Pinned Tweet
یہ صرف ایک سیاسی سوال نہیں بلکہ ایک انسانی، قومی اور آئینی تشویش ہے کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود عمران خان سے کسی قابلِ اعتماد قریبی اہلِ خانہ کی باقاعدہ اور آزادانہ ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔ جب ایک سابق وزیرِ اعظم، عوامی رہنما اور کروڑوں پاکستانیوں کی امید کی علامت شخصیت کے بارے میں شفاف معلومات نہ دی جائیں تو قوم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ سوال کرے: کیا عمران خان خیریت سے ہیں؟ کیا وہ واقعی زندہ اور محفوظ ہیں؟ اب وقت آ گیا ہے کہ ان کی زندہ ہونے اور سلامتی کا قابلِ اعتماد ثبوت قوم کے سامنے لایا جائے، کیونکہ یہ مطالبہ کسی جماعت کا نہیں بلکہ انسانیت، انصاف اور بنیادی حقوق کا تقاضا ہے
میری والدہ کہتی تھی تم بہت سادہ ہو ہر کسی پر آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہو
میں نے والدہ سے کہا جب کوئی دھوکہ دیتا ہے تو اپنے آپ کو ایکسپوز کر دیتا ہے
مجھے کیا فرق پڑتا ہے 💔
لاہور میں نشے میں دھت پولیس اہلکار نے شادمان کے قریب بینک افیسر کی گاڑی کو ٹکر ماردی، خاتون آفیسر کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ ویڈیو میں حادثے کے بعد خاتون کو اہلکار سے گفتگو کرتے اور پولیس ڈرائیور عبد الغفار کو دوران ڈیوٹی نشے میں دھت دیکھا جاسکتا ہے۔
کیا سہیل آفریدی غدار ہے ؟
اس سوال کا جواب اس سے بہتر نہیں ہو سکتا ۔
سہیل آفریدی پر غداری کا سوچنا اور کہنا تو آپ سمجھیں تحریک انصاف بنانے کے ہی تجربہ کے فیل ہونے کا کیہ رہے ہیں سہیل آفریدی تحریک انصاف میں ہی پیدا ہوا وہیں پڑھا بڑا ہوا تو اس لیے سہیل آفریدی کو ہی غدار کہنا تحریک انصاف Experiment کے ہی فیل ہونے کا کیہ رہے ہیں ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے
لوگ پوچھتے ہیں کہ
سہیل آفریدی کی گرفتاری پر PTI قیادت تو خاموش ہے ہی۔ سوشل میڈیا کیوں نہیں بول رہا
دراصل سوشل میڈیا کی اکثریت سمجھتی ہے کہ سہیل آفریدی لانگ مارچ کی ناکامی میں دیدہ و دانستہ شامل تھے۔
اگر ان کے کردار پر بھروسہ ہوتا تو سوشل میڈیا اب تک طوفان اٹھا چکا ہوتا ا
شفقت چوھدری
گورنر راج کے نحوست، پشاور میں انتہائی اندوہناک دل دہلا دینے والا واقعہ ، اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 21 معصوم بچوں کی جان چلی گئی ، 47 زخمی ، اطلاعات کے مطابق متعدد زخمی بچوں کی حالت تشویشناک ہے
کوئی عملہ وقت پر نہیں پہنچا
شمالی وزیرستان محمد خیل کاپر مائننگ پروجیکٹ
8 ٹریلین ڈالرز کی مالیت کی کاپر نکالی جائے گی ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھا سب کچھ اپنی مرضی سے کرنے کے لیے۔
یہ سوائے ایک جعلی ، کٹھ پتلی پارلیمنٹ کو ریلیونٹ رکھنے کے اور کچھ نہیں کررہے۔ @enkidureborn
آپ عوام کے دل میں یہ بات ڈال رہے ہو تم ہمارے دشمن ہو ۔ اپنی عوام کے ساتھ اتنی دشمنیاں نہ پیداکرو۔
ن لیگ اس ٹائم ایک گالی بن چکی ہے۔
ایک دور میں یہاں انگریز بھی قابض تھے انکو بھی یہی لگتا تھاہم تاقیامت رہیں گے کدھر گئے ؟
میں عمران خان کا فین نہیں تھا لیکن مجھے اسکی شخصیت کی دیانتداری اصول پسندی نے مجبور کر دیا ہے کہ میں اس سے محبت کروں اسکی عزت کروں ۔











