Pinned Tweet
The way Kaptan has represented Islam, on international forums, and had achieved respect, Nawaz, Shabaz, Asif, and Fazal ur Rehman can't even dream about it.
#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
✍️لکھاری نائلہ retweeted
سینیٹر علی ظفر:
“الیکشن کمیشن کے تمام ممبران کے استعفے اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں
آئین اور جمہوریت کے خلاف اس فیصلے کے بعد صدارتی الیکشن اور سینیٹ کے الیکشن نہیں ہو سکتے- ہم سپریم کورٹ جائیں گے”
✍️لکھاری نائلہ retweeted
اسٹیبلشمنٹ نے آج پی ٹی آئی کی مخصوص سیٹیں چھین کر اپنے ارادے ظاہر کر دیے ہیں کہ وہ ہر صورت اس فارم 47 کی پیداوار جعلی حکومت کے ذریعے خود ملک چلائیں گے، اب انہوں نے عمران خان کو کسی صورت باہر نہیں آنے دینا
پی ٹی آئی کو بھی اب اس حکومت اور اسمبلی کو کسی صورت نہیں چلنے دینا چاہیے
✍️لکھاری نائلہ retweeted
اس ٹویٹ کی ایک ایک لائن پڑھیں۔۔سمجھیں اور عمل کریں
غزوہ اُحد مسلمانوں کی جیتی ہوئ جنگ تھی۔ لیکن باوجود اس کے کہ آنحضرت (ص) کی واضح تاکید تھی کہ نظر اپنی منزل پر رکھنی ہے، مسلمانوں کی توجہ مالِ غنیمت پر مبذول ہونے نے انہیں شکست کی دہلیز پر پہنچا دیا تھا۔ پیغمبرِ خدا میدان جنگ میں تھا، اللہ کی قدرت میں تھا کہ اُس کی فوج کہ جو صحابہ (رض) پر مشتمل تھی اُن کی غفلت کو نظرانداز کردیتا لیکن اللہ نے اُن کی زندگیوں کو رہتی دنیا کے لیے مثال بنانا تھا اور سو انہیں اپنی اس غفلت کا نقصان بھی اٹھانا پڑا، ہم کیا نعوذباللہ اُن سے معتبر ہیں جو ہماری غفلتیں بنا خمیازے کے درگزر ہونگی؟
سالوں پہلے جب ہم سے کافی عمر اور تجربے والے اونچے قد کھاٹ کے لوگ فیصلہ سازی کی محفلوں میں بیٹھے ہوتے تو عمران خان ہماری حوصلہ افزائی کرتے کہ ہم اپنا مؤقف بیان کریں اور ہمیں موقع دیتے کہ ہم ایک دوسرے کو قائل کریں۔ پارٹی میٹنگز میں گرما گرم بحثیں ہوتیں، مونہوں سے جھاگ نکلنے لگتی، آنکھیں ابل پڑتیں، یوں لگتا تھا سامنے والا ابھی دوسرے پر جھپٹ پڑے گا۔ خدا گواہ ہے کہ یہ نوبت کئی کئی بار آئی۔ اور یہی جمہوریت ہے۔ یہ تحریکِ انصاف کا ہی خاصا رہا ہے کہ ہر شخص اپنا مؤقف کھل کر بیان کرتا ہے، جوش سے بیان کرتا ہے اُس پر ڈٹا رہتا ہے، اُس کے لیے لڑتا ہے۔ مگر ہمیشہ اُس مرحلے سے گزرنے کے بعد ایک بار جب فیصلہ ہوجاتا تو اُس پر ایک ٹیم کیطرح عملدرآمد ہوتا۔ کئی بار درونِ خانہ ہم جن فیصلوں سے اختلاف رکھتے تھے باہر آکر اُن کا دفاع کیا کیونکہ وہ تمام تر بحث مباحثے کے بعد سب کا مؤقف سننے کے بعد اکثریت کا اور مشاورت سے منظور کیا فیصلہ ہوتا تھا۔ ڈسپلن اسی کو کہتے ہیں۔
اندر خانے ہونے والا بحث مباحثہ، اختلاف شازو نادر ہی آپ کو “میرے ذاتی رائے کے مطابق” کے لبادے میں میڈیا پر سننے کو ملتا۔ اور جو اشخاص “میری ذاتی رائے” کے خبط میں مبتلا دکھتیں ان کے بارے میں خان صاحب کی رائے بھی بہت واضح تھی۔ ان کا ہمیشہ سے ہی موقف ہے کہ میں بڑے پلئیر پر ٹیم پلئیر کو ترجیح دونگا۔ کرکٹ کے زمانے سے وہ اِس بات کے قائل تھے کہ بہت بڑے قابل کھلاڑی بھی اپنی ٹیم کے لیے ضائع ہوتے ہیں کہ جب وہ ذات کے لیے کھیلتے ہیں، جن کی پرواز اپنے آپ تک محدود ہوجاتی ہے۔ جب آپ کے سامنے مقصد بڑا ہوتا ہے تو آپ “میں” کو تیاگ دیتے ہیں، ٹیم بن کر کھیلتے ہیں۔
