Pinned Tweet
Born with Down's syndrome, my daughter's first day at school. Thank you @BSSWorldwide for enrolling her in Pre-nursery. Special thanks to Nasir Kasuri, Khawaja Haider, Mam Samar and Mam Nazia...
Shahzad Raza retweeted
عمران خان کے قریب بہت سے لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو یہ یقین دلا دیا تھا کہ وہ امت مسلمہ کے نجات دہندہ ہیں، اور امت مسلمہ کے نہ سہی تو کم از کم پاکستان کے نجات دہندہ تو ہیں ہی۔ عمران خان اسی خواب میں بغیر کچھ ہل جل کیے تسبیح پکڑے اور جادو ٹونے سے تبدیلی لانا چاہتے تھے؛ سینئر صحافی عون ساہی
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
فضل الرحمان کا اصل مقصد خیبر پختوانخواہ میں اپنا ووٹ بینک بنانا ہے، اس وقت خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کی کوئی لیڈر شپ میدان میں نہیں ہے اور فضل الرحمان اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کا ووٹ بینک اپنی جیب میں ڈالنے کی کوشش میں سخت بیان بازی کر رہے ہیں؛ سینئر صحافی عون ساہی
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 فضل الرحمان کا اصل مقصد خیبر پختوانخواہ میں اپنا ووٹ بینک بنانا ہے، اس وقت خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کی کوئی لیڈر شپ میدان میں نہیں ہے اور فضل الرحمان اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کا ووٹ بینک اپنی جیب میں ڈالنے کی کوشش میں سخت بیان بازی کر رہے ہیں؛ سینئر صحافی عون ساہی
@OldPakistan_
No doubt @DrMusadikMalik is one of Pakistan's best speakers. The way he answered planted questions from Godi Media is exceptional.
youtu.be/_J_CDwaMpQk?si=5JbB…
112
Shahzad Raza retweeted
Veteran journalist and human rights activist Hussain Naqi passes away in #Lahore.
#HussainNaqi
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 عمران ریاض خان یوٹیوب سے سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے بڑے ناموں میں شامل ہیں! سوشل بلیڈ کے تخمینے کے مطابق ان کی سالانہ آمدن 53 کروڑ روپےجبکہ نیا پاکستان، صابر شاکر سمیت دیگر ناموں کی آمدن کے اعدادوشمار بھی سامنے،عبدالستار خان
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
A U.S. District Judge has sentenced 55-year-old Indian national Nikhil Gupta to 235 months (19 years, 7 months) in federal prison for his role in a foiled murder-for-hire plot targeting Sikh separatist leader Gurpatwant Singh Pannun in New York City.
Q: Who ordered this hit?
پوسٹ دیکھو اور DP دیکھو. سلام ہے آپ سب کی عظمت پر.
دینی مدارس کا تقدس ہر حال میں مقدم ہے۔ بلوچستان کے علماء نے مولانا فضل الرحمن کے سیاسی بیانیے سے اختلاف کر کے مدارس کو سیاسی آلودگی سے بچانے کا عزم کر لیا ہے۔
#بلوچستان_کےعلماءکااعلان_لاتعلقی
#مولانا_فضل_الرحمان_سے_لاتعلقی
#BalochistanRejectsFazlu
95
جی بالکل.
THE Republicans
124
بلاول بھٹو شاید دعوت دے رہے ہیں کہ اپوزیشن عدم اعتماد لے کر آئے...
ہوئے تم دوست جس کہ دشمن اس کا آسمان کیوں ہو.
#trustcdf
#مولانا_فضل_الرحمان_سے_لاتعلقی
137
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨25 بھگوڑے یوٹیوبرز کی جولائی 2025 کی سوشل بلیڈ ڈیٹا کے مطابق زیادہ سے زیادہ تخمینہ شدہ سالانہ آمدن 2 ارب 24 کروڑ روپے ہے۔ حکومت اس وقت حرکت میں آتی ہے جب درخت تناور ہو چکا ہوتا ہے اور پھل پک چکا ہوتا ہے۔سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر یہ یوٹیوبرز عمران خان کے نام پر کروڑوں کما رہے ہیں تو پھر اسی کی رہائی کے لیے فنڈنگ کیوں نہیں کرتے،عبدالستار خان.
