Tahira Qureshi (@Pak_Purifier) header
Tahira Qureshi (@Pak_Purifier) profile picture

https://xitter.cf/t.co/JAbAC3GTet

Joined February 2021
Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)Photo by Tahira Qureshi (@Pak_Purifier)
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ ❤️✨ صبح بخیر 💝💝 💛💛🍒🌿دعــا ھےاللہ پاک آپ سب کی تمـــام جــائـــز دعائیں قبول فرمائےاور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لےلے.اور اپنی حفــــظ و امـــان میں رکھے🍒🌿💛💛 آمِــــــــــيْن
3
1
9
Tahira Qureshi retweeted
کٹ تو گیا ھے کیسے کٹا یہ نہ پوچھیئے __ یارو ! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا ____ #اردو_زبان
1
6
5
🌸السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🌸 عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی یہ میٹھی زبان سے اچھے الفاظ سے کسی کا دکھ سن لینے سے غصہ کو پی جانے سے مسکرا کر پیش آنے سے اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے صدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں آمین ثم آمین
14
22
48
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آپ طاہرہ شہزادی💐💐 اللہ سبحان و تعالی آپ کے ان پیارے خوبصورت فالورز میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
میری پیاری+ لاڈلی + تھوڑی سی غصے والی اور پتہ نہیں کیا کیا ارے ہاں ٹویٹر پر سب سے پہلے ملنے والی اچھی اور بہترین بہن @Pak_Purifier 😍کو 6 کلو ہونے پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں امید ہے جلد ہی مزید وزن بڑھ جائے گا ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے سلامت رہیں مصائب سے امان میں رہیں ۔ 💕🥰
2
2
3
میری پیاری+ لاڈلی + تھوڑی سی غصے والی اور پتہ نہیں کیا کیا ارے ہاں ٹویٹر پر سب سے پہلے ملنے والی اچھی اور بہترین بہن @Pak_Purifier 😍کو 6 کلو ہونے پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں امید ہے جلد ہی مزید وزن بڑھ جائے گا ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے سلامت رہیں مصائب سے امان میں رہیں ۔ 💕🥰
7
3
1
9
Tahira Qureshi retweeted
تبسم کی سزا کتنی کڑی ہے گلوں کو کھل کے مرجھانا پڑا ہے
2
2
12
Tahira Qureshi retweeted
#قومی_زبان یہ لوگ اجنبی ہیں تو پتھر کہاں سے آئے اس بھیڑ میں کوئی اپنا ضرور ہے
2
3
9
Tahira Qureshi retweeted
بہت بہت مبارکباد @Pak_Purifier Congratulations 👏🎉 لیکن میرے پھر بھی ڈبل ہیں 😂🤪🤭😌
This Post is from a suspended account. Learn more
1
1
1
ایک چہرہ نیا تھا یا پھر نئے مراسم نئی محبت میں بات کوئی نئی کہاں تھی
27
189
1
1,693
میرے بچپن کے بھی کیا دن تھے😍 ہائے بے نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی 😌 🔥 #__________JuTT
2
7
Tahira Qureshi retweeted
" اور پھر جب "چاہ" مر جائے💔 تو پرواہ بھی "انتقال"کرجاتی ہے #اردو_زبان
1
4
Tahira Qureshi retweeted
پیٹرول بم گرانے پر مریم شدید برہم عوام کا درد محسوس کرتے ہوئے حکومت کو کھری کھری سنا دی نوٹ: اب کوئی یہ نہ کہے یہ ٹویٹ عمران خان حکومت میں کی گئی تھی #غلامی_نامنظور
1
11
13
Tahira Qureshi retweeted
کون دیکھے گا بھلا تُجھ کو جس محبت سے ہم دیکھتے ہیں ❤️ #دیار_دل #اردو_شناس #اردو_زبان #پگلا
1
3
7
Tahira Qureshi retweeted
چھوڑ جوگی عشق کے روگ____ جھوٹی دنیا ,جھوٹے لوگ😏 #یاد
5
5
16
Tahira Qureshi retweeted
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے ، کبھی داغ دل نے جلا دیا اے جنونِ عشق بتا زرا مجھے کیوں تماشۂ بنا دیا..!! #نمود_عشق
2
4
17
Replying to @Pak_Purifier
باقی ابھی ہے کرب کا اک اور مرحلہ محسوس جو کیا ہے اسے سوچنا بھی ہے
1
2
3
Replying to @Pak_Purifier
کوئی لمحہ تو ہو رہائی کا... کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو..
1
2
Tahira Qureshi retweeted
Replying to @Pak_Purifier
ہمارا کیا واسطہ جہان والوں سے ہم تو اپنی دنیا بسائے بیٹھےہیں #فاروق
2
2
2
Tahira Qureshi retweeted
ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭘﮍﮪ سکی ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﭩــﺮﮎ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ😂
1
1
6