Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS) header
Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS) profile picture

SSE (Bio) 2014. M.Phil Botany

Bahawalnagar, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)Photo by Muhammad Ahmad (@MuhammadAhmadSS)
❤🧡❤
66
324
18
3,655
173,785
Muhammad Ahmad retweeted
9 نومبر کو پنجاب بھر میں چھٹی ہوگی
1
5
447
سابقہ دور حکومت میں 14 ہزار SSEs اور AEOs کو اُن کے حق سے محروم رکھا گیا، مجودہ حکومت نے بقیہ لاکھوں مستقل سرکاری ملازمین کے مالی حقوق بھی غصب کر لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس نا انصافی اور ظلم کے کچھ زمہ داران کو کیفرِ کردار تک پہنچا چکا ہے اور باقی بھی اپنا انجام دیکھیں گے
نہایت افسوس ناک ہماری ایک اور بہن ایس ایس ای (کیمسٹری) SSE Chem اپنی جوانی کے بارہ سال اس محکمہ کو دے کر ریگولر ہونے کا خواب آنکھوں میں لیے اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں ۔ اس خبر کا سب سے درد ناک پہلو یہ ہے کہ بچارے SSEs کے فوت ہونے پر بھی متاثرہ فیملی کو ایک روپیہ بھی نہیں دیا جاتا👇
1
9
1
18
812
1
42
2
182
11,830
Muhammad Ahmad retweeted
6
30
1
233
12,040
لانگ مارچ کا حق صرف لاڈلی کو
1
3
23
Muhammad Ahmad retweeted
اللہ غارت کرے ان پالیسی سازوں کو انکی منظوری دینے والوں کو اسکی حمایت کرنے والوں، اللہ ان لعنتیوں کو جہنم واصل کرے جنہوں نے پنجاب کے غریب سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے ساتھ یہ ظلم کیا، جنہوں نے غریبوں کی برسوں کی کمائی پینشن اور گریجویٹی چھین لی، سبھی احباب لعنت بھیج کر شیئر کریں
2
4
7
198
Sosyal çürüme!.... Günümüz dünyasını en güzel anlatan video! 👇
1,171
26,764
988
80,802
6,662,174
35
892
15
2,109
33,615
Muhammad Ahmad retweeted
60
1,235
73
6,732
533,884
`ناکارہ سکوٹیاں مساٸل پیدا کرنے لگی` ⛔*گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی پارکنگ میں آتشزدگی، بس سمیت 7 الیکٹرک اسکوٹیز آگ کا دھیر بن گٸیں* ☑️ پارکنگ میں *چارجنگ* پر لگی ایک *الیکٹرک اسکوٹی کی بیٹری پھٹنے* سے اچانک *آگ بھڑک* اٹھی۔
1
3
11
370
Muhammad Ahmad retweeted
واپڈا والوں کو کوئی شرم کوئی حیا نہیں، نہ ہی کوئی ڈر نہ کوئی خوف، پتا نہیں یہ ادارہ کب ٹھیک ہوگا۔۔
پاکستان میں ہر محکمہ ہی فرعون بنا ہوا ہے ٹرانسفارمر کا ایک فیز اُڑ گیا اس لڑکے نے ویڈیو بنائی کی واپڈا والے ٹھیک نہیں کر رہے یہ کرنے سے فرعون صفت ایس ڈی او ناراض ھو گیا اور ٹرانسفارمر ہی اُتار کر لے گیا اب یہ بیچارا ایس ڈی او سے معذرت کی ویڈیو بنا رہا
355
242
99
1,079
101,724
Muhammad Ahmad retweeted
جبکہ راتب خور موازنہ یورپ کی قیمتوں سے کرتے ہیں ہمسایہ ممالک سے نہی کرتے ہیں
10
157
1
393
5,695
Muhammad Ahmad retweeted
دو دن میں عالمی منڈی میں تیل 0.87 ڈالرز مہنگا ہوا ہے مگر پاکستان میں 19 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے حکومتی چاپلوس فرما رہے ہیں کہ مہنگا مل رہا ہے مجبوری ہے، یہ مجبوری فری تیل دیتے وقت کیوں نہیں یاد آتی؟ کروڑوں لیٹر تیل فری کیوں نہیں بند کیا جاتا...؟ ظالموں جواب دو
10
170
3
423
3,164
Muhammad Ahmad retweeted
روزانہ عوام پر پیٹرول بم گرانے قیمتیں بڑھانے پر قوم شہباز شریف بارے کیا کہتی ہے ؟ #PetrolBombOnPeople
210
83
44
362
11,039
Muhammad Ahmad retweeted
پنجاب میں تعلیمی نظام کی ایک اور افسوسناک تصویر سامنے آگئی ، نویں جماعت کے امتحانات میں لاہور سے بہاولنگر تک ہر دوسرے بچے کے فیل ہونے کی کہانی ہے۔ لاہور میں 53.48 فیصد طلبہ فیل جبکہ راولپنڈی میں 62.44 فیصد، فیصل آباد میں 49.83 فیصد اور ملتان میں 54.16 فیصد فیل ہوگئے۔ سرکاری اسکولوں کے نتائج نے پنجاب کے تعلیمی نظام پر سوال اٹھا دیے۔ #SamaaTV
3
15
1
43
6,765
پمز کے سانحے نے پاکستان میں ہیلتھ کئیر سسٹم کی خرابیوں کو بے نقاب کر دیا ہے پاکستان میں ایک لاکھ لوگوں کے لئے صرف 127 ڈاکٹر اور 55 نرسیں دستیاب ہیں ایک لاکھ لوگوں کے لئے اسپتالوں میں صرف 67 بستر موجود ہیں جی ڈی پی کا صرف 2.62 فیصد ہیلتھ کیئر پر خرچ ہوتا ہے
90
620
34
2,357
69,966
Muhammad Ahmad retweeted
وزیراعلی پنجاُب مریم نواز کا اچھا اقدام اگر آپ سے کوئی پٹواری ، گردآور ، تحصیلدار ، پولیس کا سپاہی ، منشی ، محرر ، اے آیس آئی یا ایس ایچ او یا کوئی اور ملازم رشوت مانگتا ہے تو اپنے موبائل فون سے ہیلپ لائن 1350 پر کال کریں ، انشاللہ وہ سرکاری کرپٹ ملازم اپنے انجام کو پہنچے گا. 1350 پر کال کر کے کرپٹ عناصر پکڑوائیں پٹواری ہو یا جو بھی ہو جنھوں نے رشوت لی ان کا بھی بتائیں یہ ہیلپ لائن فری ہے 1122 کی طرح۔
37
150
10
407
29,353
سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے بھیانک نتائج جلد ہی عوام کے دروازے پہ ہونگے۔
1
3
10
390
Muhammad Ahmad retweeted
میری آنکھ کے تارے اب نہ دیکھ پاؤ گے رات کے مسافر تھے کھو گئے اجالوں میں
674
290
25
1,589
126,140