JAANWAAL retweeted
چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مسرت عالم بٹ کا تہاڑ جیل سے ویڈیو پیغام
#MasaratAlam
#MasaratAlamBhat
#APHC
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے 🇵🇰❤️🥀
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
JAANWAAL retweeted
گڈ گورننس کے لحاظ سے کس صوبائی وزیرِ اعلیٰ کی کارکردگی بہتر جا رہی ہے؟
مزید یہ کہ بہتری کا معیار کیا ہے؟ کمنٹس میں لکھیں۔
3%مریم نواز صاحبہ
96%علی امین گنڈاپور
1%مراد علی شاہ
0%سرفراز بگٹی
2,447 votes • Final results JAANWAAL retweeted
جب آپکا مخالف وکیل یہ کہہ رہا ہو کہ ٹرائل فیئر نہیں ہو رہا تو فیصلہ جو سنایا جائے گا آپکی مرضی کا ہو گا آئین اور قانون کے مطابق نہیں
جب آپکا مخالف وکیل یہ کہہ رہا ہو کہ ٹرائل فیئر نہیں ہو رہا تو فیصلہ جو سنایا جائے گا آپکی مرضی کا ہو گا آئین اور قانون کے مطابق نہیں
JAANWAAL retweeted
عمران خان اور شاہ محمود کا ٹرائل شفاف انداز سے نہیں ہوا ،سرکار کے وکیل نے عدالت کے سامنے تسلیم کر لیا۔ ابھی اور بھی بہت کچھ تسلیم کریں گے
JAANWAAL retweeted
کسی بھی صورت میں خداناخواستہ مییری زبان سے تحریک انصاف یا میرے قائد کے خلاف کوئی بات آپ سنیں تو یہ جھوٹ اور جبر پر مبنی ہو گا۔
JAANWAAL retweeted
While you were having a coffee this morning and enjoying the day, this is what the Zionists did in Rafah.
Most of us support this indirectly through the taxes we pay and the support of our governments and by purchasing products from Multinational corporations that support this genocidal regime.
If you don't oppose this shit you might be part of the problem.
At some point too much silence becomes complicity.
بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کردی۔



















