𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA) header
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA) profile picture

جب صبح بہار آجائے تو جگا دینا۔

Gaza 2
Joined March 2021
Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)Photo by 𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 (@NNMSPA)
بہترین شریکِ حیات دنیا کی سب سےبڑی دولت ہے🙂 اس دنیا میں اگر کوئی دولت سب سے قیمتی ہے تو وہ نہ سونا ہے، نہ چاندی، نہ نوکری ہے، نہ کاروبار بلکہ ایک بہترین شریکِ حیات ہے۔ مرد کے لئے نیک بیوی، اور عورت کے لئے اچھا شوہر۔ یہی وہ دولت ہےجو نہ دکان سے ملتی ہے، نہ قسمت ہر بار دیتی ہے 👇
4
17
41
2,501
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
القدس ہمارا ہے پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی کا اسرائیلی سفیر سے ملاقات کرنا، ہاتھ ملانا اور اسناد وصول کرنا ناقابلِ قبول اور ناقابلِ معافی عمل ہے۔ شہباز شریف اور اسحاق ڈار قوم کو جواب دیں۔ طاہر حسین اندرابی کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ طاہر حسین صاحب! کیا اسرائیلی سفیر سے ہاتھ ملاتے وقت آپ کو اس ہاتھ پر فلسطینیوں کا بہتا ہوا خون نظر نہیں آیا؟ قوم اس معاملے پر خاموش نہیں رہے گی اور جواب طلب کرتی رہے گی!
22
364
5
787
6,112
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
روم جل رہا تھا اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت پر شہداء کے جنازوں میں شرکت نہ کرنے کا الزام لگانے والوں نے ایسے موقع پر جب ایک ہی دن کوہاٹ اور صوابی میں تقریبآ 13 پولیس افسر/ جوان شہید ہوئے ہیں، شہداء کے سوگ کے بجائے گورنر ہاؤس میں ناچ گانے،عیش و عشرت اور جشن کی مجلس بر پا کردی۔
گورنر ہاوس میں ہونے والے کلچرل نائٹ پروگرام کو ملتوی کردینا چاہیے تھا
34
603
6
1,637
14,128
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
153
2,133
130
4,730
222,084
زندگی میں پہلی بار بےروزگار ہوا۔ اور بیروزگار زندگی کی دلچسپ بات یہ رہی کہ سب سے پُرسکون دن بھی یہی بےروزگاری کے رہے۔ اپنی مرضی سے س ونا، اپنی مرضی سے جاگنا، نہ کسی وقت کی پابندی اور نہ کسی کام کی جلدی، پورا مہینہ ایسے گزرا جیسے زندگی نے کچھ دیر کے لیے رفتار روک دی ہو۔ لیکن👇
2
2
4
385
زندگی آخر کب تک ایک ہی جگہ ٹھہرتی ہے؟ آج ایک بار پھر ایک نئی جگہ سے اپنے پرانے پروفیشن، یعنی اسلحہ کے شعبے میں بطور انجینئر کام کرنے کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔کل ایک بار پھر قسمت آزمائی کرنے جا رہا ہوں۔ دیکھتے ہیں اس نئے سفر کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے اور قسمت کیا فیصلہ کرتی ہے۔
1
1
2
48
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
کہاں ہیں وہ لوگ جو 'انسانی حقوق' کی پریوں کی کہانیاں سناتے ہیں؟ ہماری آنکھوں کے سامنے جنم لینے والے اس انسانی المیے کے خلاف آواز اٹھانا ہر باضمیر انسان کا فرض ہے۔خاموشی توڑیں اور اسے شیئر کریں! #غزہ_نسل_کشی #غزہ_پر_حملہ #غزہ"
2
40
1
48
1,144
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
Replying to @NNMSPA
@NNMSPA یہ چیکاگو میں الجن Elgin شہر کا ایک ایریا ھے۔ میرے بیٹے کے گھر کے سامنے والا ایریا ھے۔ سردی کے شروع ھوتے ھی ھر جگہ درختوں سے پتے گرنے شروع ھوجاتے ھیں۔
1
1
1
32
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دُوسرا یہ مادر چود کوشش بھی نہیں کرتے !!! 😂🖐️ #نیوٹن_لِیگ
19
97
9
257
19,962
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
فلمی سین دیکھے ہونگے آج حقیقت دیکھ لیں پولیس کا خوف ختم ملزمان نے آخیر کردی موضع بخشو بھتڑ میں سرکاری کھالے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا پولیس کا خوف ختم آپس میں گتھم گتھا ہوگئے حالات آپکے سامنے ہیں،،اینٹیں لاٹھیاں چل گئیں پولیس روکتی رہی مگر ملزمان باز نہ آئے...
102
377
16
1,682
343,255
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
Sinwar was a HERO!
