محمدمعروف retweeted
🚨محتاط رہیں-فراڈ سے بچیں!
مالی فراڈ سے ہوشیار!بینکاری کی ذاتی معلومات کال،ای میل،SMS یاواٹس ایپ پرکسی کومت دیں۔آپکابینک یواے این نمبرسے آپکوکبھی کال نہیں کرے گانہ ذاتی تفصیلات میسج پرمانگے گا۔محتاط رہیں،کسی مشکوک سرگرمی سے اپنے بینک کوفوری مطلع کریں۔
#MohtaatRahen #FraudSeBachen
محمدمعروف retweeted
پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف جھوٹ پر مبنی زہریلے پراپگنڈہ کی حقیقت جانیں ۔
شرپسندوں کو سپورٹ کرنے کے لیے شروع کیے گئے اس جھوٹے پراپگنڈہ کا مقصد عالمی سطح پر پاکستان اور پاکستانی اداروں کو بدنام کرنا جبکہ ملکی سطح پر خوف اور دہشت کی فضا قائم کرنا ہے ۔
جعلی اور من گھڑت الزامات لگانے والوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی بھی کی جا رہی ہے ۔
عوام سے گزارش ہے کہ بغیر تصدیق ایسی کوئی پوسٹ شیئر نہ کریں۔
Youtube Link: youtube.com/watch?v=jWdEfJEg…
#PunjabPolice
محمدمعروف retweeted
📞To block telemarketing communication, register on the Do Not Call Register.
SMS 'Reg' to 3627 or dial *3627#
📨 To block spamming, type spammer's number, give a space, paste the received message & SMS to 9000.
❓To block obnoxious/unknown calls and SMSs, dial *420# or 420
محمدمعروف retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب کے تمام اضلاع میں قائم پولیس خدمت مراکز سے ون ونڈو سسٹم کے تحت مقررہ وقت میں ان سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #KhidmatMarkaz #AtYourService
محمدمعروف retweeted
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ جہاں پاکستان بھر میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن کیلئے بھر پور کوششیں کر رہا ہے وہیں پر عام لوگوں کو سہولت پہنچانے میں بھی بہترین کردار ادا کر رہا ہے ۔نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے حصول کو انتہائی آسان بنانے کیلئے این آئی ٹی بی نے ویب پلیٹفارم ترتیب دیا ہے
محمدمعروف retweeted
حفیظ سینٹر آتشزدگی کے متاثرین کیلئے بینک آف پنجاب کی خصوصی پیشکش! آج ہی اس پیشکش سے فائدہ اُٹھائیں اور اپنے کاروبار کو پھر سے بحال کریں! مزید معلومات کے لیے بی او پی کے ہیلپ ڈیسک آئی ٹی ٹاور، حالی روڈ پر تشریف لایئں۔
#TheBankOfPunjab #HafeezCenter #ApniDukan #HarFardKaKhayal
محمدمعروف retweeted
In view of number of complaints from different segments of the society against immoral/indecent content on the video sharing application TikTok,
محمدمعروف retweeted
آپ اسلحہ لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن طریقہ کار سے واقف نہیں؟ تو جانیں اس ویڈیو میں کہ کیسے صرف ایک ماہ میں اسلحہ لائسنس حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔ یاد رہے لائسنس کے بغیر اسلحہ رکھنا قانونا جرم ہے ۔
#PunjabPolice #Information #YouMatter
محمدمعروف retweeted
احساس راشن پورٹل کے ذریعے اہل مستحقین کی نشاندہی میں ہماری مدد کیجیئے۔ راشن کے مستحقین کی رجسٹریشن کیلیئے درج ذیل لنک پر جایئے2/2۔
rashan.pass.gov.pk/wfbenefic…
محمدمعروف retweeted
Order of partial lockdown, by Govt of Punjab, under "The Punjab Infectious Diseases (Control and Prevention) Ordinance 2020" and its Exceptions:
محمدمعروف retweeted
Don't forget to file Annual Income Tax Returns before the last date i.e 30th September. Filing Tax Returns is our national responsibility.
محمدمعروف retweeted
ٹیکس سال 2018 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 9اگست 2019 تک توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان ایف بی آر
محمدمعروف retweeted
WARNING: Please please please don’t touch the electricity poles when it’s raining and during floods. بارش اور سیلاب کے دوران بجلی کے کھمبوں کو کسی بھی صورت ہاتھ نہ لگائیں۔
محمدمعروف retweeted
شناختی کارڈ کی فراہمی کا قطعاً یہ مطلب نہیں کہ خریدار بھی سیلز ٹیکس رجسٹرڈ فرد ہو۔قانون پچاس ہزار سے کم مالیت کی خریداری کی صورت میں شناختی کارڈ کی دستیابی کو لازمی قرار نہیں دیتا۔
محمدمعروف retweeted
سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی موجودہ تعداد 41484 ہے جو گوشواروں کے ساتھ کچھ ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔
موجودہ ترمیم کے تحت سیلز ٹیکس رجسٹرڈ فرد سے خریداری کی صورت میں خریدار کی محدود مواقع پر شناختی کارڈ کی دستیابی ضروری ہو گی۔
محمدمعروف retweeted
اس قانون کو قطعاً کاروباری افراد کو ہراساں اور کاروباری ٹرانزیکشنز میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔
چیف کمشنر کی اجازت کے بغیر کوئی ایکشن نہیں لیا جائے گا۔
خاتون خریدار اپنے شوہر یا باپ کا شناختی کارڈ استعمال کر سکے گی۔



























