A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan) header
A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan) profile picture

Senior Vice President Pakistan Tehreek Insaaf Dstt #Ziarat #iиѕααfιαи fιgнтιиg αgαιиѕт ѕтαтυѕ qυσ #fᎾuᏁᎠᎥᏁᎶ mᎬmbᎬᏒ #teaмinѕaaғ

Joined May 2015
Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)Photo by A Jan Kakar ™ (@OfficialAjan)
میرے لیے کپتان کو سپورٹ کرنے کے لیے یہ 50 سیکنڈ کا کلپ کافی ہے۔۔ میرا کپتان ۔۔ 😭😭 #IstandwithImranKhan 💕
8
324
6
712
A Jan Kakar ™ retweeted
تحریک انصاف کو کوئی پارٹی ختم نہیں کر سکتی۔ تحریک انصاف کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ تحریک انصاف تب ختم ہوگی جب ہم اپنے نظریے سے ہٹیں گے۔ عمران احمد خان نیازی ۔🔥 #FreeImranKhanAndFamily @PTIofficial @ImranKhanPTI
8
14
398
A Jan Kakar ™ retweeted
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔۔چیف سیکرٹری پنجاب صاحب @CS_Punjab ۔۔مریم نواز صاحبہ ۔۔کیوں آپ کا اے ڈی سی ار سرگودھا خاور بشیر. نائب تحصیلدار فرخ کھوکھر اور اے سی بھلوال وحید حسن گوندل کے ساتھ مل کر ہماری ناجائز تقسیم کروا رہا ہے ۔۔کبھی کہتے ہیں ہم پر ایجنسیوں کا پریشر ہے ۔۔کبھی کہتے ہیں مریم نواز کا حکم ہے ۔۔اپ لوگ ذرا اس چیز کی تحقیق کروائیں کہ اپ لوگوں کے نام پر یہ لوگ کتنی جیبیں گرم کر رہے ہیں ۔۔ہم نے پہلے ہی سب کو بتایا تھا کہ ہم اپنے ملک کو ٹیکس تو پے کر سکتے ہیں لیکن نا فارن کرنسی میں رشوت دے سکتے ہیں نا فارن ٹرپس کے وعدے کر سکتے ہیں
67
1,330
30
4,224
94,641
A Jan Kakar ™ retweeted
ایک 15 سالہ یتیم بچہ جس کو پڑھنے کی خواہش تھی ۔۔اس ظالم سماج کی نظر ہو گیا.ہمارے معاشرے میں سے واقعی انسانیت ، رحم اور قانون کا خوف ختم ہو چکا ہے کیونکہ جب سسٹم اتنا اندھا ہو چکا ہے تو لوگوں میں سے اس کا ڈر بھی ختم ہو چکا ہے ہمارے ملک میں کسی کے پاس تھوڑا پیسہ یا طاقت ا جائے تو وہ اس کی نشے میں اپنے سے نچلے طبقے کو کیڑے مکوڑے کی حیثیت بھی نہیں دیتے اور پھر یہ نچلا طبقہ جو کہ مہنگائی اور بلوں کے بوجھ کے نیچے ویسے ہی دب رہا ہے ان کو ظالم ایسے ہی نے روندتے چلے جاتے ہیں یہاں پر ایک بہت بڑا سوال یتیم خانے پر بھی اٹھتا ہے جنہوں نے اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری لی #JusticeForWaseemAbbas
13
360
1,005
6,865
#HappyBirthDay SAM ❤🌹🌹 Wish you all success in ur life .. stay happy with lots of love and happiness ❤️ Have a successful year ahead 🌠 Keep going 🌠🌠 @SamKhanpti1 #21Oct
1
83
A Jan Kakar ™ retweeted
عمران خان ایک نظریہ کا نام ہے جسے کوئی مٹا نہیں سکتا ، نہ ہی ہمارے دلوں سے جدا کر سکتا ہے۔ عمران خان ، ضرور واپس آئیں گے۔۔۔ بہت جلد واپس آئیں گے۔ عمران خان ژندہ باد ۔❤️ @ImranKhanPTI
2
4
14
318
A Jan Kakar ™ retweeted
عمران خان کے بغیر کسی پاکستان تحریک انصاف کے فرد کی کوئی اوقات اور حیثیت نہیں۔
2
2
245
A Jan Kakar ™ retweeted
یہ پورا خاندان جیل میں ہے ۔۔۔۔ شائد آپ لوگ بھول گۓ ۔۔۔آپ سے درخواست ہے کہ ان کے لئیے آواز اٹھائیں
42
2,330
19
5,457
26,873
A Jan Kakar ™ retweeted
اکیلے اسپتال آنا اداس کر دیتا ہے ایسا کیا ہم محسوس کرتے ہیں یا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے
20
2
43
1,343
Silence is the best Answer to All Stupid Questions.. Do You understand? 🇧🇫❤
1
1
49
A Jan Kakar ™ retweeted
پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
173
4,380
59
12,185
119,390
A Jan Kakar ™ retweeted
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔ ۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔ ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔ انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
1,239
10,538
489
27,553
1,841,023
A Jan Kakar ™ retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“ عمران خان نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
876
13,437
283
33,744
728,311
A Jan Kakar ™ retweeted
آئیں کارنامے بتائیں آپکے۔ آئی ایس پی آر
🤖 Made with AI
265
4,422
88
11,874
571,484
A Jan Kakar ™ retweeted
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔ ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟ ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔ جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔ وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
1,093
6,490
230
16,133
600,195
بہترین حکمت عملی۔۔۔ ✌🇧🇫 تھکا تھکا کرشکست دینگے مسلط رجیم کو،،
82
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
604
5,012
168
20,602
941,178
A Jan Kakar ™ retweeted
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025 Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025. “Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi. I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available. All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred. I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me. On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision. The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
805
14,005
233
25,261
869,370
A Jan Kakar ™ retweeted
عمران خان 🔥
4
154
654
5,697
A Jan Kakar ™ retweeted
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
50
1,898
15
8,100
69,919
A Jan Kakar ™ retweeted
Who would you rate as the best among these giants?
46%Virat Kohli
6%AB de Villiers
1%Meg Lanning
47%Imran Khan
536,346 votes • Final results
11,610
20,180
10,258
41,039