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 پی ٹی آئی حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتی، لیکن اپنے ہی بھگوڑے یوٹیوبرز سے خوفزدہ ہے! شفی جان اور سہیل آفریدی بھی اپنے ہی یوٹیوبرز سے ڈرتے ہیں۔ یہ وہی بھگوڑے یوٹیوبرز ہیں جو عمران خان کے نام پر لاکھوں ڈالر کما رہے ہیں، لیکن جب عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ کی فنڈنگ کا مطالبہ کیا گیا تو پیسے دینے سے انکار کر دیا،عبدالستار خان
@OldPakistan_
صدر زرداری نے بارہ بلوں کی منظوری دے دی... اور وینا ملک زیادہ وزن پر تنقید پر رو پڑیں...
اور مولانا نے ایک بار پھر ریاست کو چیلنج کر دیا...
So much news to digest. I won't be playing GTA 6 TONIGHT
#مولانا_فضل_الرحمان_سے_لاتعلقی
140
امروہوی صاحب نے یہ نظم بہت پہلے لکھی تھی اور موضوع سندھی زبان نہیں تھا...
1977 میں الیکشن ہونے والا تھا۔ قومی اتحاد نے پیر پگارا کو بھٹو کے مقابلے میں الیکشن لڑوا نے کا فیصلہ کیا۔ بھٹو نے کہا کہ میں سیاست دان ہوں اور سیاست دان الیکشن جیتتے اور ہارتے رہتے ہیں۔ آپ پیر ہو آپ ہار گئے تو پگڑی اچھل جائے گی۔
میڈیا نے طوفان اٹھا دیا کہ پگڑیاں اچھالنے کی دھمکی دی ہے۔
پچاس سال کے بعد بلاول کے خون بہے گا کو اچھالا جا رہا ہے۔ سندھ میں سوائے تقسیم کے وقت کراچی کے مذہبی فساد کے بعد میں جتنے بھی فساد ہوئے وہ لسانی بنیاد پر ہوئے۔
صرف سندھی کو صوبے کی زبان بنانے پر ہونے والے فسادات میں سینکڑوں لوگ جان سے گئے۔ رئیس امروہوی جیسے شاعر نے "اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے" جیسی اشتعال انگیز نظم لکھی۔
جب ایک چیز سامنے نظر آرہی ہے تو عقل مندی کا تقاضا ہے کہ فساد سے بچا جائے۔ اور یہ صوبوں والی بات چھوڑ دیں۔
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 کراچی میں نیا صوبہ بنا اور آزادانہ انتخابات ہوئے تو وزارتِ اعلیٰ کا فیصلہ کسی ایک جماعت کے ہاتھ میں نہیں ہوگا! ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، جماعتِ اسلامی یا مختلف جماعتوں کا اتحاد بھی سامنے آ سکتا ہے۔ کراچی میں کس کی حکومت بنے گی، اس کا فیصلہ عوام کریں گے، کوئی سیاسی جماعت نہیں،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy @OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨بلاول بھٹو کو سیاست میں ایک ہی بار نہیں بلکہ قسطوں میں لانچ کیا گیا،کبھی آگے بڑھایا گیا، کبھی روک لیا گیا، کبھی دوبارہ موقع دیا گیا۔ آخر ایک سیاسی رہنما کو بار بار روکنے اور آگے بڑھانے کی کیا حکمتِ عملی ہے۔بلاول اگر سیاست کرنی ہے تو ایک واضح سمت اختیار کریں، بار بار کی سیاسی لانچنگ سے قیادت نہیں بنتی! عبدالستار خان
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 بلاول بھٹو اور مریم نواز وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مستقبل قریب میں ان دونوں میں سے کسی ایک کا وزیراعظم بننا نظر نہیں آتا! سیاسی خواہش رکھنا الگ بات ہے، وزیراعظم بننے کی اہلیت اور سیاسی پوزیشن الگ چیز ہے،عبدالستار خان
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
In this photo see how the world is changing.
19, November 2026
From @nytimesworld
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 بلاول بھٹو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں، اسی لیے انہیں سندھ کے نئے صوبوں سے مسئلہ ہے۔ اگر سندھ میں نئے صوبے بنے تو پیپلز پارٹی کا ووٹ بکھر جائے گا، اسی لیے بلاول بھٹو ڈرتے ہیں کہ انہیں وزیر اعظم بننے کیلئے مقررہ ووٹ نہیں مل پائیں گے اور ان کا خواب ٹوٹ جائے گا؛ مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
@OldPakistan_
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨 پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کیوں نہیں چاہتی؟ اس کی سب بڑی وجہ کراچی ہے، پیپلز پارٹی کو پتا ہے کہ کراچی کی عوام پڑھی لکھی ہے اور وہ انہیں ووٹ نہیں دے گی۔ شہزاد رضا
@OldPakistan_












