Pakistani Cockroach retweeted
فوج کا
SWOT Analysis
Strengths:
بندوق کی طاقت ، منظم لشکر ، طاقت اور وحشت کا بے دریغ استعمال ، بے پناہ وسائل ، چیک اینڈ بیلنس صفر
Weaknesses:
بلوچ فوج کے دشمن ، پختون فوج سے نالاں ، اوورسیز فوج کے خلاف ، تحریک انصاف کے ووٹرز فوج سے شاکی ، پنجاب میں فوج کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت ، مقبولیت اور بیانیے میں فوج کو شکست , کرشماتی لیڈر شپ کی عدم دستیابی ، معاشی ناکامیاں ، دفاعی ناکامیاں ، سیاسی ناکامیاں ، داغدار ماضی ، دہشتگردی ، غیر ملکی بیساکھیاں اور پالیسیوں میں تسلسل کی کمی ، ملک میں بے حد کرپشن بیروزگاری اور آبادی
Opportunities:
عوام کے اندر ٹھنڈی ہواؤں کا کیڑا ، تحریک انصاف کا کمزور ڈھانچہ ، عالمی طاقتوں کو پاکستانی کٹھ پتلی حکمرانوں کی لگاتار مجبوریاں
Threats:
بدترین عوامی ردعمل جو انہیں حالات میں دنیا کے کئی ممالک نے دیکھا۔ بدلتے غیر ملکی حالات اور نتیجتا حمایت کا خاتمہ ۔ ملکی مسائل کی سنگینی میں اضافہ۔
Pakistani Cockroach retweeted
بلوچستان بلید کے مقام پر کالعدم تنظیم کی مسلح خواتین علاقے کی چیکنگ کرتے ہوۓ
Pakistani Cockroach retweeted
Via @KhalidYChaudry
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔
علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔
علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
Pakistani Cockroach retweeted
بلوچستان میں تو انگریز کامیاب نہیں ہوا تھا. تم تو پھر بھی آن کے کتنے نہلانے والے غلام ہو.. !!!
بلوچستان کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہمارا ہے.
الحمداللہ ✌️
Pakistani Cockroach retweeted
Animal ولی خان کے انٹرویو کی امریکہ میں گونج امریکہ میں بیٹھ کر ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا 😜✌️
Pakistani Cockroach retweeted
In Peshawar, not only were peaceful PTI supporters mercilessly gunned down during the #May9th_FalseFlag, but the Radio Pakistan building was also vandalized. CCTV footage captured the real culprits, yet PTI leaders including CM KP @SohailAfridiISF, Taimur @Jhagra, @kamrankbangash, and @_IrfanSaleemPTI are being falsely implicated in this bogus case.
Even government Senator Aimal Wali Khan has publicly stated at a rally, on record, that men in uniform and plainclothes set fire to the Radio Pakistan building.
Pakistani Cockroach retweeted
فوج کو لگ رہا ہے کہ اس نے عمران خان کے پورے گھر کو قید کرکے ظلم اور وحشت پھیلا کے پی ٹی آئی کو ختم کردیا ہے اسی لئے ایک جگہ یہ بڑھک ماری گئی کہ ڈن اینڈ ڈسٹس مگر وہ نہیں سمجھ پارہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کو ختم نہیں کیا صرف پریشر کوکر کے اوپر بیٹھ کے اسکو پھٹنے سے دبا کے روکا ہوا ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ پریشر ہٹتے ہی دھماکہ ہوگا اور اگر پریشر ہٹایا نہ تو دباؤ اتنا بڑھ جائے گا کہ پریشر سمیت ہی دھماکہ ہوگا لیکن یہ صورت حال مسلسل نہیں چل سکتی فوج کو فیصلہ کرنا ہے، اقتدار یا پاکستان میں سے ایک کو چننا ہے!
