One Voice 🍁 (@OneNation_JK) header
One Voice 🍁 (@OneNation_JK) profile picture

#Kashmiri #Freedom #Peace #Democracy Social Activist | Human Rights Activist®

Kotli AJK | Sheffield, England
Joined June 2020
Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)Photo by One Voice 🍁 (@OneNation_JK)
We request the @Twitter management study the last 3 tweets of this guy @ZaidZamanHamid carefully and give him a warning or close his Twitter account. It has used the absolute wrong language of Kashmiris before. We will not tolerate it any longer. @twiterKashmir @premiumbusiness
3
1
9
Replying to @ZaidZamanHamid
@ZaidZamanHamid There is a lot of similarity in your and Modi's thinking.if you are thinking that the people of Jammu & #Kashmir bathe the dogs of Pakistan and India . like your ancestors did not bathe the dogs of the British,then this is your delusion. #ShutUpZahidHamid
8
Replying to @ZaidZamanHamid
@ZaidZamanHamid There is a lot of similarity in your and Modi's thinking.if you are thinking that the people of Jammu & #Kashmir bathe the dogs of Pakistan and India . like your ancestors did not bathe the dogs of the British,then this is your delusion. #ShutUpZahidHamid
2
#ShutUpZahidHamid who are you
This post is from a suspended account. Learn more
2
1
9
Stop human rights violation in Jammu and Kashmir We want free & independent Jammu,Kashmir, gilgit Baltistan & Ladkh #AjkRejects15thAmendment
This post is from a suspended account. Learn more
1
10
بچہ بچہ کٹ مرے گا کشمیر صوبہ نہیں بنے گا۔ #AJKRightsMovement
مظفرآباد شٹر ڈاؤن پہیہ جام فضا کشمیر بنے گا خود مختار کے نعروں سے گونج رہی ہے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرین کو ہٹا کر گزرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے نوجوانوں نے فوج کی گاڑی کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا
1
12
میں نے کہا تھا نیلم جاگ اٹھا ہے آج نیلم میں ہونے والے احتجاج حکمرانوں کے دروازے پر دستک تھے اگر اس دستک سے دروازہ نہ کھلا تو یقین مانیں نیلم والے ان دروازوں کو توڑ ڈالیں گے۔ میں آج کنڈلشاہی کی عوام کے جذبات کو سلام پیس کرتا ہوں
1
7
پہلی آزادی ان منافقوں سے انشاءلله۔ پونچھ جیل اور تھانے درجنوں مزاحمت کار فیول پرائز ایڈجسٹمنٹ کے خلاف جدوجہد کی پاداش میں قید ہیں ان کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنا بھی ہم سبھی کی ذمہ داری ہے۔ اسیران پونچھ سے اظہار یکجہتی کرہں۔ #PoJK #TatrinoteAzadiDharna
1
6
فتح کی سمت متحد ہو کر بڑھتے چلو بڑھتے چلو #Kashmir #TatrinoteAzadiDharna
2
ریاستی دہشت گردی نامنظور #AJK #PAJK xitter.cf/i/spaces/1jMJgemDoajKL
1
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
1
یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گے لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے ہمارے قتل پر جو آج ہیں خاموش غالب کل بہت آنسو بہائیں گے بہت دادِ وفا دیں گے #Release_YasinMalik
سپریم کشمیری لیڈر یاسین ملک پر ہندوستانی متعصب عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔ یاسین ملک کو آزادی مانگنے کی پاداش میں مجرم قراردیا گیا۔ یاسین ملک کی طرح ہم سب جموں کشمیر کے لوگ بھی آزادی مانگنے کے جرم کا ارتکاب کرتے ہیں. @kotli_jk @twiterKashmir @ #ReleaseYasinMalik
1
3
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خوداری کی #ReleaseYasinMalik
2
4