Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
تم تو خود ضیاء الحق کی پیداوار ہو ۔۔تم ضیاء الحق کی بات کرتے ہو ۔۔مسلم لیگ کی کیا تاریخ ہے ۔۔
۔۔مولانا عبدالغفور حیدری
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
وزیر دفاع خواجہ کا کہنا ہے میرا منہ نہ کھلوائیں کہ انہوں نے PDM کے دور میں کیا کیا وارداتیں ڈالی ہیں۔
وارداتیں ڈالی مل کرتھیں ،اگر یہ نورا کشتی نہیں تو ن لیگ کے لئے مشکل ہو سکتی ہے
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
🚨مشعال یوسفزئی اور رانا ثناءاللہ میں لڑائی
عمران خان کی بہنیں جیل میں کیوں ہیں
اس لیے کہ وہ انتشار پھیلانا چاہتی تھیں وہ اسلام آباد پہ حملہ کرنا چاہتی تھیں
رانا ثناءاللہ..
کل کو وقت بدلے گا تو رانے کی بیوی اور بیٹی کو بھی اسی الزام میں جیل ڈالا جائے گا.
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
دفاعی معاھدہ اور میٹنگ ایران میں ھورھی ھے اور وزیردفاع یہاں بیٹھا ھوا ھے وزیرخارجہ یہاں بیٹھے ھیں وھاں بھی وزیر داخلہ کی ڈیوٹی ھوتی ھے؟
کوئی عزت وتکریم ھوتی ھے
کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
مولانا فضل الرحمان کا ایوان میں سخت خطاب🚨
فرعون سے متعلق قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ایسی ماں پر تھو جو قوم کو آپس میں لڑاتی ہے
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
فضل الرحمان صاحب کی فورس مرکز کے آگے کھڑی ہے !
اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے !
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
💚❤️ عمران خان کے تمام سپورٹرز توجہ دیں! 🇵🇰✊
تمام PTI سپورٹرز سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے دونوں اکاؤنٹس کو فالو کریں اور کمنٹ میں اپنا X ہینڈل بھی لکھیں۔ 🤝
@zayn121K1
@DaniDanielxr
🔥 فالو بیک ضرور ملے گا! 💯 – at Leiah, Pakistan
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
مولانا فضل رحمان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہورہی ہے
جس میں مولانا فضل الرحمان نے اصراف اور غرور کرتے ہوئے کچور اپنے اس پاس بیٹھے لوگوں پر پینگا ہے ۔۔؟
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: بنگلہ دیش میں بوریماری بارڈر پر کشیدگی کی اطلاع 🇧🇩۔
مبینہ طور پر بنگلہ دیش کے مقامی شہریوں اور ہندوستان کی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) 🇮🇳 کے درمیان بوریماری سرحد کے قریب کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
توبہ استغفراللہ ظلم کی بے انتہا کردی گورنر راج نے
#ReleaseImranKhan
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
🔴 بریکنگ نیوز | روس یوکرین جنگ کی ہولناک حقیقت
ویڈیو گیم میں دوبارہ زندگی مل سکتی ہے، مگر حقیقی جنگ میں موت کا کوئی ری اسپان بٹن نہیں۔ میدانِ جنگ میں ایک لمحے کی غلطی زندگی ہمیشہ کے لیے چھین سکتی ہے۔ 💔
#RussiaUkraineWar #WarReality #BreakingNews #StopWar #Humanity
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
سوہاوہ میں زمین کے تنازعے پر خاتون پر ٹریکٹر چڑھانے کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ ⚖️ دیکھا جائے کہ اصل معاملہ کیا ہے اور غلطی کس کی ہے، تاکہ قانون کے مطابق انصاف ہو سکے۔ 🚨
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
روسی دستوں نے قریبی لڑائی (close combat) کے دوران کئی یوکرینی فوجیوں کو قابو کیا اور متعدد جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا — وزارتِ دفاع
'یوکرینی فوجیوں کو ہتھیار ڈالنے کی پیشکش ہمیشہ دی جاتی ہے'
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
जिनको खालिस्तान बोलते है ; वह चीन के साथ लड़ रहे है 🇨🇳
थोड़ा रिसर्च करना विशेष रेजीमेंट वहां खड़ी है 👇
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
"چینی فوج کا ایک سپاہی انڈین آرمی کو کیہہ رھا کہ
’’اگر تم نے مجھے ہاتھ لگانے کی ہمت کی، تو میں دستی بم سے خود کو اڑا دوں گا!‘‘
لائف پنگا۔۔ 👇
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
گجرات | پنجاب کالج کے Student کے ساتھ اوباش نوجوان کی غنڈا گردی! اس جعلی بدمعاش کی بدمعاشی پنجاب پولیس کب نکالیں گی؟
تھپر کا جواب تھپڑ سے ہونا چاہیے٬ تاکہ اپنی پوری زندگی میں جعلی بدمعاش غنڈا گردی کے قابل نہ رہے۔
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
@Gujrat_Police
Muhammad Sajid Rajpoot (PTI) retweeted
بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی بھارتی مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے ہسپتال اپنی ماں کے علاج کے پیسے لے کر گزر رہی تھی کہ وہاں موجود آر ایس ایس کے غنڈوں نے اس پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا اور پیسے چھین کر اس کی سونے کی انگوٹھی اور چین بھی چرا لی



















