کامریڈ ‏ (@Noor2Syed) header
کامریڈ ‏ (@Noor2Syed) profile picture

اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات کے علاؤہ کوئی مائی کا لعل الطاف حسین کا چیپٹر کلوز نہیں کرسکتا۔ @AltafHussain_90

Joined January 2023
Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)Photo by کامریڈ ‏ (@Noor2Syed)
کامریڈ ‏ retweeted
مدینہ منورہ میں گنبدِ خضر اور چاند کا دل کو موہ لینے والاحسین منظر
36
281
1
3,349
29,552
کامریڈ ‏ retweeted
24
288
3
1,106
21,345
کامریڈ ‏ retweeted
جن کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی ان بھنووں کی لطافت پہ لاکھوں سلام وصف جس کا ہے آئینہء حق نما اس خدا ساز طلعت پہ لاکھوں سلام ﷺ
9
28
199
1,137
دیکھیں مکہ میں پرندہ کیسے سکون میں بیٹھا ہے
4
57
926
6,483
کامریڈ ‏ retweeted
آمین
5
123
1,147
5,577
Beshak Huzoor ﷺ ki mohabbat hamari jaan aur iman se bhi barh kar hai.
40
312
7
2,818
14,439
کامریڈ ‏ retweeted
مدینے میں پریشانی اور تکالیف برداشت کرنے والے کو شفاعت کی بشارت
37
192
1,324
کامریڈ ‏ retweeted
پیارے محمد ﷺ ارشاد فرماتے ہیں
6
64
1
630
2,548
کعبہ شریف میں بارش کا خوبصورت منظر
6
224
1
3,958
22,675
کامریڈ ‏ retweeted
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، شہر جل تھل ہو گیا مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران نمازِ مغرب ادا کی!
8
383
2
4,242
38,424
کامریڈ ‏ retweeted
سبحان اللہ۔۔ ابابیلوں کا کعبہ کا طواف❤️
134
2,621
56
20,559
415,260
کامریڈ ‏ retweeted
وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ “اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں”
7
81
397
3,747
کامریڈ ‏ retweeted
اے سبز گنبد والے، منظور دعا کرنا🙏 جب وقتِ نزع آئے، دیدار عطا کرنا🤲 🌸الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🌸صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّـمْ وََْبََْارَِْك 🌸عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــــدٍَْ ﷺْ🌸 ـ⏜🌸⏜💓⏜🌸⏜ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ ـ⏝🌸⏝💓⏝🌸⏝ اللهم ┊♡❤صل ┊┊ 🌹وسلم ┊┊ ┊ ♡❤على ┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا ┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤محمد أّلَلَهِِمَﷺصٌٌَلَِّﷺوَِِّسَـــلَِّمَﷺ وَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلَىﷺ الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ💛صََلَِّﷺ💛وََسََـــلَِّـم💛وََبََارَِكَ ْ💛عََلََىَ سيدنا ﷺ💛مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ💛 وِأّلَهِ💛 وِصٌحٌبِهِ💛أّجِمَعٌيِّنﷺِ'💛 .• °``°•.¸.•°``°•. ( 💛םבםב💛 ) `•. .ﷺ. .•` `•.💛.•` صَلَّی اللّٰه تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ 💞ﷺ༻ محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــد ༺ﷺ💞
35
43
447
2,178
شفاعت مصطفیٰﷺ کس کے لئے ہے؟ آپ سب کو جمعہ مبارک #JummahMubarak
1
32
155
2,398
کامریڈ ‏ retweeted
کامل ایمان والے! جمعہ مبارک ہو۔ #JummahMubarak #Hadith
2
37
165
1,786
کامریڈ ‏ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
4
27
161
1,093
کامریڈ ‏ retweeted
سب سے پہلے اور آخری نبی ﷺ #Hadith #RabiulAwwal
1
51
192
2,516
کامریڈ ‏ retweeted
پورا سال گھر میں امن و برکت ہوگی #milad #Barkat
19
97
1,080
کامریڈ ‏ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں، اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ابھی ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں۔ جزاک اللہ
39
65
3
320
3,479
کامریڈ ‏ retweeted
اس سے بڑھ کر انسان کے لیے کیا اعزاز ہوگا کہ وہ زمین پر اپنے رب کو یاد کرے اور ربِّ کائنات آسمانوں میں اسے یاد فرمائے۔ غم ہو تو اللہ کو یاد کرو، خوشی ہو تو اس کا شکر کرو، راستے بند ہوں تو اسی پر بھروسا کرو—کیونکہ جس کا تعلق اللہ سے مضبوط ہو جائے، اسے دنیا کی تنہائی خوفزدہ نہیں کر سکتی۔ یا اللہ! ہماری زبان کو اپنے ذکر، دل کو اپنی محبت اور زندگی کو اپنے شکر سے آباد فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
6
28
127
1,256