NEWLY RELEASED FOOTAGE SHOWS YAHYA SINWAR & MOHAMMED DEIF ON A CALL THE MOMENT THE CEASEFIRE AGREEMENT WAS ANNOUNCED IN 2021
73
756
5
5,896
121,786
پاکستان میں جو حالات ہیں، میں تو اسے بالکل پرفیکٹ چلنا کہتا ہوں۔کیونکہ ان حالات کےذمہ دار میں،آپ اور ہم سب ہیں۔اگر ہم اسی طرح چلتےرہےتو یقین کریں،اس سےبھی زیادہ پرفیکٹ حالات دیکھنےکو ملیں گے۔پھر بڑھاپےمیں اپنےپوتے پوتیوں کو یہ قصےسنا کر وقت گزاریں گےکہ ہم نےسب کچھ کیسےبرداشت کیا۔
1
1
61
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
قومی ترجیحات اور انٹکلچول کا جنازہ دیکھنا ہو تو پتلو کی شادی دیکھ لو۔۔۔ سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے، فلاں آ رہا ہے فلاں جا رہا ہے، لیکن نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد وہاں ذلیل ہو رہی ہے فراز اسپورٹس اسٹیڈم ، وہاں موٹر سائیکلوں اور گاڑی کی قرعہ دازی ہے، سرگودھا، ساہیوال، منڈی، فیصل آباد اور دیگر شہروں سے لوگ آ رہے ہے اطلاعات ہیں بھگڈر مچی ہے 10,12 لوگ زخمی ہیں اور سوشل میڈیا پر مبینہ پتلو کا وائس نوٹ وائرل ہے کہ میں گر گیا ہوں پروگرام کینسل ہے۔۔۔ پتلو پاکستان کا بڑا انفلوئنسر ہے رواں سال ٹی وی شو بھی کیا مگر سوال یہ ہے معاشرے کیلئے کیا رول ہے؟ آؤٹ کم کیا ہے؟ ہم کیا کنٹریبیوٹ کر رہے ؟ بہرحال خوشی کا موقع ہے اللہ خوشیاں سلامت رکھے، آمین
1
3
5
1,080
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
دنیا کو دیکھنے دیں کہ فلسطین کے بچے کن حالات سے گزر رہے ہیں... دل دہلا دینے والا سوال یہ ہے کہ اس بچے نے ایسا کیا کیا ہے کہ وہ ان سب کا مستحق ٹھہرا؟ اس وڈیو کو عام کریں، خاموش نہ رہیں ! غزہ پر خاموش رہنا جرم ہے
41
1,231
25
1,266
14,326
معاف کرتے رہو سب لوگوں کو، 🤔 جب تک بندوق خریدنے کی نوبت نہیں آتی! کیونکہ معاف کرنا کمزوری نہیں، لیکن ہر ظلم سہتے رہنا بھی کوئی بہادری نہیں۔ 😉
1
1
1
119
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
شیر کی ایک دن کی ذندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ٹیپو سلطان غلامی یا موت چی گویرا دشمنوں سے پہلے غداروں کو مارو جارج پنجم
3
7
1
20
440
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
ٹھیکیدار توقیر نذیر مارا گیا، کیونکہ وہ مریم نواز کی سیاست چمکانے اور فوری انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنے کے لیے ایک بہترین انتخاب تھا، نہ وہ اشرافیہ کا حصہ تھا، نہ کسی جرنیل کا رشتہ دار، نہ کسی بڑے سیاستدان کا لاڈلا، اس لیے اس کی موت پر انصاف کا جشن منانا آسان تھا توقیر نذیر نے ظلم کیا، بربریت کی، ایک معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلا، جس کی اسے سخت ترین سزا ملنی چاہیے تھی۔ لیکن یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک انسان کی ہلاکت کو سیاسی تشہیر کے لیے استعمال کیا گیا میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے میں بھی CCD اتنی ہی پھرتی دکھائے جتنی توقیر نذیر کے معاملے میں دکھائی گئی میں اس انصاف کو تب سلام کروں گا جب عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر پر جس نے شراب کے نشے میں معصوم پاکستانی کا قتل کیا اس معصوم پاکستانی کو انصاف ملے اور قاسم منیر کو CCD اپنے انجام تک پہنچاۓ میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب رئیس زادی نتاشا دانش، جس کی گاڑی سے باپ بیٹی کی جان گئی، کے معاملے میں بھی قانون کی بالادستی اور متاثرین کے لیے حقیقی انصاف یقینی بنایا جائے ورنہ کمزور مجرم کو مار کر انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنا اور طاقتور کے سامنے قانون کو بے بس کر دینا انصاف نہیں، اشرافیہ کی غلامی ہے توقیر نذیر کا جرم اس کا ظلم تھا، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس کی جان اس لیے اتنی سستی تھی کہ وہ اشرافیہ کا حصہ نہیں تھا
27
531
4
1,778
133,838
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
