Naveed Rafique (@NavdRM) profile picture

Simple man

Joined May 2022
Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)Photo by Naveed Rafique (@NavdRM)
Naveed Rafique retweeted
یوتھیوں کبھی کسی نے کہا تمھارے لیڈر کے لیے کہ خان کی ضرورت ہے سن لو کراچی کو شہباز سپیڈ کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو
29
192
7
860
18,227
جس مریم نواز کو کمزوری بنا کر میاں محمد نواز شریف صاحب کو توڑنے کی کوشش کی گئی،آج اسی سے عمران خان کو ڈر لگ رہا ہے،مریم نوازشریف انتقام نہیں لے رہی،قدرت انتقام لے رہی ہے #وہاڑی_میں_امید_سحر
274
553
30
1,604
39,324
سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی اپنی منفرد صلاحیتوں کی بدولت پورے پاکستان میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔ آج کے کنونشن میں سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی کے پلے کارڈز آف دی ڈے قرار پاۓ۔ پوری ٹیم کو مبارک باد ویلڈن۔ @MaryamNSharif #وہاڑی_میں_امید_سحر #Maryam_In_vehari #TeamNairab #TeamMianSaqibMPA
6
31
37
1,840
60 امریکی اراکین پارلیمنٹ نے امریکا کے وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کے خلاف ہونے والے اقدامات پر عمران خان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔کل تک جو خط لہرا رہا تھا کہ مجھے امریکا نے اقتدار سے اتارا ہے آج اس کے لابسٹ کام کر رہے ہیں اور جو وہاں کے اراکین پارلیمنٹ کی اتنی بڑی تعداد اس کے حق میں خط لکھ رہی ہے، وہ پاکستان کے معاملات میں براہ راست مداخلت کر رہی ہے، اس سے وضاحت ہو رہی ہے کہ یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو ایک خاص منصوبے کے تحت ریاست کو تباہ کرنے کا ایک بین الاقوامی ایجنڈا ہے اور اس کے مظاہر گزشتہ 9 اور 10 مئی کو ملک کے طول و عرض میں دیکھے گئے۔ اداروں پر حملے کیے گئے اور بلوائیوں نے جی ایچ کیو لاہور کور کمانڈر کا گھر ہو، قلعہ بالا حصار ہو، چکدرہ کا فوجی قلعہ ہو ہر جگہ حملے کیئے یہ کس سے بدلہ لینا چاہتے ہیں۔ جس عمران خان کو امریکی لابی تحفظ دینے کے لیے پگھل رہی ہے، اسی مجرم کو ہماری عدالتیں کیوں تحفظ فراہم کر رہی ہیں، ان کے دہشت گردوں کو ہماری عدالتوں سے کیوں سہولت کاری مہیا کی جا رہی ہے۔ بیک وقت تمام مقدمات میں ضمانت، فلاں تاریخ تک اگر کوئی مقدمہ درج ہوا تب بھی گرفتاری نہیں ہوسکے گی یعنی ہماری عدالت سے ان کو سرٹیفیکیٹ مل گیا کہ اگر اس دوران وہ کسی کو قتل کرے گا اور اس کے خلاف 302 کا مقدمہ ہوگا تب بھی اس کو گرفتار نہیں کیا جاسکے گا۔ یہ باتیں سامنے آئیں گی کہ کون سا جج کس لابی سے براہ راست وابستہ ہے، کون سا جج مجرم کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہے، آج ابھی ہم ان کے نام نہیں لے رہے ہیں لیکن تنگ آمد بجنگ آمد، پھر ہمیں ساری چیزیں عوام کے سامنے لانا پڑیں گی۔ اگر خواجہ طارق رحیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو ضمانت دینے والا جج معلوم تھا تو کیا دوسرے لوگوں کو معلوم نہیں ہوگا، آنے والے فیصلے کے بارے میں جج کا نام بھی لیا جاتا ہے اور اس کا فیصلہ بھی بتایا جاتا ہے تو دنیا اتنی غافل نہیں ہے۔جو بلوے اور نقصانات ہوئے ہیں اس کے بارے میں کہتے ہیں وہ ہمارے لوگ نہیں ہیں، اگر یہ آپ کے لوگ نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے لیے لوگ نکلے نہیں ہیں۔ ہمارے اور عوام کے صبر و تحمل کا امتحان نہ لیا جائے، یہ صورت حال عوامی غیض و غضب کی طرف لے جا رہے ہیں، ہماری عدالتیں عمران خان کی محبت میں پگھل رہی ہیں، اپنے ملک کے مستقبل کی فکر بھی کرنی چاہیے، عوام کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے، ہم اس کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں، ہم صورت حال کا مقابلہ کریں گے۔
2,689
2,361
194
