𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
﷽
السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
◀️حدیث نبویﷺ
ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص گمراہی کے جھنڈے تلے لڑے، عصبیت کی دعوت دے، اور عصبیت کے سبب غضب ناک ہو، اس کی موت جاہلیت کی موت ہو گی ۱؎۔🥀
📕(سنن ابن ماجہ 3948)📕
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
دنیا کی ساری نعمتیں میری نظر میں ہیچ ہوں
رکھنے کو سرپہ گر ملیں نعلین مصطفٰیﷺ فقط
❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
(﷽)
ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما (ﷺ)
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
بادلوں کی مانند انسان بھی گزرتے ہیں…
ان میں سے کچھ بادل ہوتے ہیں،
کچھ بارش…
کچھ صرف ایک ادھورا سا ہجر
اور کچھ محض ایک نشان
کچھ زندگی ہوتے ہیں،
کچھ وقتِ مرگ،
اور کچھ ایسے بھی جن کی عمر ختم نہیں ہوتی
وہ بس یاد بن کر رہ جاتے ہیں…
#رونق_شاعری
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
سانس سینے سے رگڑ کھاتی ہوئی نکلے تو
ایسا سمجھو کہ __ اذیت کی فراوانی ہے _!
#رونق_شاعری
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ🌹🍃
فَسَبِِّحْ بِحَمْدِ رَبِِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۗ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا
اپنےرب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو،اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو،بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے !!بیشک سبحان اللہ!!
(سورہ النصر)~🌴
❤️ Good Morning X Family
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
Good Morning...!!
Be careful about becoming so focused on your future that you forget to appreciate your present.
One day you may look back and miss the ordinary moments you barely noticed.
Build tomorrow, but don't forget to live today...!!
Magical Monday Friends 💛💚
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
Good morning X family
Life is beautiful when you choose peace over worry, gratitude over complaints, and kindness over hate.
Enjoy every moment, spread love, and trust Allah’s plan.
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
True love touches the heart, and true friendship makes life beautiful. ❤️🤝
The best people are not those who stay only in happy moments, but those who stand by you when life gets difficult.
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_مومن
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#رازٍ_مومن
یا الله!میرے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما۔انکے جسم کو بیماریوں،
دل کو پریشانیوں اور روح کو بے سکونی سے محفوظ رکھ۔
انکی زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خیر و برکت والا بنا دے۔
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
نہ کوئی نام ھے میرا ____ نہ کوئی صُورت ھے
کچھ اِس طرح ____ ہمہ تن دِید ہوگیا ھُوں میں
تیرا جمال ھے ___ تیرا خیال ھے ___تُو ھے _!
مجھے یہ فرصتِ کاوش کہاں کہ، کیا ھُوں میں
#رونق_شاعری
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
دعا دل کا وہ سرگوشیانہ انداز ہے جو عرش تک پہنچنے کے لیے کسی شور کا محتاج نہیں ہوتا💜
#رونق_شاعری
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
A warning too small to notice protects no one. Make it count.Increase Graphic Health Warning on Cigrette packs. #GHW85 #TobaccOff
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
سادہ مزاج ہوں، سادگی میں رہنا پسند ہے مجھے،،
شوخیوں سے میرا دم گھٹتا ہے!!🌹🌹
#رازٍ_محبت
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
Replying to @Sarakhan7827
سادگی ہی میری پہچان، سادگی ہی میرا جمال ہے،
نہ شوخیوں کا شوق ہے، نہ بناوٹ کا خیال ہے۔
مجھے سادہ سے لوگ اور سادہ سی باتیں بھاتی ہیں،
جو دل میں اتر جائیں، وہی ادا مجھے پسند آتی ہے۔
#صدف_کے_موتی
#رازٍ_محبت ❤️


