صحافی عمران ریاض نے ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے ملزم کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس شخص کو قانون کے ذریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا، جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا؟۔
6
5
20
629
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
کہاں ہے چائلڈ پروٹیکشن کے ادارے ۔۔۔بڑی بڑی تنخواہیں اور گرانٹیں لینے والے ادارے ؟؟؟؟ شیخوپورہ میں ایک اور گھریلو ملازمہ ظلم کا شکار،خالد روڈ پر بااثر مالکان کے تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ زینب زندگی کی بازی ہار گئی، کمسن گھریلو ملازمہ زینب رفاقت نامی چوہدری کے گھر عرصہ ڈیڑھ سال سے کام کر رہی تھی،گھر کی مالکن نے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کر کے ہماری بچی کو مار دیا، اہل خانہ
16
461
6
821
7,808
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweeted
جو ریاست دو دن میں ملزم ڈھونڈ کر مار سکتی ہے، وہ ان مقدموں میں برسوں سے خاموش کیوں ہے وسیم عباس انیس اکتوبر کو مارا گیا۔ اکیس اکتوبر کی صبح توقیر نذیر بھی مارا جا چکا تھا۔ دو دن۔ اس سے ایک دن پہلے نعمان پولیس کی حراست میں مارا جا چکا تھا۔ ریاست جب چاہے تو اتنی تیز ہے۔ اب اسی ریاست کے چند اور مقدمے دیکھیں۔ کراچی کے کارساز حادثے میں اگست 2024 میں ایک باپ اور بیٹی کی جان گئی۔ ملزمہ نتاشا دانش کو لواحقین نے اللہ کے نام پر معاف کر دیا اور عدالت نے صلح منظور کر لی۔ چار ستمبر 2026 کو وہ منشیات کے مقدمے سے بھی بری ہو گئی۔ دو سال لگے، اور آخر میں کوئی سزا نہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی وی چوک کے قریب ایک اسکوٹر پر سوار دو لڑکیاں ایک کالی گاڑی کی ٹکر سے ماری گئیں۔ گاڑی موقع سے نکل گئی اور نمبر پلیٹ سے پکڑی گئی۔ گاڑی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کے بیٹے ابوذر کی تھی۔ دفعہ تین سو بائیس کے تحت مقدمہ درج ہوا، چار روزہ ریمانڈ ملا، اور پھر دونوں خاندانوں نے معاف کر دیا۔ پچاس ہزار روپے کے مچلکے پر رہائی ہو گئی۔ سماعت کے دوران میڈیا کو کمرہ عدالت میں آنے کی اجازت نہیں تھی۔ تین جولائی 2026 کو لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا نام آیا۔ گرفتاری ہوئی، ڈی این اے نمونے بھیجے گئے، رانا ثنا اللہ نے بیان دیا کہ اس کا اسحاق ڈار سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کے بعد تین مہینے گزر گئے اور اس مقدمے کا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ اسی طرح 2022 میں سوان پل کے قریب ایک جج کی بیٹی کی گاڑی سے دو افراد کچلے گئے، اور وہ تفتیش آج تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچی۔ اب سوال یہ ہے۔ ایچ آر سی پی کے مطابق سی سی ڈی نے آٹھ مہینوں میں 670 مقابلوں میں 924 لوگ مارے۔ یہ وہی ادارہ ہے جو توقیر تک دو دن میں پہنچ گیا۔ مگر کارساز، پی ٹی وی چوک، لاہور اور سوان پل، ان میں سے کسی مقدمے میں سی سی ڈی کبھی نہیں پہنچی۔ اور نہ ہی عدالت سے کوئی نتیجہ آیا۔ ایک مقدمہ صلح پر ختم، دوسرا معافی پر ختم، تیسرا خاموشی پر، اور چوتھا چار سال سے فائل میں۔ نہ کسی کو سزا ہوئی، نہ کوئی مقابلہ ہوا۔ اصل بات ریاست کی رفتار ہی سب بتا دیتی ہے۔ جس ملزم کے پیچھے کوئی نہیں، اس تک ریاست دو دن میں پہنچ جاتی ہے۔ جس کے پیچھے کوئی ہے، اس کا مقدمہ برسوں چلتا ہے اور پھر خاموشی سے ختم ہو جاتا ہے۔ سی سی ڈی نے آٹھ مہینوں میں نو سو سے زیادہ لوگ مارے۔ ان میں ایک بھی ایسا نہیں تھا جس کا نانا نائب وزیراعظم ہو، یا جس کا باپ ہائی کورٹ کا جج ہو۔ یہ قانون کی ناکامی نہیں۔ یہ قانون کا طریقہ ہے۔ غریب کے لیے گولی، امیر کے لیے صلح، اور بیچ والے کے لیے انتظار۔ حوالہ: ڈان، ایکسپریس ٹریبیون، اے آر وائی نیوز، ڈیلی پاکستان، آج نیوز، ایچ آر سی پی رپورٹ تحریر: محمد فرخ Muhammad Farrukh #Democracy #Pakistan #Politics
25
117
9
258
20,488