Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
نمل کے سٹیج سے نیازی نے کہا تھا، ’’میں جب کوئی کام کرتا ہوں، کشتیاں جلا کے جاتا ہوں۔‘‘
تین سال سے اڈیالہ کے باہر ڈیل کی کشتیاں لنگر ڈالے کھڑی ہیں۔
کشتیاں جلانے والے کو کشتی کی آفر
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
عمران خان اور اُنکی بہنوں پر ریاستی جبر بند کرو
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
🤖 Made with AI
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
”وہ میری آنکھوں کے سامنے ہی ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔ اس کے کندھے پر اس کا اسکول بیگ اب بھی موجود تھا۔“
–––
اسرائیلی افواج نے وسطی غزہ میں دیر البلح کے جنوب میں واقع ’البرکہ اسٹریٹ‘ پر ایک ڈرون حملے میں 14 سالہ فلسطینی طالب علم محمد ابو حماد کو اس وقت شہید کر دیا، جب وہ اسکول سے واپس آیا ہی تھا۔
–––
محمد اپنے والد کی دکان پر رکا تھا تاکہ ان کی غیر موجودگی میں (جب وہ کسی کام سے باہر گئے تھے) دکان کی دیکھ بھال کر سکے۔ احمد محارب نے ’ڈراپ سائٹ‘ (Drop Site) کے محمد احمد کو بتایا، ”اسے کرسی پر بیٹھے ابھی پانچ منٹ بھی نہیں ہوئے تھے کہ انہوں نے اس لڑکے پر میزائل داغ دیا، جبکہ اس کا اسکول بیگ ابھی بھی اس کی پیٹھ پر تھا۔“
–––
اسپتال میں، لوگوں نے محمد کا خون آلود اسکول بیگ اور کاپیاں اٹھا رکھی تھیں اور وہ ان دھاتی ٹکڑوں (shrapnel) کی نشاندہی کر رہے تھے جو ان کے آر پار ہو گئے تھے۔ اس کے والد اپنے بیٹے کی لاش کے پاس بیٹھے رو رہے تھے۔ انہوں نے روتے ہوئے کہا، ”خدا کی قسم، میں ابھی اس سے بات ہی کر رہا تھا۔ محمد ہی تو وہ تھا جس پر میں انحصار کرتا تھا۔“
–––
محمد کی بہن، ملک ابو حماد نے کہا، ”یہ تو ایک بچہ ہے۔ اس نے کیا قصور کیا تھا؟“ جنگ بندی کے حوالے سے سوال اٹھاتے ہوئے انہوں نے پوچھا، ”کیا وہ خدا کو بھی جانتے ہیں، جو جنگ بندی کی باتیں کر رہے ہیں؟“
محارب نے سوال کیا، ”کیا یہ کافی نہیں کہ آپ نے ہمیں خیموں میں رہنے پر مجبور کر دیا ہے؟ آپ نے ہمیں بھوک اور غربت میں رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ آپ ہمیں کیوں مار رہے ہیں؟“
فلسطینی وزارتِ تعلیم کے مطابق، اس حملے میں کئی دیگر طلباء بھی زخمی ہوئے، جبکہ ایک اور فلسطینی بھی شہید ہو گیا۔ ہفتے کی صبح سے اب تک غزہ بھر میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم چھ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
🎥 Mohamed Ahmed
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
انڈیا سے تجارت بند ہے۔ افغانستان سے تجارت بند ہے۔ سی پیک کو تقریبا ختم کردیا ہے ایران سے بھی تجارت بند کردی ہے۔ ہمسائے میں ایک بحیرہ عرب بچا ہے اس میں جرنیل شرم سے ڈوب کر مر جائیں۔
اٹھارہ مزدور اغواء ہوئے بیس اہلکار اغواء ہوئے۔ میجر سمیت سات اہلکار جان سے جانے کی خبر ہے ، باجوڑ میں تین بھائی قتل ہوگئے ، وزیرستان میں قبائلی لیڈر۔ سات پولیس اہلکار الگ سے مرے ہیں۔ یہ ملک برباد ہوچکا ہے اور کس نے کیا ہے یہ دو چیزیں سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
پورا خاندان بمعہ وفا شعار ساتھیوں کے بیگناہ پابند سلاسل
قوم کا درد رکھنے والا صرف ملک پاکستان اور اسکی عوام کا سوچنے والا
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
Trump’s endorsement of Netanyahu is political suicide ahead of the midterms, yet he did it anyway
He risked his own political future for Bibi, and that speaks volumes about Israel’s influence over Trump and U.S. politics
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
تین سالوں میں 18 لاکھ اعلٰی تعلیم یافتہ افراد ملک چھوڑ کر دیارِ غیر میں جا بسے، انہی تین سالوں میں ڈفرز کی تعداد میں 2000 ڈفرز کا مزید اضافہ، جنھوں نے سیاست سے دور رہنے، ملک و قوم سے وفاداری کا حلف اٹھایا۔
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
ایران نے میزائلوں اور لاجسٹکل ایکسپرٹ مہرداد کو وزیر دفاع تعینات کر دیا ہے: خبر
دوسری خبر: پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس کے پاس کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ کوئی اختیار نہیں ہے۔ عمر 77 سال ہے۔ آم ملتے نہيں ہیں۔ اس لئے وہ رات بھر ٹوٹے دیکھ کر گزارا کرتا ہے۔ اور فالورز کو بھی مشورہ دیتا ہے: دیکھیں watch
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے!!
سپریم کورٹ کا حکم!!
آئینِ پاکستان میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنا لازمی ہے، اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
گورنر راج لگانے والوں نے سپریم کورٹ کے اس حکم پر عمل نہیں کیا، جو کہ غداری کے زمرے میں آتا ہے
ایک ہفتہ ہوگیا، کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا سپیکر کدھر ہے، منتخب وزیراعلی کدھر ہے۔ ایسے حالات میں بلاول صاحب اور دیگر حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کررہےہیں؟ اگر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے،تومطلب حکومت جب چاہے ملاقات کرواسکتی ہے، اطہر کاظمی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
”آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لئیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنے پڑتی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی
#ReleaseImranKhan
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 retweeted
حامد میر کو یقینی طور پر پتہ ہے ارشدشریف کا قتل کن لوگوں نے کروایا تھا۔۔۔۔لیکن یہ مریم نواز اور نوازشریف کے ارشدشریف کے قتل میں کردار کے بارے میں نہيں بتائے گا۔ حامد میر یہ بھی نہيں بتائے گا کہ دبئی سے نکلوانے میں بلاول زرداری کا کیا کردار ہے۔
کیونکہ حامد میر بنیادی طور پر ان دو خاندانوں کے لئے کام کرتا ہے۔


























