
Building AI Agents with LangChain/LangGraph/OpenAI SDK on Python/FastAPI. Automate ops→scalable systems. SaaS MVPs→prod platforms. Founder & CTO @proveintech.
Joined October 2024
- Tweets1.8K
- Following892
- Followers361
- Likes2.3K
AI started ignoring instructions from earlier in your long chat?
It may be context compaction, truncation, or difficulty using earlier details.
My fix: create a verified handoff.
Capture decisions, constraints, progress & next steps.
Then continue in a fresh chat.
Preserve what matters.
You corrected AI yesterday.
Today, it made the same mistake. Why?
Because chat corrections don't normally update model weights.
They influence context. Memory may preserve them across chats.
But that's not the same as retraining.
AI saying "You're right" ≠ model weights changed.
Your AI prompt doesn't need clever words.
It needs:
• Clear objectives
• Relevant context
• Explicit requirements
• Constraints
• Expected output
Add one rule:
"If critical details are missing, ask before proceeding. Don't invent facts."
Clarity beats complexity.
🤖 Made with AI
You installed a third-party AI skill.
Did you inspect what it can access or execute?
Skills may contain instructions, scripts, or external resources.
Before enabling one:
• Review its files
• Check permissions
• Limit access
• Test in isolation
Treat skills as a supply-chain risk.
Preparing for CCAoF with Panaversity's tougher PCAoF material.
Beyond certification, it's about real understanding.
Hey X algorithm, connect me with serious AI builders and future engineers!
#AgenticAI #ClaudeAI
Wahaj Ali retweeted
بالقسط لانگ مارچ - چوتھے دن کی جھلکیاں!
یہ قافلہ رکے گا نہیں، یہ عزم جھکے گا نہیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ عمران خان کی خاطر، حقیقی آزادی کی خاطر!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Wahaj Ali retweeted
”خیبر سے بالقسط لانگ مارچ کے جو تاریخی مناظر سامنے آئے، وہ عسکری رجیم کو ہلا دینے والے مناظر ہیں۔ عاصم منیر کی کارکردگی یہ ہے کہ آج خطے کا 48 فیصد انتہائی غریب طبقہ پاکستان سے ہے۔ عام آدمی کی فی کس آمدن لگاتار کم ہو رہی ہے۔ اس تمام صورتحال کا عوامی ردعمل ضرور آئے گا۔ اگر وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو ملک میں بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گا، جس کو کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Wahaj Ali retweeted
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates
Wahaj Ali retweeted
🛑 حکومت کو دوٹوک پیغام
کینٹیر ہٹادو وگرنہ وزیراعظم ہاؤس کاگہراؤ ہوگاباربارہوگا🔥
تاجران بھی خان کے ساتھ کھڑے ہوگئے
Wahaj Ali retweeted
"میں خدا کی قسم کھاتا ہوں میرے پختونو جان لُٹا دونگا ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا چودہ ہزار انٹیلیجینس بیس آپریشنز ہوئے بائیس ملٹری آپریشنز ہوئے ابھی بھی رو رہے ابھی بھی کہہ رہے دہشتگردی ہے تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا میں دیتا ہوں آپ کو پالیسی وہ پالیسی تمہیں ماننی پڑے گی اس سے امن آئے گا ۔کہتے ہیں یہاں کی حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلوچستان والی تو تعاون کرتی ہے نا بلوچستان میں کیوں امن نہیں آرہا؟ اس کا مطلب ہے آپ کی پالیسی فیل ہے جب تک آپ پالیسی نہیں بدلتے آپ کا نشانہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک امن نہیں آئے گا آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے دہشتگردی کو نہیں ورنہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ خیبرپختونخوا کا سٹیک ہولڈر آپ کو کہتا ہے میں سو دن میں امن لا دیتا ہوں میں پالیسی دیتا ہوں آو میرے ساتھ بیٹھو، میرے معصوم لوگ بھی شہید نہیں ہونگے میرے پولیس والے میرے فوجی بھی شہید نہیں ہونگے اور آپ کے پیسے بھی خرچ نہیں ہونگے”۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
Wahaj Ali retweeted
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار










