Muhammad Naeem retweeted
bitcoin:native moved lower after breaking a similar trendline in the previous bear market, then bottomed and continued higher
Muhammad Naeem retweeted
Is this video the reason behind @ImranRiazKhan 's arrest?
#FreeImranRiazKhan
Muhammad Naeem retweeted
ہارون آباد اور فورٹ عباس کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے والے قومی مجرمان کی تفصیلات
قوم ان مجرموں کے چہرے یاد رکھے اور انکے جرم بھی-
Muhammad Naeem retweeted
PTI won 180 seats
PMLN WON ONLY 17 SEATS
Nawaz Sharif is probably wondering why he came back
#مجھے_کیوں_بلایا
Muhammad Naeem retweeted
Is this the way of healing?
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا
#ElectionResults #Raftar
Muhammad Naeem retweeted
پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا چیف جسٹس ہے جس کے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھیننے کے فیصلے کے خلاف بولنے اور لکھنے والوں کو ایف آئی اے کے ذریعے نوٹس بھجوائے گئے تھے ۔ بائیس کڑور عوام نے اپنے ووٹ سے اس فیصلے توہین کردی ۔ اب لگاؤ اس قوم پر توہین عدالت ، پکڑو انہیں سائبر کرائم میں
Muhammad Naeem retweeted
ان بےشرموں کے چہرے وائرل کریں پوری دنیا کو بتائیں یہ ووٹ چور ہیں۔۔
This Post is from a suspended account. Learn more
Muhammad Naeem retweeted
پاکستانیوں! اس شخص ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال جو کہ “بُچر آف سیالکوٹ ہے کو کبھی نہ بھولنا۔ دھاندلی کے مکروہ ترین کردار نے جو ظلم اور بربریت میرے سیالکوٹ کے بیٹے بیٹیوں اور پی ٹی آئی کے ورکرز پر کی ہے، کارکنوں کے گھر توڑ کر، لوگوں کا کاروبار بند کر کے خواتین کی حُرمت پامال کر کے اور خواجہ آصف کی ایما پر جھوٹی ایف آئی آرز کا جو جمعہ بازار لگایا گیا اس کا اسے حساب دینا ہوگا۔ یہ شخص الیکشن کی رات آپ کا مینڈیٹ اور ووٹ چُرانے میں پوری طرح سہولتکاری کرتا رہا۔ ان کا ہر سطح پر سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیئے۔ یہ سیالکوٹ کے ووٹرز کی تضحیق میں براہ راست ملوث ہے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
Muhammad Naeem retweeted
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
Muhammad Naeem retweeted
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
Muhammad Naeem retweeted
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.


