آپ کی خصوصیات، ایک کا اچھا بولنا، دوسرے کی معاملہ فہمی، تیسرے کا کراؤڈ پُلر ہونا آپ کے مقصد کے لیے تب ہی فائدہ مند ہے اگر آپ مل کر کھیلیں۔ ایک دوسرے کی خامیوں اور کمیوں کو نہیں ایک دوسرے کی strengths کو اجاگر کریں۔ ہمیں بحیثیت کارکن یہ سمجھنے کے ضرورت ہے کہ ہم اِس وقت افراد نہیں اس قوم کی امید ہیں۔ ہم جیتے ہوئے معرکوں میں مالِ غنیمت کی تقسیم پر دست و گریباں ہوکر اُس جنگ کو ہارنے کا سبب نہیں بن سکتے جس جنگ میں ارشد شریف اور ظلِ شاہ جیسے لوگ اپنی جانوں سے گئے۔ جس جنگ میں عمران خان اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر اترا ہے۔ جو جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اُس کی آزادی اور حمیت کی جنگ ہے۔
میرا اپنے پارٹی لیڈران کو بھی برادرانہ مشورہ ہے کہ گذشتہ دو سال کے حالات اور واقعات سے سبق حاصل کریں۔ بہت بڑے بڑے نام تھے کسی نے عمران خان کی حکومت بنائی تھی۔ کسی نے چلائی تھی۔ کوئی خود کو اُس کا سیاسی گرو سمجھتا تھا، تو کوئی اُس کی کامیابی کا ضامن تھا۔ آج کہاں ہیں وہ؟ آپ اپنے تئیں بہت بھی بڑے لیڈر ہوں، مجھ سمیت ہر شخص یہاں relevant تب تک ہے جب تک وہ عمران خان کے نظریے پر کاربند ہے۔ ہمارا مقصد عمران خان، بشری بی بی اور اپنے کارکنان کی رہائی اور اپنے مینڈیٹ کی واپسی ہے۔ ہمارے لیے ہر وہ آواز معتبر ہے جو ہمارے مقصد سے مطابقت رکھتی ہے۔
ہر جنگ میں مالِ غنیمت کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ ہماری جنگ میں اس وقت مال غنیمت کے طور پر عزت، شہرت اور عہدے پھیلے پڑے ہیں۔ فیصلہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم نے وقتی فائدے سمیٹنے ہیں یا بروقت سبق حاصل کرکے اپنی جنگ انجام کو پہنچانی ہے
✍️لکھاری نائلہ retweeted
#آئین_شکن_الیکشن_کمیشن
• 2022 میں تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کر کے آئین توڑا
• اپریل 2023 میں صوبائی الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا
• 14 مئی 2023 کو سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر آئین توڑا
• نومبر 2023 میں جنرل الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا
• تحریک انصاف سے نشان لے کر آئین شکنی کی
• سرکاری افسروں کو RO لگا کر مروجہ قانونی عمل کی نفی کی
• 8 فروری کو نتائج میں ردو بدل کر کے آئین و قانون توڑا
• 9 فروری کو رات 12 بجے تک رزلٹ اپلوڈ نہ کر کے قانون توڑا
• 22 فروری تک تمام فارم 45 اپلوڈ نہ کر کے قانون شکنی کی
• 4 مارچ کو سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دے کر آئین شکنی کی
✍️لکھاری نائلہ retweeted
کیا وہ لوگ پاکستان کے خیر خواہ ہوسکتے ہیں جو سلمان اکرم راجا جیسے بہترین دماغ کو اسمبلی سے باہر رکھنے کیلئے عون چودھری کو فارم 47 پہ جتوا دیں؟ کسی بھی پیمانے پہ دیکھ لیں 9 فروری کو ملک سے غداری کی گئی ہے!!
