Obaid (@Obaidullahkhan) profile picture

A student of law. Human rights and writ of the state need to be equally respected. Student as well as a teacher by nature. Writer @humsubcompk & @dailytimespak

Joined October 2009
Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)Photo by Obaid (@Obaidullahkhan)
Not everything is worth reacting to and not everyone is worth responding to.
2
4
1
8
3,295
I always thought she was a reasonable person. I am so sorry about that.
Replying to @androonme @D4N33SH
A lot would change I think. The law declared Ahmedis non Muslims against their will, correct? This gave rise to a lot of bad blood—with Ahmedis resentful of that characterisation and the rest feeling as if they had stopped a corrupting of the religion from spreading (I’m giving you a starkly honest assessment here because you asked for it). If, on the other hand, Ahmedis said themselves that they aren’t Muslim but another religion close to it - like Druze in Lebanon for instance, then I think the majority would just relax and not feel threatened by them. The whole exercise of having to sign everywhere that one considers Ahmedis non Muslims would just disappear if they themselves said “Yeah we don’t want to be Muslim. We are another religion”.
2
1
10
262
What an absurd understanding of religion! You don't have to accept others' beliefs. You only need to stand by yours while respecting others'. You cannot impose your interpretations on others. No individual or group has an exclusive monopoly on the final interpretation of religion
A person can live safely as a citizen, with his life and property protected.RIGHT. But he cannot demand that the state, the ulema, and 1.9 billion Muslims accept his beliefs as Islamic when the Quran has already decided the matter. That is not discrimination. That is definition
4
152
ہر سچ کو جھٹلانے اور بے اعتبار کرنے کےلئے جھوٹ گھڑ لینا ہمیشہ سے ایک اچھا ہتھیار رہا ہے۔ اس سے سچ کو جھٹلانے کی وجہ تو ہاتھ آجاتی ہے۔ لیکن سچ کو جھٹلانے کے جو نتائج ہیں وہ بہرحال بھگتنے ہی پڑتے ہیں۔
There are plenty of lies told to avoid the truth. Fabricating lies has always been a useful trick to give people a false sense of satisfaction, so they don't have to believe the truth.
43
There are plenty of lies told to avoid the truth. Fabricating lies has always been a useful trick to give people a false sense of satisfaction, so they don't have to believe the truth.
1
2
87
Obaid retweeted
Replying to @GovtofPunjabPK
@GovtofPunjabPK @PSCAsafecities @MaryamNSharif @EPCCDpunjab @EPAPunjab @PunjabTraffic @TrafficPunjab Almost every #dumper on Sargodha And Faisalabad road is emitting black smoke i wonder who is monitoring and what is traffic police doing specially in days of #smog
1
1
41
Obaid retweeted
Replying to @Obaidullahkhan
بزرگ اسی لئے فرما گئے تھے Don’t shoot the messenger..
1
1
70
پاکستان مخالف مولوی کی بھیانک حقیقت. چوہدری ظفراللہ خان صاحب جن کو قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان پہلا وزیرِ خارجہ بنایا انہیں یہی مولوی غدار کہتے ہیں
2
7
45
1,625
اصل ایشو تو ہے ہی کراچی کا جو سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے۔ اور کراچی کو لیکر کوئی بھی تقسیم لسانی تقسیم ہی کہلائے گی کیونکہ کراچی ایم کیو ایم کا گڑھ ہے۔
عثمان بھائی ! میری رائے میں کسی بھی قسم کی حدبندی صرف انتظامی بنیادوں پر اور صرف آئینی طریقے سے ہونی چاہیئے۔ لسانی تقسیم صرف فساد ہے۔ البتہ خون خرابے کی دھمکیوں سے غیر سیاسی قوتوں کو پولیٹکل کیپٹل ملتا ہے جو عوام اور سیاسی قوتوں کے مفاد میں نہیں
60
سوال یہ بھی ہےکہ الیکشن کمیشن کو کس نے روکا ہے کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے مقامی حکومتوں کے انتخابات نہ کروائے؟ یہاں جب مرضی ہو تو ایک جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیاجاسکتا ہےمگر مقامی حکومتوں کے انتخابات کیوں نہیں کروائے جاسکتے؟
یہ بات قابلِ غور ہے کہ بہت سے سمجھدار لوگ نئے صوبے بنانے کے بجائے بااختیار اور آئینی تحفظ رکھنے والی مقامی حکومتوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی تجویز دے رہے ہیں۔ یہ ایک قابلِ عمل حل ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نئی صوبوں کی مخالفت تو کرتی ہیں، مگر انہوں نے آج تک آزادانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے بااختیار مقامی حکومتیں قائم کرنے کے لیے کوئی عملی قدم کیوں نہیں اٹھایا؟ اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اس معاملے میں واقعی سنجیدہ ہیں تو انہیں چاہیے کہ فوری طور پر پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم منظور کریں، جس کے ذریعے بااختیار مقامی حکومتوں یا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی ضمانت دی جائے۔ لیکن افسوس کہ وہ ایسا کرنے کو بھی تیار نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکمران خاندان نئے صوبے بھی نہیں چاہتے اور اختیارات بھی عوام کو منتقل نہیں کرنا چاہتے۔ وہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے علاقوں کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں، حکومتی معاملات میں شفافیت سے گریز کرتے ہیں اور اقتدار اپنے خاندانوں تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ نئی صوبوں کی تحریک کو تقویت بھی انہی پالیسیوں سے مل رہی ہے۔ جب عوام کو انصاف، ترقی اور اپنے علاقے کے فیصلے کرنے کا اختیار نہیں ملے گا تو وہ نئے صوبوں کا مطالبہ کیوں نہیں کریں گے؟
1
54
اکثر بدصورت کو آئینہ دکھانے والا ہی بدصورت لگتا ہے۔ حالانکہ وہ صرف آئینہ دکھاتا ہے۔
1
1
6
195
Remembering Pakistan’s first Nobel Laureate, Dr. Abdus Salam, on his death anniversary 30 years ago today (Nov 21, 1996). We've never been too kind to our heroes.
