مسٹر پتلو کیونکہ ن لیگ کا سپورٹر ہے لہزا اسکے فنکشن میں بھگڈر مچنے سے اموات پر ہم اسے ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں اور چاہتے ہیں اسکے ساتھ سخت سلوک ہو حالانکہ بھگڈر تو کسی بھی جگہ مچ جاتی ہے اس میں پتلو کا کیا قصور ہے؟
بندہ جتنا بھی ناپسند ہو انصاف کی بات کرنی چاہیے
Mujtaba Sharf retweeted
رسول خدا نبی ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت و ناموس کا مقدمہ جس طرح سے عمران احمد خان نیازی @ImranKhanPTI نے اقوام عالم کے سامنے لڑا ہے کوئی لڑ بھی نہ سکا
آپ نے 2010 میں وعدہ کیا اور برسراقتدار ہونے کے بعد ۲۰۱۹ میں تین مرتبہ عالمی فورمز پھر ۲۰۲۱ میں اور پھر ۲۰۲۲ میں اپنے اس وعدے کا پاس کیا
اے زمینوں آسمانوں کے مالک اے جن و انس کے مالک تیرا بندہ عمران احمد خان نیازی مشکل میں ہے بیگناہ قید ہے بہنوں کے ساتھ اپنے نبی کی حرمت کے صدقے اس کےلئے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین
Replying to @geonews_urdu
پاکستان میں 2018 کے بعد سے غربت میں اضافہ نہیں ہورہا شازیب خانزادہ جھوٹ بول رہا ہے ۔۔ 2019 سے 2022تک غربت میں کمی ہوئی جبکہ 2022 سے 2025تک غربت میں ہے پناہ اضافہ ہوا ہے
ورلڈ بنک کی رپورٹس میں دیکھ سکتے ہیں 2022 میں غربت کم ہوچکی تھی اور پھر آئے چاچو اور حافظ صاحب ۔۔
Mujtaba Sharf retweeted
اکتوبر 2026: عمران خان کی علیل بہن کو اپنے ہی خاندان سے ملنے سے روکنے کےلیے سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے ہسپتال کو ہر طرف سے گھیر رکھا۔
Mujtaba Sharf retweeted
جب خان کی حکومت تھی تو مزاحمت(پروپگنڈا)اپنےمعراج پرتھا۔ ساتھ فورم، عورت مارچ، پی ٹی ایم، لبیک سوشل میڈیا، میڈیائی علمبردار، سوشلسٹ سرخے، لال لال۔۔۔انگنت روپ اور نشانہ صرف عمران خان۔۔۔ بعد میں پتہ چلا پی ڈی ایم کی طرح یہ سب بھی چابی والےکھلونے تھےاورحقائق پرنہیں اشاروں پرچلتےتھے۔
Mujtaba Sharf retweeted
One of the reasons that PTI is struggling today despite unprecedented support for Imran Khan is epitomised by the reaction within party supporters and much of the party leadership to Hammad Azhar's arrest.
Much of the leadership you will find quiet. This has taken us to the point where many are simply looking around their shoulders first for the consequences of any of their actions in a lawless land, because they know no one in the party will have their back.
Meanwhile, much of the support base will look at the arrest with suspicion. This is more than sad. I can vouch, having worked with Hammad as part of a small group entrusted to manage the party before the election, to his courage, uprightness and loyalty to Imran Khan. I am sure he will stay as strong and loyal to Imran Khan through his unjust incarceration, and come out, and one day, as is the case in this strange land we love, be a minister once again serving his country. The police that put him in handcuffs will be saluting him again.
Thoughts and prayers for his mother, wife and young children through this difficult and unjust time.
