سیاسی اختلاف کا مطلب نفرت نہیں ہوتا۔ اختلاف کیجیۓ لیکن دلیل اور شائستگی کے ساتھ۔ ❤️شکریہ

Joined February 2020
Nawaz sharif we love you. ❤️❤️
31
56
5
177
گندے دماغ ایسے ہی ہوتے۔۔ وہ ایک نانی دادی کی عمر میں ہے۔ نانیاں دادیاں بچوں کو ایسے ہی ہیار کرتیں ہیں۔۔ نیازی کے پالے لوگوں میں خاندان گھر بار افراد پیار کی کوئی تمیز ہے ہی نہیں
میرے الحمداللہ 4 بھتیجے ہیں جن میں سب بڑا ابھی 11 کا ہے مگر ہم انکو اب اس طرح گلے نہیں لگاتے unappropriate لگتا ہے بالکل اس ہی طرح ہماری ماں بھی اپنے بیٹوں کو یوں نہیں چپکا کر پیار جتاتی ہیں۔ یہ عورت نجانے کس عمر میں سیکھے گی کہ تہزیب کیا ہوتی ہے ۔۔
4
6
38
557
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
15
17
3
74
740
پی ٹی آئی کا آفیشل اکاؤنٹ ہمیشہ سے جھوٹ پھیلا رہا ہے؛ سوسائٹی میں اتنی پولرائزیشن کی وجہ ہی پی ٹی آئی آفیشل جیسے اکاؤنٹ ہیں۔
فیک نیوز الرٹ 🚨 🚨 پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ (@PTIofficial) کی جانب سے ایک زیرِ گردش ٹویٹ کے ذریعے جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے، جس میں شمالی وزیرستان کے لیے بنائی گئی علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل (ARDC) کے چارٹ میں ردوبدل کر کے یہ جھوٹا دعویٰ کیا گیا ہے کہ فہرست میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا گیا ہے جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو چکے تھے۔ یہ دعویٰ مکمل طور پر جھوٹ اور جعلسازی پر مبنی ہے: ضلع شمالی وزیرستان کی علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے اصل سرکاری چارٹ سے موازنہ کرنے سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تصویر میں ڈیجیٹل ٹیمپرنگ (ردوبدل) کی گئی ہے۔ اصل چارٹ میں وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ قبائلی رہنما ملک حاجی شیر محمد کے نام کے ساتھ سفید ٹوپی پہنے اصل حیات کونسل ممبر کی تصویر موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے پوسٹ کیے گئے جعلی چارٹ میں ان کی جگہ سیاہ پگڑی پہنے ایک مختلف شخص کی تصویر لگا دی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے اصل چارٹ میں شامل تمام پانچوں ارکان ملک خان مرجان، ملک نصراللہ، مفتی مصباح اللہ خان، ملک حبیب خان اور ملک حاجی شیر محمد باقاعدہ حیات ہیں اور ضلع کے مقامی عمائدین میں سے نامزد کیے گئے ہیں۔ سرکاری چارٹ پر تصویر تبدیل کر کے کسی شہید شخص کو کونسل کا رکن ظاہر کرنا پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے عوام کو گمراہ کرنے اور نئی انتظامی کونسل کو بدنام کرنے کی ایک دانستہ جعلسازی ہے۔
1
13
32
950
🇵🇰❤️
1
14
397
جند ماہی جے چلیؤں پردیس 🎶
5
17
407
نوازشریف ❤️
ساڈے مُنڈے دا لیول ای کمال دا ہیگا ❤️
1
21
353
دسو زرا کون کون کہتی ہیں “ہمارے پاس کپڑے نہیں ہیں” 😂😂
3
2
1
15
476
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
12
11
2
52
548
لؤ جی پارٹی ڈیو ہو گئی @pakistanipeeeps
میاں صاحب کے ساتھ کھڑے ہو کر تصویر کھچوانا چاہتی ہوں
4
2
1
43
3,522
شکل مومناں، تے کرتوت ۔۔۔۔؟ 🤔
یہ ٹک ٹاکر تو اب کھول کر سامنے آ گئی۔۔۔۔ اب مزہ آئیگا بیڑو
3
19
381
عوام کو دیا کیا ہے جو عوام سے دوبارہ مدد مانگ رہے ہیں؟ لاکھوں نوکریوں اور گھروں کے وعدے کیۓ تھے۔ گورنر ہاؤسز میں یونیورسٹیاں بنانی تھیں۔ اور بھی بہت کچھ
انہیں عوام بھی اچھی نہیں ملی 🤣
16
295
مصری صدر کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ۔ مصر سعودی عرب کے تحفظ کے لیے ’ہر ممکن ضروری اقدام‘ اٹھائے گا۔ صدر عبدالفتاح السیسی
3
30
319
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
1
3
15
141
تحریک انتشار نےKP میں اقتدار سنبھالا تو اُس وقت تک صوبے سے مائنز اینڈ منرلز نکالنے کے لائسنس کی تعداد 482تھی PTI حکومت نے تقریباً 4500 پرمٹ جاری کیۓ گنڈاپور اور سیہل آفریدی نے 3900 پرمٹ جاری کۓ زیادہ تر پرمٹ مراد سعید اور علیمہ خان کے بیٹے کو جاری ہوۓ، FWO کو ایک لائسنس جاری ہوا
2
12
284
کیا اس کلپ میں کاشف عباسی کا نام استعمال ہوا یا یہ انکی اپنی کاوش ہے؟ کیا ان الزامات میں کوئی حقیقت ہےیا محض الزامات ہیں؟ کیا یہ کاشف عباسی vs حامد میر ذاتی معاملہ ہے؟ کیا بظاہر عام اینکر اس قدر شان و شوکت سے رہتا ہے؟ یا باقی اینکر بھی اتنے ہی امیر ہیں؟ 🤔
1
1
15
491
پہلا لانگ مارچ ہے جو اپنی ہی حکومت کے خاتمے پر ختم ہوا۔ پہلا لانگ مارچ ہے جو اپنی حکومت ہی کھا گیا۔ 🤣🤣🤣
6
28
461
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
15
12
2
78
787
پنجابیو 😂😂🌿
12
41
3
136
7,515
علیمہ خانم کے بیٹے شیرشاہ خان اور شاہ ریز خان انکے پاس چترال مائن اینڈ منرلز کا ٹھیکہ ھیں جسکےلائسنس پختونخواہ حکومت کی طرف جاری ھوئے ہیلتھ کا ٹھیکہ نوشیروان برکی اور منرلز کا ٹھیکہ اپنے بھانجوں کو دینے والے نے اپنے بے وقوف و نالائق پیروکاروں کو صرف نعروں کے پیچھے لگایا ھوا ھیں
49
642
15
1,296
37,444
Qais Ali retweeted
آج جمعہ ہے آج جواد نقوی کے کاٹنے کا دن ہے یقیناً یہ مناظر دیکھ کر تکلیف بڑھے گی NCCI دا سربراہ کہندا آن لائن کچہری لگاؤں گا سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی پر آپ کے پیٹی بھائی نے تہمت تب لگائی جب یہ آئے بھی نہیں تھے اُتھے تواڈی ٹھس ہو جاندی اے
13
201
3
775
12,858