@MuhammadSa12716
Joined April 2026
Muhammad safdar retweeted
بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے دوٹوک اور واضح پیغام! 🚨 ہائے وے پر ایل پی جی (LPG) باؤزر اور کنٹینر کو نذرِ آتش کرنے کی مذموم کوشش سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ کالعدم بی ایل اے (BLA) کے وہ عناصر جو معصوم ڈرائیوروں، ٹرکوں اور ٹرانسپورٹرز کو نشانہ بنا رہے تھے، اب اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کی معاشی رگِ حیات کو مسدود کرنے، سپلائی چین کو روکنے اور قومی و عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے لیے قانون کا آہنی ہاتھ پوری طرح تیار ہے۔ ریاست اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک میں تجارت، ٹرانسپورٹ اور امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ جو بھی اس نوعیت کی گھناؤنی حرکت کرے گا، اسے یہی انجام بھگتنا ہوگا۔ #Balochistan #SecurityForces #PakistanEconomy #LawAndOrder #AntiTerrorism #BLA #NationalSecurity
2
4
604
Muhammad safdar retweeted
ایک دفعہ درود شریف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں 10 گناہ معاف ہوتے ہیں دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں دس درجے بلند ہوتے ہیں اور سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ قیامت کے دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی اس لیے سب کوشش کرے کہ ہر نماز کے ساتھ دو تسبیح اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کی ضرور پڑھیں اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اردو ترجمہ: اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
2
5
659
Muhammad safdar retweeted
سیالکوٹ جاتے ہوئے راستے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ایک پبلک ٹوائلٹ گئے تو کسی نے لوٹے میں پہلے سے ہی تیزاب ڈالا ہوا تھا وہ تو شکر ہے وزیراعلیٰ اپنی جیب میں ہر وقت پتھر رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔صابر شاپر 🤣😜
19
42
3
165
2,197
Muhammad safdar retweeted
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہﷺ
4
35
1
472
3,188
Muhammad safdar retweeted
مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کے بعد بنگلادیش ترکیہ اور پاکستان کو مشرقی بحرہند کے علاقے میں لاجسٹک اور نقل و حرکت کی سپورٹ فر اہم کرے گا۔ پاک بھارت کشیدگی و جنگ کی صورت میں پاکستان بہ آسانی انڈیا کے خلاف مشرقی محاذ کھول سکے گا۔ ناظم شکیب، بنگلا دیشی دانشور
3
134
828
7,328
Muhammad safdar retweeted
ہمارے کمرے کا دروازہ فیض حمید نے تڑوایا تھا میں نے نعرہ لگایا:فیض حمید مردہ باد، جنرل باجوہ مردہ باد اس رات اصل میں کیا ہوا تھا ؟کیپٹن(ر) صفدرنے سب بتا دیا
7
84
331
61,439
Muhammad safdar retweeted
آپ کس شہر سے ہیں ؟؟
84
8
4
279
13,133
Muhammad safdar retweeted
بریکنگ: ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر اعلامیہ وزارت پٹرولیم ۔ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر
19
60
7
267
11,401
Good morning
12
10
1
46
2,422
Muhammad safdar retweeted
Replying to @Flowryyy_
ماں بننے کے بعد عورت کے جسم میں آنے والی تبدیلیاں قدرت کا فطری اور خوبصورت حصہ ہیں جنہیں غیر حقیقی خوبصورتی کے پیمانوں پر پرکھنا سراسر ناانصافی ہے۔ کترینہ کیف کا یہ پرسکون اور دیسی روپ دراصل ممتا کی اس سچی اور پروقار خوبصورتی کا عکس ہے جو روایتی بناوٹ سے کہیں زیادہ دلکش نظر آتا ہے۔ تنقید کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ زندگی بخشنے کا یہ عمل ہر ظاہری ساخت اور بناوٹی معیار سے کہیں بالاتر اور محترم ہے۔