حماد اظہر تحریک انصاف کا چہرہ تھا ، پڑھا لکھا ایماندار قابل نوجوان،حکومت میں محنت کی وزارتیں بہترین چلائی ۔۔ فیٹف سے نکالنے کا کارنامہ سر انجام دیا
لیکن اس کی گرفتاری پر انصافیوں نے اس کے خلاف ظلم کو اجاگر کرنے کی بجائے فرمائشی گرفتاری اور بدترین تزلیل شروع کردی
افسوسناک
انصافیوں نے کہا حماد اظہر استعفی دے تو پنجاب سے لاکھوں لوگ نکلیں گے حماد اظہر جان بوجھ کر نہیں نکلنے دیتا
حماد اظہر نے استعفی دے دیا اب پنجاب میں دس لوگ نہیں اکٹھے ہوسکے لیکن انصافی بے شرم خاموش ہیں
حامد رضا کو ٹاؤٹ کہا عالیہ حمزہ کو گالیاں دی وہ جیل میں سڑ رہے کوئی ذکر نہیں
Mujtaba Sharf retweeted
Any symbol of PTI is a security risk. A simple woman just wearing a PTI scarf is not acceptable. Such is the level of fear despite khan being kept in a solitary confinement xitter.cf/zeshmohmand/status/209…
Mujtaba Sharf retweeted
”پنجاب کی جعلی وزیرِ اعلیٰ نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں. یہ لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔“
@SohailAfridiISF
Mujtaba Sharf retweeted
Shockingly chauvinistic statement, highly Divisive & Derogatory, smacks of Ignorance & Arrogance, when hard fact is that people of ‘neighbouring province’, Khyber Pakhtunkwa, are BIGGEST VICTIMS of TERRORISM, while ‘neighbouring country’, India, is conveniently exonerated!
Mujtaba Sharf retweeted
بغیر نمبر پلیٹ ڈالوں میں سوار بندوق بردار غنڈوں نے حاجی امتیاز MNA کو اغوا کر لیا ۔ دہشت اتنی پھیلائی کہ ضعیف العمر 100 سالہ والدہ کی دوائیں اور میڈیکل رپورٹ بھی ڈرائیور کو دینے نہ دیں۔
Mujtaba Sharf retweeted
نوازشریف کے اشتہاری ہونے کے بعد ٹی وی پر ان کی تقریر چلانے پر پابندی لگی تو اس پابندی کیخلاف پاکستان کے 16 صحافی اور ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس اسلام اۤباد ہائیکورٹ چلے گئے تھے اور وہاں موقف اپنایا کہ چاہے نواز شریف اشتہاری ہیں مگر یہ پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔۔۔نواز شریف کے کیس میں ان صحافیوں کا نکتہ نظر ٹھیک ہوگا لیکن اۤج یہی صحافی عمران خان کے حق میں اسی طرح کی بات کیوں نہیں کر رہے؟ اۤج یہ کیوں نہیں کہتے کہ عمران خان کا نام لینے پر پابندی نہیں ہونی چاہیئے؟ اۤج یہ اسلام اۤباد ہائیکورٹ کیوں نہیں جاتے کہ ہم میڈیا کے لوگ ہیں ہمیں اجازت دیں ہم عمران خان کا پرانا بیان، تصویر، پرانی تقریر چلا سکیں۔۔؟ یہ ہے ڈبل سٹینڈرڈ: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
Mujtaba Sharf retweeted
This is Rawalakot today. Mammoth crowd strongly rejecting the new PM and the elections.
Listen to people
Mujtaba Sharf retweeted
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴
#PakistanZindabad #FreeImranKhan
مغرب میں جا کر کہتے ہیں عمران خان ایک پکا مسلمان ہے اور ہم لبرل ہیں اور پاکستان میں کہتے ہیں وہ اسرائیلی ایجنٹ ہے ۔
پین یک بیانیا تو ایک رکھ @KhawajaMAsif
پہلے عمران خان کو ڈرانےکے لئے گولیاں ماری گئی پھر طلاق دلوا دی پھر بھی نہیں ٹوٹا تو سی کلاس جیل ڈال دیا پھر بھی نہیں ٹوٹا تو قید تنہائی میں ڈال کر علاج اور سہولیات بند کردی
اتنا ظلم صرف اس جرم پر کہ اپنی گھڑی بیچی اور رشوت کی زمین پر یونیورسٹی بنا دی؟
Mujtaba Sharf retweeted
منافق کی تین نشانیاں ہیں۔1 جب بولے گا جھوٹ بولے گا2 جب وعدہ کرے گا وعدہ خلافی کرے گا3 امانت میں خیانت کرے گا۔






















