
𝕀 𝕊𝕥𝕒𝕟𝕕 𝕎𝕚𝕥𝕙 ➪ @ImranKhanPTI
Pakistan
Joined March 2022
- Tweets7.3K
- Following1.6K
- Followers1.5K
- Likes6.6K
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
ویسے خاور بھائی جب آپ ان لوگوں کو اپنے پروگرام میں لیتے ہیں جنہوں نے ارشد بھائی کو دھمکیاں دینے والو، ان پر جعلی مقدمے بنانے والو، ان کو دبئی سے نکالنے والو، ان کے قتل پر بیانیے بنانے اور ان کا کیس خراب کرنے والو کی سہولت کاری کی تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ مان لیتے ہیں وہ بہت طاقتور ہیں اور ہر کسی کی سو مجبوریاں ہوتی ہیں۔ لیکن ایسی بھی کیا مجبوری کہ بندہ ہر دوسرے روز ایسے لوگوں کو سامنے بٹھا کر باقی پاکستانیو کی تقدیر کا فیصلہ ان کی زبانی سنے؟ “اس کو تو مار دیا، اب ہماری سناؤ۔۔ ہمارے لیے کیا سوچا ہے”۔۔
چلو یہ بھی معاف مگر جو ان کے لیے انصاف مانگ رہا تھا اس کے لیے ہی آواز اٹھا لیتے۔۔ ارشد نہ سہی وہ تو زندہ تھا۔۔ باقیوں سے کوئ گلہ نہیں آپ تو ان کے اپنے تھے۔
خاور بھائ ارشد بھائی کے جانے کے بعد بہت سے چہروں کے نقاب الٹے ہیں لیکن یقین مانیں جو تکلیف آپ جیسے دوستو کو ان گِدھوں کے ساتھ بیٹھا دیکھ کر ہوتی ہے۔۔ اللہ آپ کو ہمت اور ہمیں صبر دے۔ یا رہنے دیتے ہیں اللہ ہمیں ہی یہ دیکھنے کی ہمت بھی دے دے۔
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
حامد میر نے بلکل صحیح بات کی یہ جو نو مئی کو ہوا ہے ہمارے کچھ طاقتور حلقے ہیں انکی جو اپنی جمہوریت کے خلاف سازشیں ہیں اور انکے جو غیر آئینی اقدامات تھے اور جو انکی منصوبہ بندیاں تھی اسکا ایک حتمی نتیجہ نو مئی کے واقعات کی صورت میں آیا لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ آپ نو مئی کے واقعات کی ذمہ داری ایک خاص سیاسی مکتبہ پر لگا رہیں ہیں اور انھی کے لوگ روز ٹی وی پر آکر سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرتے رہیں ہیں اور جنکو سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرنا چاہیے انکی طرف سے سیاست سے علیحدگی کا اعلان سامنے نہیں آیا۔
@HamidMirPAK
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
I'm @1sarz_ Saying that the ultimate measure of a man is not where he stands in moments of comfort & convenience, but where he stands at times of challenge & controversy. Hence it is proved that
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
@TeamPakPower @Mr_Saim_7 @Zamin_Ali_7
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
آج پاکستان میں عوام کی نہ عزت ،نہ ہی جان و مال محفوظ ۔ جو چور مینڈیٹ سے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئی اس کی خواہش کے مطابق ہی خاص ایم این اے اور صحافیوں کو اندر آنے کی اجازت دی گئی ۔
شوکت بسرا
@TeamPakPower @1sarz_ @1Ghlm
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
چیف جسٹس نے بلے کا نشان چھینا ہے، مطالبہ کرتے ہیں چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں اور خود الگ ہو جائیں اور لائیو کارروائی دکھائیں، مقدس کتاب قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیں کہ دھاندلا نہیں ہوا۔ شوکت بسرا
@sh_basra #QaziFaezIsa
bit.ly/3IikKhS
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
جس دن رائیونڈ کی ڈاکو رانی کو مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر پنجاب پر مسلط کیا جا رہا ہے
اس دن رائیونڈ سے تحریک انصاف کے کامیاب MPA احمر رشید بھٹی کو اسمبلی سے دور رکھنے کے لیے 10 مہینے بعد 9 مئی کے کیس میں ڈال کر گرفتار کیا ہوا ہے
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
"اب سے کچھ دیر بعد بہت بڑی پریس کانفرنس شروع ہو گی جس میں فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے 100 سے زیادہ پی ٹی آئی امیدوار جو ہرا دیے گئے شامل ہوں گے"
@NaeemPanjuthaa
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
میرے پیارے پاکستانیو!
کیا خان کی قربانیاں کافی نہیں تھیں؟ کیا آپ کا ووٹ بھی کافی نہیں تھا۔۔؟؟ ہمیں ایک مشکل لڑائی لڑنے کے لیے تیار ہو جانا چاہیے !!
ہمیں اس وقت تک لڑنا ہے جب تک ہم یہ جنگ جیت نہیں لیتے !!! کبھی کبھی بہادر ہونا ہی واحد راستہ رہے جاتا ہے،
آپکو ہار نہیں ماننا ! ہم لڑیں گے! جب تک جیتیں گے نہیں ہم ضرور لڑیں گے۔۔۔!!!