1
1
111
Muhammad safdar retweeted
کترینہ کیف کی ماں بننے کے بعد اس نیو لک جس میں وہ موٹی نظر آ رہی ہیں اس پر کافی لوگ تنقید کرتے نظر آتے ہیں، جبکہ ماں بننے کے بعد وزن کا بڑھنا ایک معمولی بات ہے۔ اس سے پہلے ایسی تنقید ایشوریہ رائے پر کی جاتی تھی جو کہ میرے خیال میں غلط ہے۔ مجھے تو کترینہ کی یہ فل دیسی لک بہت اچھی لگی ہے
17
6
2
99
18,926
Muhammad safdar retweeted
جب تجربہ کار ڈاکوئوں نے اپنے کسی ساتھی کو نوازنا ہوتا ہے تو کوئی نیا منصوبہ Create کیا جاتا ہے اور پھر اس کو حکومتی ریفارم کا نام دے کر اپنے ساتھی ڈاکو کو نواز دیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے
وفاقی حکومت نے بجلی کے ٹرانسفارمز کو آن آف کرنے کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا نئے نظام کے بعد پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، جس ٹرانسفارمر پر بجلی چوری ہوگی صرف اسی کو بند کیا جاسکے گا، وزیر توانائی۔ ٹرانسفارمر آن آف کرنے کا نظام دنیا بھر میں استعمال ہونے والا نیا کانسپٹ ہے، وزہر توانائی اویس لغاری
8
62
204
4,365
The Sacred House of God
3
66
2
1,417
7,227
Muhammad safdar retweeted
" لوڈ شیڈنگ کی وجہ نالائقی ہے" سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی #SamaaTV
1
3
821
Muhammad safdar retweeted
خواتین اور بچوں کے تحفظ، تشدد کے خاتمے اور بروقت مدد کی فراہمی کے لیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (PFSA) اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی (PWPA) کی آگاہی مہم ایک اہم قدم ہے۔اس کا مقصد خواتین کو آگاہی دینا ہے کہ خدانخواستہ اگر آپ کے ساتھ تشدد یا زیادتی ہو تو 24 گھنٹے اہم ہوتے ہیں، اپنے ثبوتوں کو ضائع ہونے سے بچائیں تاکہ آپکو انصاف مل سکے۔مقصد صرف آگاہی نہیں بلکہ متاثرہ افراد کو انصاف، تحفظ اور بروقت معاونت تک مؤثر رسائی فراہم کرنا ہے۔ محفوظ پنجاب، مضبوط معاشرہ!
25
34
157
22,339
Muhammad safdar retweeted
سنا ہے استاد بڑے کامران علی خان نے مہنگے سرکاری جہاز پر مریم نواز کے نجی دورہ برطانیہ پر 17 یا 18 نکات اٹھا دیے ہیں۔ ہوسکتا ہے حکومت کہے کیا فرق پڑتا ہے؟ لیکن یہ پوائنٹس کس نے فراہم کیے ہیں ، کس نے بولنے کو کہا ؟ مفت مشورہ ہے کہ ن لیگ چیک کرکے محتاط ہو جائے، ہوسکتا ہے صرف ڈرانے کے لیے ہی ہوں، لیکن یہ طے ہے کہ استاد بڑے کامران علی خان راگ پہاڑی الاپیں یا راگ درباری، ’’موسیقار‘‘ ایک ہی ہوتا ہے۔ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔ 😎
73
158
14
706
54,200
Muhammad safdar retweeted
اپنے کعبہ کی حفاظت تم نے خود کرنی ہے اب ابابیلوں کا لشکر نہیں اے گا تو پکارے گا اے صحن حرم اے گے اب ابابیلوں کے انداز میں ہم آئیں گے اگر میرے کعبہ کی طرف کسی نے میلی آنکھ سے غلطی سے کسی نے دیکھا تو انشاءﷲ ہمارا پورا پاکستان انشاءﷲ ناموس رسالت پر جان قربان کر دے گا 🇵🇰💪
🤖 Made with AI
12
62
183
2,226
Muhammad safdar retweeted
عطاتارڑ صاحب کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،وہ خود کو ورکر ہی سمجھتے ہیں اور ہفتے میں دو دن ورکروں کے لئے نکالتے ہیں،ورکروں کو اون کرتے ہیں،انہیں گلے سے لگاتے ہیں،باقی وزراء کو بھی یہی کرنا چاہیے
1
10
3
20
5,553
Muhammad safdar retweeted
2000 کا چالان کرنے کے لیے صرف آئی ڈی کارڈ چاہیے اور پٹرول ریلیف لینے کے لیے اتنا پیچیدہ طریقہ کار😕
8
1
31
995
Muhammad safdar retweeted
سعودیہ میں رہنے والے پاکستانی کوئی ویڈیو کسی بھی حادثے کی شئیر نا کریں پلیز۔۔ قوانین کا احترام کریں
7
18
108
853