Pinned Tweet
The ongoing plight of 8,000 refugee families from the Indian-occupied Kashmir who're struggling to survive in Azad Jammu & Kashmir (AJK) is Indescribable.They live in tented shelters in 13 refugee camps where a humanitarian tragedy has been unfolding over the last three decades.
Ali Jan retweeted
‘NAZA’, a film about Israel’s genocide in Gaza won the Special Jury Prize at the Venice Film Festival.
Co-director Yuval Abraham said Israeli officers described the mass killing of Palestinians as ‘not by accident, but by design’, and accused the US and Europe of enabling it.
Gaza genocide documentary ‘NAZA’ wins Special Jury Prize at Venice
More on Aljazeera.com
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں بعض لوگ تبصرہ کررہے ہیں لیکن ان کو صورت حال کی understanding نہیں ہے۔ ان کے لیے صرف اتنا کہوں گا کہ اگر وہ 1988 میں نوجوانوں سے یہ سوال پوچھتے کہ یہ بندوق کس سے لی ،کن شرائط پرلی اور کیا حاصل کرنا چاہتے ہو تو اج صورت حال مختلف ہوتی ۔
1
1
44
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں خوش آمدید
دنیا کے غریب ترین خطوں میں سے ایک خطہ پاکستان کا زیرِ انتظام کشمیر بھی ہے۔ اس خطے کے سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم نے سیکرٹ سروس ایکسپینڈیچر کی مد میں ساڑھے چودہ کروڑ روپے خرچ کیے، حالانکہ اس خطے کی حکومت کا کوئی خفیہ آپریشن نہیں ہوتا۔
ان بچوں اور خواتین میں ایسے بھی ہیں جن کے خاندان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد حاصل کر رہے ہیں، اور کچھ ایسے ہیں جو مستحق تو ہیں مگر امداد نہیں مل رہی۔
4
3 لاکھ 19 ہزار بچے ایسے ہیں جن کو بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت اسکالرشپ ملتا ہے، اور 96 ہزار ایسی خواتین ہیں جن کو الگ سے امداد مل رہی ہے۔
4
50 ہزار خاندان، یعنی دو لاکھ پچاس ہزار افراد، ایسے ہیں جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں لیکن ان کو ابھی مالی امداد شروع نہیں ہو سکی۔
4
یہ ایک ایسے خطے میں ہو رہا ہے جہاں 27 لاکھ آبادی میں سے 1 لاکھ 70 ہزار خاندان، یعنی ساڑھے آٹھ لاکھ لوگ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر انحصار کرتے ہیں۔
5
واضح رہے کہ سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم کے پیشرو نے مالی سال 2024-2025 میں صرف 31 کروڑ روپے خرچ کیے تھے۔ سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم نے صرف دو ماہ میں ہی 34 کروڑ روپے خرچ کیے۔
6
سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم کے دورِ حکومت میں صرف دو ماہ، مئی اور جون، میں وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ پر 34 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ رقم خرچ کی گئی۔
22
اگست 2008 کے بعد سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ال جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا اسلام اباد میں کوئی اتحادی نہیں رہا جس کے بعد یہ ٹوٹ گئی۔ مسلم کانفرنس کے ایک دھڑے نے مسلم لیگ ن بنائی اور مسلم کانفرنس پہلے سکٹر کر ایک نشست تک محدود ہوگئی اور اب وہ نشست بھی نہ رہی۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اس خطے میں لوگوں کی اکثریت نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاست دانوں کو کبھی ووٹ نہیں دیے بلکہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے حکمرانوں کو ووٹ دیے۔ مسلم کانفرنس کا وجود بھی اسی طرح ختم ہورہا یس طرح اس خطے کی دوسری جماعتوں کا بھی ہوا۔
22
اندازہ کریں! پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اکثر سیاست دانوں کے ذاتی گھر اسلام اباد، راولپنڈی، برطانیہ اور یو اے ای میں ہیں۔ ان کے بزنسز بھی پاکستان یا پاکستان سے باہر ہیں۔ ان کے بچے بھی اسلام اباد کے بڑے اسکولوں میں زیر تعلیم ہیں۔
جو بھی ہوا اس میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی entire political spectrum کی مرضی اور منشا سے ہوا۔ میں اگر یہ کہوں غلط نہ ہوگا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے political spectrum نے ہی کشمیر کو ہمشہ کے لیے تقسیم کیا۔ اس بابت درجنوں واقعاتی شہادتیں موجود ہیں۔
یہ اس خطے کی declared policy ہے اور اس کے بارے میں ثبوت موجود ہین۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے لوگ اب ان پر کسے صوت بھی اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے 2019 میں واضع طور پر کہا کہ ان کا بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے کوئی تعلق نہیں ہے
13



