Sports Fitness News First love Pakistan, Army love and respect for those who love my love, i.e PAKISTAN

Islamabad, Pakistan
Joined August 2017
Muhammad Sayar retweeted
ایسے بھی کہی پر ہوتا ؟ اتنا ظلم اتنی سزا اور اتنا غرور ۔ نوجوانوں کو پیغام ہے کے ادھر invest نہیں کرنا ۔
اب دوسری طرف پختونوں کا غم شروع اس بھائی کی آواز میں یہ درد دیکھے ۔ کیسے کوئی آکر بغیر کسی نوٹس کے آپ کا سب کچھ گرا دے۔ پہلے حکومت ختم کی اب لوگوں کو سزا دینی ہے
3
21
3
50
1,312
Muhammad Sayar retweeted
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔ مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔ بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
60
2,151
57
4,068
64,376
Muhammad Sayar retweeted
Please help us find Faizan Ali. He is missing since October 11th from Faisalabad (Punjab) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
47
1
17
316
Muhammad Sayar retweeted
عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
11
1,110
13
3,197
19,812
Muhammad Sayar retweeted
ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور ان کو پتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہم جو کر چکے، ہمیں کسی بھی وقت باہر بھاگنا پڑ سکتا ہے۔ یہ بلیو پاسپورٹ اسی لیے ہے کہ کوئی انہیں روک نہ سکے۔ اب عزرائیل اور روز قیامت کے حساب سے بچنے کا بل آنا باقی ہے
30
933
22
2,105
21,580
Muhammad Sayar retweeted
فرق سمجھیں، دھوکا پہچانیں ریکوڈک بمقابلہ وزیرستان کاپر 1- ریکوڈک (بلوچستان) عمران خان کا معاہدہ 50% بیرک گولڈ (فارن)، 25% وفاقِ پاکستان، 25% بلوچستان حکومت۔ یعنی وفاق اور صوبہ دونوں مالک، دونوں پارٹنر۔ 2- وزیرستان کاپر (خیبرپختونخوا) 2016 سے 2024 تک 10 لاکھ ٹن تانبا نکلا، کل مالیت 6.9 کھرب روپے۔ خیبرپختونخوا معدنیات ایکٹ 2017 کے تحت 5% رائلٹی یعنی 34.5 ارب روپے خیبرپختونخوا حکومت کو ملنے تھے، وفاق کا بھی حصہ نہیں کیونکہ 18ویں ترمیم کے بعد معدنیات صوبائی ہیں۔ ملا کیا؟ صرف 16.9 کروڑ، یعنی 99.7% غائب۔ سٹیٹ بینک ریکارڈ میں زیرو۔ تانبا پاکستان کا، پیسہ FWO کے نجی اکاؤنٹ میں۔ تانبا جائے تو روڈ کلیئر، دہشتگردی زیرو۔ عوام جائے تو چیک پوسٹ، دہشتگردی کا بہانہ۔ خیبرپختونخوا کے 4000 چھوٹے لیز ہولڈرز کو 50 ایکڑ نہیں ملتا، ایک FWO کو ہزاروں ایکڑ۔ یہ کاروبار نہیں، خیبرپختونخوا کے وسائل پر قبضہ ہے۔ فوج نے پاکستان کے وسائل پر قابض کیوں کیا فوج پاکستان میں رہ کر سالانہ بجٹ کھربوں کا لے کر بھی پاکستان میں ایک اور پاکستان بنا رھی ھے،
16
395
7
938
32,205
Muhammad Sayar retweeted
گورنر راج سے پہلے گورنر سے معاملات معدنیات سمیت طےٰ کرلیے گیے تھے۔ امریکی قاہم مقام سفیر کی ملاقاتیں اس پوری رجیم سے نظر آہیں گیں لیکن یہ کبھی سہیل آفریدی کو نہیں ملیں مریم نواز ،مراد علی شاہ ،سرفراز، مہدی شاہ گورنر گلگت سے بھی ملیں خواجہ آصف محسن نقوی اور اسحق ڈار سمیت دیگر رجیم والے بلکہ لاہور قلندر والوں سے جا ملیں لیکن سہیل آفریدی کو نہیں۔
29
1,563
12
3,618
54,663
Muhammad Sayar retweeted
ہماری ایلیٹ کی لوٹ مار جمخانہ لاہور کی زمین کے کمرشل استعمال پر سالانہ کرایہ مارکیٹ ویلیو پر 18ارب بنتا ہے اور اس کے کچھ حصہ جو رہائشی علاقے میں آتا اسکی آمدنی ساڑھے 4 ارب سالانہ کل ہوئے ساڑھے 22 ارب اور اور جمخانہ 5 ہزار روپے سالانہ دے رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی میں انکشاف
