Muhammad farooq retweeted
اگر پارلیمنٹ سپریم اد ارہ ہے تو ملک کے اہم فیصلے پنڈی میں کیوں کیے جا رہے ہیں؟ عبدالغفور حیدری
Muhammad farooq retweeted
منافق کی تین نشانیاں ہیں ۔
1: جب بولے گا جھوٹ بولے گا
2 وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا
3 : امانت میں خیانت کرے گا
$ حدیث مبارک )
Muhammad farooq retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو لیڈر تو کیا میں انسان بھی نہیں سمجھتی کہ انسان کہلائیں۔۔۔!! سائرہ بانو
Muhammad farooq retweeted
پی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، فیصلہ اب اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا،اسد قیصر
Muhammad farooq retweeted
"جنگل کا قانون بھی فطرت کے اصولوں اور قواعد کا پابند ہوتا ہے۔ وہاں حیوان بلا وجہ ایک دوسرے کے دشمن نہیں بنتے، نہ ہی وہ حرص، ہوس اور لالچ کے شکار ہوتے ہیں۔ وہاں ہر مخلوق صرف اپنی ضرورت کے مطابق زندگی بسر کرتی ہے۔
مگر افسوس! انسان درند گی اور بے حسی میں جنگل کے قانون سے بھی کہیں آگے نکل چکے ہیں۔"
Muhammad farooq retweeted
اجتماعی دعا
یا اللہ جو لوگ بھی اپنی ذاتی مفادات اور فائدے کی خاطر عمران خان کے ساتھ
دھوکہ کر رہے ہیں
سازشیں کر رہے ہیں
غداری کر رہے ہیں
رہائی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
اندھیرے میں رکھ رہے ہیں
جھوٹ بول رہے ہیں
منافقت کر رہے ہیں
ان سب کو تباہ و برباد کر دے
آمین ضرور لکھیں 🤲
Muhammad farooq retweeted
( عوامی سروے )
پاکستان میں آج الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں !!
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
“مریم نواز کا آئی کیو لیول ایک دسویں پاس بچے جتنا ہے۔ اُسے بارہ کروڑ عوام کی گردنوں پر مسلط کرنا افسوس ناک ہے۔”
بشارت راجہ
#Pakistan #MaryamNawaz
@BasharatRaja786
Muhammad farooq retweeted
ڈرٹی ہیری نے حکم دیا ہے کہ مراد سعید چاہیے زندہ یا مردہ۔۔قصور صرف اتنا ہے کہ اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھانا یا اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے لڑنا۔۔۔۔
Muhammad farooq retweeted
فیلڈمارشل کا ایک ہی ٹارگٹ ہے معدنیات معدنیات اور معدنیات 👇🏽👇🏽👇🏽
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی گفتگو
Muhammad farooq retweeted
ڈرتے اکیلے عمران خان سے ہیں اور سزا پوری قوم کو دے رہے ہیں، ان کے بڑھتے خوف کی وجہ یہ ہے کہ ان سے ملک میں استحکام نہیں لایا جا سکا، اس لئے ان کا خاتمہ یقینی ہےـ
#ReleaseImranKhan
Muhammad farooq retweeted
خالد خورشید صاحب کی گرفتاری ظاہر کر دی گئ
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش
عدالت کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم





















