@nayadaurpk_urdui
iAccount based inPakistan!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan App Store
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Striving for an inclusive Pakistan giving people an alternative voice
Islamabad, Pakistan
Joined April 2018
- Tweets79.7K
- Following721
- Followers70.4K
- Likes949
سعودی عرب میں پاکستان اور ترکی کی بڑی بیٹھک
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھی میٹنگ میں شرکت
سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جنگ، بڑے ایکشن کی تیاری
@reflectiveimran
Bilawal Plot In Sindh? Yemen Takes Bab Al-Mandab | Sohail Afridi-Noor Wali Link? Taliban Warrants nitter.cf/i/broadcasts/1XxygwegN…
یمن کی فورسز نے باب المندب پر قبضہ کر لیا ہے؟
پاکستان اس وقت کہاں کھڑا ہے؟ کیا پاک فوج سعودی عرب
کے ساتھ مل کر جنگ لڑے گی؟ عمران علی نے بتا دیا
@reflectiveimran
پوری دنیا کی دولت اکٹھی ہو جائے، پھر بھی میری قیمت نہیں لگا سکتی، پوری دنیا کی طاقت اکٹھی ہو جائے، پھر بھی مجھے ڈرا نہیں سکتی، سہیل آفریدی
Reflections on a life of ideas, literature, journalism and public service — in the words of friends and colleagues.
An evening held in recognition of Raza Rumi’s work and contributions to literature, intellectual discourse and the cultural landscape of Pakistan.
Watch: youtu.be/-2lg7OyyQtU
@Razarumi
عمران خان کے بغیر پاکستان کے یہ مسائل حل نہیں ہو سکتے، آپ چاہے گورنر راج لگائیںیا ایمرجنسی لگائیںآپ یہ مسائل حل نہیں کر سکتے،علامہ راجہ ناصر عباس
Shehbaz-Zardari Meet To Stop Long March? Targeted Emergency & Sohaib Afridi Under Fire nitter.cf/i/broadcasts/1nJOLQwlq…
کراچی کا بجلی کا بحران محض لوڈشیڈنگ یا بجلی کی کمی کا مسئلہ نہیں، بلکہ یہ اس نظام کی ناکامی ہے جو اس شہر کی زمینی حقیقتوں کو سمجھنے میں مسلسل ناکام ہے۔ گنجان آبادیاں، بے تحاشا تجارتی سرگرمیاں، بجلی کی چوری اور کئی علاقوں میں انتہائی کم بل ریکوری نے بجلی کے نظام کو شدید دباؤ میں ڈال رکھا ہے۔ لیکن اس کا خمیازہ پورا کراچی کیوں بھگتے؟
کراچی کو ایسی سخت، حقیقت پسندانہ اور شہر کی مخصوص ضروریات کے مطابق پالیسی درکار ہے جو بجلی چوری اور ناقص ریکوری کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے، ادارہ جاتی نااہلی کا خاتمہ کرے اور ہر شہری کو بل ادا کرنے کے باوجود بجلی کے لیے ذلت، لوڈشیڈنگ اور غیر یقینی کا سامنا کرنے سے نجات دلائے۔ کراچی کو ایک ناکام بجلی کے نظام کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
پاکستان میں میڈیا، تعلیمی نظام، صحت کا نظام اور عدالتی نظام
سب کچھ سرمایہ داروں کے ہاتھ میں ہے
ندیم افضل چن نے آج اخیر کر دی
اس ملک کے حکمران منافقت کرتےہیں ۔۔ ہمیں اصول اس وقت یاد آتے ہیں جب ہمیں جوتے پڑتے ہیں ۔۔اور جب جوتے پڑنے بند ہو جاتے ہیں تو ہمیں جمہوریت اور اسکے اصول بھی بھول جاتے ہیں۔۔ خواجہ سعد رفیق
اکستان اور ترکی نے بھاری اسلحہ سعودیہ پہنچادیا ؟
پاکستان نے یمن کے اندر اپنی فوج تعینات
کی ہے یا نہیں ؟اعجاز حیدر نے اندر کی خبر بتادی
@ejazhaider
March Cancelled? Imran Khan To Announce It Himself | Pakistani Planes Land In Yemen | Murad Saeed Returns nitter.cf/i/broadcasts/1kKzDPAzd…
Pakistan erased its ancient past post-1947—Harappa, Mohenjo-Daro, Katas Raj exist but we disown them. Egypt/Turkey earn billions owning pre-Islamic heritage. Reclaim the Indus legacy, fix our textbooks, build a tolerant society for 260M people.
Watch why it matters:
youtu.be/4BKqt2-gfqM
@Razarumi
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
چاپلوس اور میراثی پیدا کرنے بند کریں ، لیڈر شپ کو بات
سننی پڑے گی،قوم کا فیصلہ تسلیم کریں، اس کی توہین نہ کریں
سیاسی جماعتوں والے گونگے بنے ہوئے ہیں ،کس کا خوف ہے؟
جو عمران خان نے ہمارے ساتھ کیا آج وہی ان کیساتھ ہو رہا
یہ سب غلط ہے ،روز قرضے لے کر تالیاں بجاتے ہیں یہ ریاست
ایسے نہیں چلے گی ،خواجہ سعد رفیق آج کھل کر بول پڑے
جب تک ایسا بجٹ بنتا رہے گا، آئی ایم ایف کا ٹیکا کگتا ریے گا
بجٹ بنانے کا طریقہ، جس سے آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے
ہارون خواجہ نے بجٹ اصلاحات کا کون سا نیا حل پیش کیا؟
Rs16 Billion Helicopter? Shehbaz Slams Business Community | Yemen-Madina Attack? Asim Munir Rushes In nitter.cf/i/broadcasts/1aJbdEvrN…