As a 14-year-old boy, Abdus Salam, gained the highest marks ever recorded for the Matriculation Examination at University of the Punjab. In 1979, he shared the #NobelPrize in Physics for contributions to the electroweak unification theory. Learn more: https://xitter.cf/t.co/Q1tmaJQLBq
18
182
11
646
21,360
سندھ میں تیس ضلع ہیں مگر یہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔ سندھ میں خیر پور کی ریاست ایک الگ حیثیت اور شناخت کے ساتھ موجود تھی مگر وہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔ پھر صوبے جیسی انتظامی تقسیم پر لسانیت، عصبیت، سڑکوں پہ خون وغیرہ جیسی باتیں کیوں؟
130
241
31
871
52,776
ان پاپولر اوپینئن: غریبوں کی اک مناسب اکثریت یک ہے اور اسی لیے عموما نسل در نسل غریب ہی رہتے ہیں۔ یہ چونکہ ایسے ہوتے ہیں تو زندگی میں کلاس شفٹ کا عمومی شعور نہیں رکھتے۔ جارج اورویل ان کے بارے میں بہت پرلطف تشبیہات استعمال کر گئے۔ غریبوں سے ڈیل کرتے ہوئے مناسب احتیاط کیا کریں اور اپنے نقصان کا اک مناسب مارجن رکھ کر معاملات چلایا کیجیے۔ کچھ غریب جو اپنی کلاس تھوڑی بہتر کر لیتے ہیں، ان کا عمومی رویہ سڑکوں اور پھر ذاتی معاملہ فہمی و معاملہ سازی میں نظر آ جاتا ہے۔ ان سے بچا کریں۔ وہ جو متفق نہیں، وہ اپنا گنا آپ چوپ لیں۔
گجرانوالہ میں چند دن قبل ماں بیٹی کو ڈکیتی کے دوران قتل کرنے والا ان کا ہمسایہ نکلا، وہی ہمسایہ جس کی بہن کی شادی کے لیے چند سال قبل مقتولہ ماں نے دس لاکھ روپے دیے تھے تاکہ غریب بچی کی شادی خیر خیریت سے ہو۔ احسان فراموشی کی بدترین مثال
2
4
116
یہ معمول ہےکہ موٹرسائیکل سوار پر ٹریفک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا، اپنی حفاظت اور ارد گرد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کی انہیں کوئی فکر نہیں، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے کےساتھ ساتھ کار سوار کو گالیاں بھی دیتےہیں کہ مجھے رستہ کیوں نہیں دے رہے، گاڑی کو ہٹ کر کے بھاگنا معمول ہے
23 گھنٹے میں بہت سارے لوگ ایکسپریس ٹربیون کو بتا چکے ہیں کہ واقعہ شاہدرہ لاہور کا ہے اور بندہ بچ گیا تھا مگر ایکسپریس نے ٹوئیٹ ڈیلیٹ نہیں کرنی، سوشل میڈیائی صحافت کے بھی بیڑے غرق ہوئے پڑے ہیں
9
20
366
Obaid retweeted
Dr Abdus Salam was no traitor. As Pakistan’s chief scientific adviser he helped launch the nuclear programme in 1972, set up the Theoretical Physics Group that designed the weapons, and even sought Chinese assistance. He kept his Pakistani passport until death. The claim he leaked secrets to India is a long-debunked fabrication with zero evidence; it is pure anti-Ahmadi propaganda.
3
1
7
1,093
Oh God. We had just met him last Sunday at the AGM of HRCP in Lahore and also listened to his speech. How unpredictable life is. May his soul rest in peace.
Veteran journalist and human rights activist Hussain Naqi passes away in #Lahore. #HussainNaqi
2
1
6
529
مختلف قومیتوں، مذاہب کے ماننے والوں اور مختلف تہذیب و تمدن رکھنےوالوں کا متحد اور اکٹھا رکھنے کا ایک ہی فارمولا ہے اور وہ ہے انصاف کی فراہمی اور قانون کی برابری۔ دوسری طرف جب مقتدر قوتیں جب ناجائز مفادات کے حصول کےلئے طاقت کا ارتکاز چاہتی ہیں تو معاشرے میں تفریق پیدا کرتی ہیں۔
4
119
Replying to @ZSabri1
ڈاکٹر عبدالسلام کا فیض احمد فیضؔ سےخصوصی تعلق تھا اس سلسلے میں عبدالسلام کی فیض میموریل پر ۲۷فروری ۱۹۸۸ کو لاہور میں تقریر سے اقتباس منسلک ہے۔ بطور نظریاتی طبعیات دان سلام کا پسندیدہ فیضؔ کا شعر تھا: ؎ کئی بار اس کی خاطرذرے ذرےکا جگر چیرا مگر یہ چشم حیران جس کی حیرانی نہیں جاتی
1
2
7
149
مذہب کے نام پر سیاست اور سیاست میں مذہب کی بنیاد پر امتیاز یہ دو وجوہ پاکستان کے بنیادی مسائل میں سے ہیں۔ یہ وہ ہتھیار ہیں جن سے مقتدرہ نے عوام کو اصل مسائل اور انکے حل سے دور رکھا ہوا ہے۔
1
3
108