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
آج عمران بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہے،انشاء اللہ وہ اس بوگس اور جھوٹے کیس میں سرخرو ہوں گے، انشاء اللہ
#ReleaseImranRiazKhan
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
سوچ رہا ہوں ارشد شریف کی سالگرہ کی شام عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر اغوا کرکے کیا پیغام دینا مقصد تھا؟ ایک کیک اُس کی موت (شہادت) والی شام بھی کٹا تھا۔۔ ایک کٹنے کی تیاری آج بھی تھی۔ ہر کیک کٹنے کے لیے ایک گردن کٹنا بھی لازمی ہے کیا؟
جو آج اُس نے عدالت میں کہا اُس پر بھی غور کررہا ہوں اور یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ کیا ایک ارشد شریف کو مار کے، ایک عمران ریاض کی زبان کھینچ کے اِن کی رگوں میں گونجتی سنسناہٹیں چُپ ہوجائیں گی؟ چند گردنیں کٹ گئیں تو کیا پیروں تلے تھرتھراتی زمیں ساکت ہوجائیگی؟
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
#ImranRiazKhan
انڈین صحافی عمران خان کے بارے میں بتاتے ہوئے جرمن چانسلر بولے اگر عمران خان 10 گھنٹے بھی بولے تو ہم سننے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا دور عمر کے بعد اگر کسی مسلمان حاکم سے خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو وہ ہے عمران خان ۔ فرانس کے صدر بولے تھے میں جنرل اسمبلی صرف اس لئے جا رہا ہوں کہ ایک سیلفی لے سکوں عمران خان کے ساتھ۔ انڈین صحافی کے الفاظ " یہ شخص جہاں جاتا ہے عزت پہلے پہنچ جاتی ہے اور دوسرے حضرات جہاں جاتے وہاں رسوائی اور ذلت انکے پیچھے پیچھے پہنچ جاتی ہے "
لیکن افسوس رسوائی اور ذلت والے اس قوم کا مقدر بنے اور جو شان ہے پاکستان کی جیل میں بند ابھی بھی قوم کا سوچ رہا ہے ۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
@InsafPK @SdqJaan
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
نواز شریف کی سیٹ واپس ہو گی۔ یاسمین راشد جیتی ہے ن لیگ حکومت نہیں بنا سکتی سب نشستیں واپس آئیں گی۔ اعتزاز احسن
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
جو RO دھاندلی میں ملوس پے اس پر ہمارے امیدوار فوری FIR درج کروائیں۔
میرا یہ پیغام تمام امیدواروں تک پہنچا دیں۔
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
زبردست ان کا علاج ہی یہی ہے انہیں پتہ چلے کہ کس طرح دھاندلی کی جاتی ہے
@TeamPakPower
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
@TeamPakPower
This Post is from a suspended account. Learn more
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
چیف جسٹس کا احتساب ہونا چاہئے
موجودہ کھچڑی کے وہ ذمہ دار ہیں
سوچیں
اگر بلے کا نشان واپس نہ لیا جاتا تو
الیکشن نتائج کیا ہوتے؟
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
الحمدللہ میں پی ایس 125 سے بھاری لیڈ سے جیت چکی ہوں ایم کیو ایم میرے حلقے کی عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے سمجھ رہی ہے کہ وہ کامیاب ہوگئے لیکن یاد رکھیں ہم عمران خان کے وہ بہادر سپاہی ہیں جو پاتال تک انکا پیچھا کریں گے ، یہ کیا سمجھ رہے ہیں کہ یہ آپکا مینڈیٹ چوری کرکے آرام سے رہ لیں گے جب تک اللہ نے میری زندگی رکھی ہے آپکا مینڈیٹ واپس لونگی، میرے حلقے کی عوام کا ووٹ صرف عمران خان کا ہے اور عمران خان کے لئے ہم ہر آخری حد تک جائیں گے۔۔۔
جلد سب کچھ آپ سب کے سامنے لاونگی تمام ثبوتوں کے ساتھ۔۔۔
آپ جیت چکے ہیں بس دھاندلی سے اپ کو فارم 47 میں ہارا ہوا دیکھایا گیا ہے آپکی بہن نے ووٹ کا پہرہ بھی دیا اور اسکی حفاظت بھی کرونگی قانونی طور پر جلد آپ سب کو اچھی خبر ملے گی آپ نے دل نہیں چھوڑنا گھبرانا نہیں ہے اللہ ہمارے ساتھ ہے میں آپ کے ساتھ ہیں، آپ سب نے ہمارا ساتھ دینا ہے۔۔۔
@ImranKhanPTI
@PTIofficial @PTIKarachi_ @MashwaniAzhar
#PS125
#دل_نہیں_چھوڑنا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
آر او آفس اسلام آباد کے باہر وکلا سے بدتمیزی کی گئی ان کے کوٹ پھاڑے گئے صرف اس لیے کہ وہ اپنا حق مانگ رہیں ہیں ۔
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
این اے 55 راولپنڈی، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک اور این اے 65 کے نتاٸج بھی چیلنج
این اے 63 ،این اے 28 کے نتاٸج بھی چیلنج
پی پی 20 ، پی پی 14 ،پی پی 16 ، پی پی 31 کے نتاٸج بھی چیلنج
پی پی 59 ،پی پی 33 پی پی 59 اور پی پی 11 کے نتاٸج بھی چیلنج
پی بی 01 کے نتاٸج کو بھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا گیا
الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے 16 صوباٸی اسمبلی کی نشستوں پر آر اوز کو حتمی نتاٸج سے روک دیا
الیکشن کمیشن نے 10 قومی اسمبلی کی نشستوں پر رٹرننگ افسر کو حتمی نتاٸج سے روک دیا
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
کے پی کے پولیس نے آج کے احتجاج میں طاقت کا استعمال کرنے سے معزرت کر لی۔۔۔!!!
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
@TeamPakPower @1sarz_
@TajanHorse @Zamin_Ali_7
@71h_r @Pak8t @Allah_Yaaar




