14
337
6
581
8,568
Muhammad Sayar retweeted
پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'ویزا فری ہوتا ہے مگر انہوں نے ہم سے کنسلٹینسی کے پیسے لیے، میڈیکل اور ٹکٹ کے پیسے بھی ہم نے خود دیے، کہا گیا پرواز کارڈ کے زریعے یہ پیسے واپس مل جائیں گے مگر کچھ نہیں ملا، انہوں نے ہمیں کہا تھا جب مریم نواز کے پاس جانا تو کہنا ہمارا ایک روپیہ نہیں لگا، ہم فری جارہے ہیں، یہ سکرپٹڈ تھا'، متاثرہ نوجوان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @ausafreports
10
904
9
1,982
25,259
Muhammad Sayar retweeted
محترم محمود جان بابر صاحب @MehmoodJan1 آپ ایک معتبر اور باخبر صحافی ہے، اپ کی اطلاع اور معلومات کہ لئے چند گزارشات ہیں۔ 1۔ سب سے پہلے تیراہ کا فاصلہ پشاور سے 20 کلو میٹر بالکل بھی نہیں ہے، یہ فاصلہ کم از کم 80 کلو میٹر اور زیادہ سے زیادہ 135 کلو میٹر کہ درمیان میں ہیں۔ 2۔ مارچ 2026 کی ایک رپورٹ کہ مطابق لڑکوں کے 16اور لڑکیوں کے اسکول 5 ہیں جو کہ ٹوٹل 21 بنتے ہیں۔ اس وقت ان اسکولوں میں 3,300 لڑکے اور 400 لڑکیاں زیرِ تعلیم تھی۔ 3۔ اور محترم جن 50 سالوں کی بات کر رہیں ہیں کہ تیراہ پشاور سے پیچھے ہے تو وہ 1947 سے لیکر 2019 تک یعنی 71 سال وفاق کہ زیر انتظام تھا، کیا 71 سالوں کا مقابلہ 8 سالوں سے کیا جا سکتا ہے ؟ یہ چند معتبر معلومات ہیں اس کہ علاوہ مزید بھی ہیں،
"...پشاور سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پہ تیراہ ہے، وہ پشاور سے پچاس سال پیچھے ہے۔ پچاس سال وہ پیچھے ہے۔ آپ وہاں جاتے ہیں لوگ آپ کو عجیب عجیب نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ نہ کبھی وہاں، ابھی تک وہاں پہ اسکول نہیں ہے، سر۔ بیس کلومیٹر کے فاصلے پر
17
255
3
801
14,530
Muhammad Sayar retweeted
یہ ملتان میں گاڑی کے نیچے کچلے جانیوالے وسیم کی بہن ہے جو وزیر اعلی پنجاب سے انصاف مانگ رہی ہے۔ ان ننھے بچوں کا والد فوت ہوگیا اور اب اس بہن کا بھائی سفاکیت کا شکار ہوگیا
38
680
20
1,563
27,792
Please help us find Jawaid. He is missing since October 13th from Karachi (Sindh) @BDonorsPakistan
19
12
608
Muhammad Sayar retweeted
خبر ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد آٹا سستا ہو گیا ہے یعنی آٹے کے سستا ہونے کا کریڈٹ گورنر راج کو دیا گیا ہے جبکہ اصل وجہ یہ ہے کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل شروع ہو گئی ہے لہذا جب چیف منسٹر سہیل آفریدی بار بار چیخ رہے تھے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے تبھی ان کی بات مان لی جاتی تو آٹا تبھی سستا ہو سکتا تھا ایسا لگتا ہے سیاسی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ دشمنی کی گئی
44
854
8
1,760
14,850
Muhammad Sayar retweeted
عدالتیں چھوڑ بھی دیں ہم تجھے نہیں چھوڑیں گے۔ یتیم بچے وسیم عباس کا مجرم درندے توقیر سے مکالمہ ۔ ہم قانون کے ہاتھوں مجبور ہیں ورنہ تجھ جیسے جانور کو کچہری چوک پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ دینا چاہیے۔ وکیل
67
815
12
3,024
103,691
Muhammad Sayar retweeted
♥️
4
8
33
533
Muhammad Sayar retweeted
تجاوزات کے خلاف کاروائی امیر مقام کے ہوٹل کے پاس آ کر رک گئی. پر جل گئے.....