✍️لکھاری نائلہ retweeted
کے پی کے پنجاب کے تمام رہنماوں اور کارکنان کو پناہ دے گا جن پر جھوٹے کیس بنا کر بلاوجہ تنگ کیا جا رہا ہے۔۔
* علی امین گنڈاپور*💖
✍️لکھاری نائلہ retweeted
یہ ہیں #MadamThiefMinister جن کو Geography کا پتہ ہی نہیں۔ یہ Grammar کو Geographyسمجھتی ہیں۔ ان کے بارے میں PM @ImranKhanPTI صیح کہتے ہیں کہ یہ نہ تو پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔ پنجاب میں تعلیم تو وڑگئی۔
✍️لکھاری نائلہ retweeted
پی ڈی ایم ٹو کمپنی نہیں چلے گی، عوام نے انھیں بری طرح مسترد کر دیا۔ چوری والے جعلی مینڈیٹ سے نظام نہیں چلے گا۔ اداروں کے آئینی حلف کی پاسداری نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں معاشی و سیاسی بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔ عوامی فیصلے کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔
✍️لکھاری نائلہ retweeted
پوری دنیا میں پولیس کو امن و شانتی قائم کروانے کے ادارے کے طور پر دیکھا جاتا ہے،
پاکستان میں البتہ کچھ کالی بھیڑوں نے اپنے گھٹیا سیاسی مقاصد کے چکر میں عوام کا پولیس سے اعتماد اس حد تک ختم کر دیا ہے کہ اب لوگ مجرموں کو کم برا اور انہیں زیادہ برا اور خطرناک سمجھتے ہیں۔
✍️لکھاری نائلہ retweeted
جعلی مینڈیٹ پہ وزیراعظم بننّے سے توبہتر تھا
کہ سائیڈ پہ بیٹھ کر تماشہ دیکھتے ۰۰ !
تاریخ گواہ ہے شریف فیملی نے جب بھی فیصلے کئے ۰۰۰ ذلّت رسوائی حصّے میں آئی ۔
✍️لکھاری نائلہ retweeted
عمران خان کی تصویر کی وجہ سے پی ٹی وی نے سائیڈ کیمرے سے کوریج دینا شروع کی تو عمر ایوب کے کپڑوں اور مائیک پر عمران خان کے سٹکر لگا دیے گئے
✍️لکھاری نائلہ retweeted
عمران خان کو وزیراعظم بنا دیں، تو اوورسیز پاکستانی قوم کا قرضہ اتار دیں گے،
لطیف کھوسہ
✍️لکھاری نائلہ retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما
صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
✍️لکھاری نائلہ retweeted
Who do you trust more to manage the economy of Pakistan 🇵🇰?
99%Imran Khan
1%Nawaz Sharif
29,153 votes • Final results ✍️لکھاری نائلہ retweeted
محترمہ پوری کوشش کر رہی لیکن مسئلہ یہ بنا ہوا کہ عوام ان کی پوری نسل کو جانتی ہے۔ 😂





