Pakistani Cockroach retweeted
چار سال کی پرفارمنس تمام دُنیا کے سربراہوں کے بُوٹ پالش کرنا
🤖 Made with AI
Pakistani Cockroach retweeted
یاڑڑڑڑ
😂😂😂
🤖 Made with AI
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS &CDF) and all ranks of Pakistan Army express deep sorrow over the passing of General Abdul Waheed Kakar, NI (M) (Retired), former Chief of Army Staff, who passed away in Rawalpindi today.
The COAS & CDF and all ranks of Pakistan Army pay tribute to the late General’s distinguished military career, leadership and invaluable services to Pakistan Army.
Pakistan Army shares the grief of the bereaved family and offers its heartfelt condolences. May Allah Almighty grant the departed soul highest place in Jannah and give the family strength and patience. Ameen
Pakistani Cockroach retweeted
This Patwari from Swat was celebrating the imposition of Governor Rule by distributing sweets and dancing.
Just two weeks later, he is crying and pleading:
We have young children. Have mercy on us. Don’t take away our livelihood.
Make this video go viral.
Pakistani Cockroach retweeted
کال نارووال میں رینجر ٹیم اور چائنہ کی ایک لوکل ٹیم کے ساتھ ہاکی کا میچ ہوا میچ کے دوران یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے پولیس والے میچ دیکھنے اۓ لوگوں پر تشدّد کر رہے ہیں، وجہ عمران خان کی تصویر
Pakistani Cockroach retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
Pakistani Cockroach retweeted
ماریو نافل کا عمران خان اور فیملی ہے لیے الفاظ♥️
میں عمران خان اور ان کے اہلخانہ کی حمایت کے لیے مزید آواز اٹھانا چاہتا ہوں, اتنے بہادر لوگو کو مزید سپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میں کوشش کرنا نہیں چھوڑوں گا، لیکن یہ ایران کی جنگ ہر چیز کو مزید مشکل بنا رہی ہے 😔
میں واقعی امید کرتا ہوں کہ عاصم منیر عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی ڈیل کر لیں اور اس ظلم و ستم کو روکیں
میرا اس ریس میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے، بس اتنے اچھے لوگوں کے ساتھ اتنا برا سلوک ہوتے دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے
مجھے سیاست سے شدید نفرت ہے
Pakistani Cockroach retweeted
بلوچستان بلیدہ کے علاقے کالعدم تنظیم کی مسلح خواتین علاقہ مکین سے خطاب کرتے ہوۓ، پاکستانی فوج بلوچستان کے اکثریتی علاقوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے، مسلح افراد اور کالعدم تنظیموں کی جگہ جگہ پر چیک پوسٹیں ہیں اور شہریوں کے درمیان گھول میل معمول ہے
Pakistani Cockroach retweeted
They are scared of even a picture of Imran Khan
Pakistani Cockroach retweeted
تقریر تو نشر نہ ہوئی۔ یہ اچانک اتنے خستہ وڈیو کلپ کون نکال کر پھیلا رہا ہے۔ واہ جرنل واہ۔ سب کو پھ سمجھ رکھا ہے۔
Pakistani Cockroach retweeted
کوئی شرم کوئی حیا والا تو شرم سے پانی پانی ہورہا ہے ۔۔۔اتنی کھسیانی ہنسی،اتنی بے بسی،بے چارہ ۔۔۔ملازم ملازم ہوتا ہے خواہ وہ کتنی ہی بڑھکیں ماریں۔۔۔ملازم اور سیاست دان کا فرق واضح ہے۔۔۔
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
Pakistani Cockroach retweeted
اعلان: کوئی بھی اہلکار کسی بھی سول ادارے پولیس یا فوج سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ملک بچانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو جس قدر ہوسکے آپکے پاس اگر کوئی ایسی معلومات ہیں جو عوام تک پہنچنی چاہیئں تو مجھے اس ای میل پہ بھیج سکتے ہیں
waqar@sachsuno.com


