34
782
41
1,525
34,297
Muhammad Sayar retweeted
ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ آپ سب نے دیکھ لیا۔ اور یہ بھی پڑھ لیا ہوگا کہ بچہ "یتیم خانے" میں تھا۔ ہماری اصطلاح میں جسے شیلٹر کہتے آرہے ہیں۔ ہم آج تک یتیم بچوں کے ساتھ رویوں پر جو جو لکھتے اور دکھاتے آرہے ہیں یہ آپکو آج اسکی ایک جھلک نظر آگئی۔ اور یہ اللہ نے ان لوگوں کو بےنقاب کیا ہے جو لاوارث پر ظلم کرتے ہیں انکے حقوق مارتے ہیں۔ یتیم خانے نے اس بچے کے معاملے میں مبینہ طور پر قانون کی سخت خلاف ورزی کی ہے۔ اس ادارے کی مکمل تحقیقات کی جائیں تو بہت کچھ شاید سامنے آئے۔ آپ ہمارے کیسز اور آج کے واقعے کو سامنے رکھیں گے تو کافی حد تک سمجھ جائیں گے کہ ہم 2020 سے کس چیز کی نشاندہی کرتے آرہے ہیں۔ جن جن کو اپنوں سے ملایا وہ کیا رونا روتے رہے ہیں۔ خوف خدا نہیں ہے ان میں۔۔۔۔جب دیکھتے ہیں کے بچے کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے اس سے اسکا ہر قسم کا حق چھینتے ہیں۔ مہینے بھر جانوروں کی طرح کام کرواکر صرف چند پیسے دینا۔ اپنے ذاتی کام لینا ۔ تعلیم سے محروم کرنا ۔ شناخت مٹا دینا۔اسکو خوف زدہ رکھنا ۔ اپنے ایک اشارے کا تابع بنانا۔ اور جینے کا حق تک چھین لینا۔ ریاست کو چاہئے ایسے لاوارث بچوں کے لئے ایک منظم نظام لائے۔ ان کے لئے ایک الگ محکمہ قائم کریں۔ انکی مکمل پرورش اپنی تحویل میں کرے۔ ایک ایک قدم پر نظر رکھیں۔ یہ تمام بچے بہت ہی کار آمد شہری بنیں گے۔ اب بھی وقت ہے۔ #waliullahmaroof
30
419
19
747
14,934
Muhammad Sayar retweeted
توشہ خانہ میں جن لوگوں نے لوٹ مار کی آج وہ اقتدار میں بیٹھے ہیں جس نے سب کچھ قانون کے مطابق ڈیکلئیر کیا وہ جیل میں بیٹھا ہے یہ سوشل میڈیا کا دور ہے بچہ بچہ جانتا ہے۔
8
198
14
373
15,821
Muhammad Sayar retweeted
Please help us find Mubeen Nazar. He is missing since September 12th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
1
38
14
452
Muhammad Sayar retweeted
اطہر کاظمی 🔥🔥🔥 ”آج ایک ہفتہ ہو گیا، پاکستان میں کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا اسپیکر کدھر ہے ؟ دو تہائی اکثریت رکھنے والا منتخب وزیرِاعلیٰ کدھر ہے ؟ ایسے حالات میں یہاں حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کر رہی ہیں ؟ گر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، تو مطلب حکومت جب چاہے ملاقات کروا،سکتی ہے۔ ایسے حالات تو کبھی بدترین مارشل لاء کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملے تھے
1
169
396
3,028