4,847
303,463
ان لوگوں کی سیاست ختم ہو چکی جو 25000 روپے پہ بھرتیاں کرکے اپنی پبلسٹی کو وطن کی سالمیت پر ترجیح دیتے اور اپنی اناپرستی پر انہیں گھمنڈ تھا جےیوآئی تحصیل نوشہرہ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے مفتی حاکم علی کا خطاب “ #JNeditorforce @muftihakimali
2
5
79
قاہد میاں محمد نواز شریف کا صدر مسلم لیگ نون آزادکشمیر شاہ غلام قادر سے ٹیلیفونک رابطہ میاں محمد نواز شریف کا شاہ غلام قادر کو آزاد کشمیر میں پندرہویں ترمیم کا حصہ نہ بننے کی ہدایت , شکریہ قائد آپ نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کیا 🍁 @MaryamNSharif @mushtaqminhas 💜
2
18
31
830
Naveed Rafique retweeted
شاہد خاقان عباسی کا چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ شاہد خاقان نے کہا کہ پوچھا جائے کہ ایوان کی کارروائی کا ریکارڈ کیوں مانگا؟ دوسری جانب  وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کی قرارداد پیش کردی  اور قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا جسٹس👇
10
117
1
609
9,227
سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی صاحب سے اسلام آباد میں ان کے گھر ملاقات مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان یاد رہے ملاقات سابق وزیراعظم تنویر الیاس صاحب کی خواہش پر ہوئی
41
155
16
1,541
37,897
This Post is from a suspended account. Learn more
1
1
25
عمران خان استعماری قوتوں کاایجنٹ ہے انکواس ملک کی سلامتی آئین کی بالادستی اورجمہوریت کےبول بالاسےکوئی سروکارنہیں وہ صرف اورصرف اقتدارکی کرسی کیلئےحواس باختہ ہوچکےہیں یہ کبھی اسمبلیوں سےاستعفےمنظور کروانےکیلئےسڑکوں پرتوکبھی نامنظوری کیلئے
5
7
369
انکا واحد ایجنڈا پاکستان کی نسل نو کو بے راہ روی کی طرف دھکیلنا،اداروں سے تصادم کرانا،ملک میں انارگی پھیلانا ہے جبکہ انکا یہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگےاب پاکستانی عوام اپنا فیصلہ سنا چکی کہ اس سیاست کا سلطان ایک ہی ہے اور وہ ہے مولانا فضل الرحمن
6
8
194
Right
This Post is from a suspended account. Learn more
1
41
عمران خان بم پروف گاڑی میں بیٹھ کر خوف کے بت توڑتے ہوئے: میں آپ میں کھڑا ہوکر تقریر نہیں کرسکتا اسکا ذمہ دار بھی جنرل باجوہ ہے #مزدور_کی_آواز_مریم
4
76
5
81
1,899
ابھی سعودی عرب میں پاکستانیوں کو میں نے محنت کرتےدیکھا سڑکیں بناتےاور کارخانوں میں کام کرتےدیکھا.مجھے احساس ہوا جتنی نعمتیں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو دی ہوئی ہیں اگر پاکستان نوازشریف کے وژن پہ چلے تو انشاءاللہ ان لوگوں کو باہر جاکر مزدوری کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی. مریم نوازشریف
7
31
106
1,757
#نوازشریف_سچا_تھا نوازشریف کو انتقام کا نشانہ بنانے والے آج ہر جگہ رسوا ہو رہے ہیں نوازشریف کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے اپنی ذات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس ملک و قوم کی خدمت کی @MaryamNSharif
9
78
3
97
2,378
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ، نواز شریف نے اپنی تاحیات نااہلی اور ظلم برداشت کر کے معاملہ اللہ پر چھوڑا۔ آج سازش کرنے والا ایک ایک کردار بے نقاب ہو کر گواہی دے رہا ہے کہ نواز شریف سچا تھا۔۔۔ #نوازشریف_سچا_تھا
854
407
77
1,669
91,976
Great leader Mian Nawaz Sharif. #نوازشریف_سچا_تھا
9
8
171
سنا ہے کہ ISI نے حسب حال والے جنید سلیم اور مراد سعید کی خصوصی لمحات میں بنائی گئی وڈیو جاری کردی ہے اور ISI والوں آپکے پاس میرا نمبر تو ہے اور اگر پرانے اہلکاروں کا تبادلہ ھوگیا ہے تو اینٹی سٹیٹ افراد والی لسٹ میں نام نمبر لکھا ھوا ہے،برائے مہربانی وٹس ایپ کرکے شکریہ کا موقع دیں
140
319
19
2,310
146,266