Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97) header
Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97) profile picture

Politician, Philanthropist, Humanitarian, Devoted with Kashmir Cause, Striving for Haqeeqi Azadi of Pakistan & Rights & freedom of the people of Jammu & Kashmir

Neelum Valley, Azad Kashmir
Joined November 2021
Best picture of today's PTI #MianwaliJalsa. It would not be wrong to say that this is a Picture Of Yhe Year. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
159
2,609
108
6,653
قلم کی حرمت کا وہ سپاہی جس نے مصلحتوں کے آگے سر جھکانے سے انکار کیا اور حق کی خاطر موت قبول کی اور اپنے لہو سے صحافت کی تاریخ میں غیرت اور خودداری کا نیا باب لکھا۔ آج بھی ارشدشریف کا ہرلفظ، ہر تجزیہ اور نڈر مسکراہٹ باطل کے ایوانوں میں خوف کی علامت بن کر گونجتی ہے۔ #ArshadSharif
1
75
In my country, there is freedom of speech, but freedom after speech is not Guaranteed.
54
"Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight." ~ Imran Khan #گورنر_راج_نامنظور
2
1
90
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نامنظور! خیبرپختونخواہ کوئی مفتوحہ علاقہ یا محکوم خطہ نہیں بلکہ پاکستان کے باوقار عوام کی سرزمین ہے، جن کی رائے، ووٹ اور مینڈیٹ کا احترام کرنا وفاقی حکومت، ریاستی اداروں، سیاسی جماعتوں اور افراد کی آئینی زمہ داری ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
1
1
66
ہم واضح کرتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے حقوق، آئینی خودمختاری اور جمہوری مینڈیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ صوبے کے مستقبل کے فیصلے آئین اور عوامی نمائندگی کے اصولوں کے مطابق ہونے چاہییں۔
1
8
یہ عوام کی سرزمین ہے، اور یہاں کے مستقبل کا فیصلہ آئین، قانون اور عوامی نمائندگی کے اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ نہ خوف سے خاموش ہوں گے، نہ دباؤ میں اپنے آئینی مؤقف سے پیچھے ہٹیں گے۔ ہمارا راستہ پُرامن جمہوری جدوجہد، ہماری طاقت عوامی شعور، اور ہمارا مطالبہ آئین کی بالادستی ہے!
8
پہلے لہجہ تھا "آنے دو، بندوبست کیا ہوا ہے" اب مارچ سے پہلے ہی مذاکرات پر زور ہے۔ بوڑھا شجر سہاروں کے بل کھڑا ہے مگر خزاں دروازے پر دستک دے چکی ہے۔ #سر_بکف_میدان_میں
1
1
63
عظیم انسان، عظیم مسلمان، عظیم عاشقِ رسول، عظیم محب وطن، عظیم مصلح اور عظیم قوم کے عظیم قائد و قائد اعظم ثانی جناب عمران احمد خان نیازی حفظہ اللہ العالی کو بہت ساری دعاؤں، نیک تمناؤں اور خواہشات کے ساتھ جنم دن کی ڈھیروں ساری دلی مبارکباد #HappyBirthdayImranKhan
1
37
کٹھ پُتلی سرکار کا پی ٹی آئی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ۔ اگر 27 کو نہیں آئے تو حکومت پشاور کی طرف لانگ مارچ کرے گی، اعلامیہ جاری #LongMarchOnSeptember27th
1
36
پی ٹی آئی لیڈرشپ نے سائرہ بانو کی تجویز پر عمل کر دیا سانوں اٹک پل تے بلا خورے ماہی کتھے رہ گیا۔ #LongMarchOnSeptember27th
19
Le #PTI to made with form 47 elastic government. #LongMarchOnSeptember27th
44
کٹھ پُتلی سرکار کا پی ٹی آئی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ۔ اگر 27 کو نہیں آئے تو حکومت پشاور کی طرف لانگ مارچ کرے گی، اعلامیہ #LongMarchOnSeptember27th
46
اصل طاقت کا اندازہ ہمیشہ اختیار سے نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ایک پابندِ سلاسل شخص کا اثر ان لوگوں تک بھی پہنچ رہا ہوتا ہے جو اختیار کی بلند نشستوں پر بیٹھے ہیں۔ اگر ایک قیدی طاقتوروں کو مسلسل متوجہ رکھے تو اسکے اثر کی گہرائی سمجھنے کیلئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی۔ #ReleaseImranKhan
44
جاوُ جا کر گلگت بلتستان میں دیکھو! عمران خان اپنے قبول کرنے والوں سے تمہارے غیر مقبول والے بیانیے کے جنازے اٹھوا رہا ہے۔ #گلگت_بلتستان_کپتان_کا #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
60
دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک اور خصوصاً قائد پاکستان جناب عمران خان، تحریک حقیقی آزادی کے شہداء کے ورثاء، اسیران اور ان کے اہلخانہ کو عيد الأضحى کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللّٰه پاک تمام مسلمانوں کی عبادات، حج اور قربانی کو قبول فرمائے۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
1
81
اللہ پاک اس مبارک دن کے طفیل امت مسلمہ کو اتحاد، پاکستان کو استحکام اور بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو آزادی نصیب فرمائے۔ اپنی عید کی خوشیوں، عبادات اور قربانی میں رہبر تحریک جناب عمران خان اور تحریک حقیقی آزادی کے شہداء اور اسیران کو یاد رکھیں۔ #عيد_الأضحى_المبارك
49
شرمندگی ہے ہم کو بہت، ہم مِلے تمھیں تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمھیں تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمھیں #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
1
1
2
64