Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574) header
Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574) profile picture

The Photos are not mine

Joined April 2022
Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)
Muhammad Aصiف Awan retweeted
پاکستانیوں آئے مل کر فلسطین کے بچوں کے خاطر اسرائیل کے مصنوعات کو ختم کرو #300ArabKiTax_Evasion
1
2
820
طاقتور اشرافیہ قانون سے بالاتر ہے۔ 4ماہ قبل موٹروے پولیس @NHMPofficial کے اہلکار پر گاڑی چڑھانے والی خاتون ڈرایئور کی شناخت نہیں ہوسکی اور نہ ہی گرفتاری! حیرت ہے کہ 4 ماہ ہوگئے ہیں یہ ابھی تک اس خاتون کو نہ صرف یہ کہ گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے بلکہ اس خاتون کی شناخت تک نہیں کی جا سکی ہے۔ پاکستان میں قانون طاقتور کے گھر کی لونڈی ہے۔ یہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔ زور کےسامنے کمزور،تو کمزور پہ زور۔ @GovtofPakistan
129
1,219
37
2,569
49,469
اس جانور نُما خاتون کو عمر قید کی سزا دی جائے ، یہ مکمّل طور پر ارادۂ قتل تھا ۔ ان اشرافیہ بدمعاشیہ نے قانون کو تماشہ بنا رکھّا ہے ۔ اگر اسے سخت سزا نہیں ملی تو دوسرے لوگ بھی مسلسل بھیانک جُرم کریں گے ۔۔۔۔
150
210
19
324
10,510
Muhammad Aصiف Awan retweeted
Is it clear who the terrorist is?
2,108
12,085
232
28,916
550,242
Muhammad Aصiف Awan retweeted
Time to end the occupation.
318
2,994
48
8,350
137,685
Muhammad Aصiف Awan retweeted
DON’T LOOK AWAY SPEAK UP
1,228
30,716
473
56,493
1,045,692
آپﷺنے فرمایا: ”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں، جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے، جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب دعوت کرے تو قبول کرے، جب ملے تو اس سے سلام کرے، جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے، اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔ (ترمذی،۲۷۳۷)
30
511
2
2,314
16,760
پاکستان بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی حمایت کرتے ہوئے پارٹی بن جائے،اور عالم اسلام کے ممالک کو جنوبی افریقہ کی حمایت میں کھڑا کریں۔غزہ میں وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام اسرائیل کی انسانیت کے خلاف جرائم اور چنگیزیت ہے۔فلسطین/غزہ نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل ناقابل شکست نہیں ہے۔ فلسطین کا دو ریاستی حل نہیں ہے۔ فلسطین فلسطینیوں کا تھا، ہے اور رہے گا۔ غزہ میں جو قتل عام ہو رہا ہے وہ دنیا کے سامنے نہیں آیا ہے۔ اس وقت تک کم از کم 50ہزار فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہیں۔امت مسلمہ کے بے غیرت حکمران اور 80لاکھ ریگولر آرمی تماشہ دیکھ رہے ہیں،غزہ کا سقوط ہوگیا تو عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کو امت کبھی معاف نہیں کرے گی. #PakInterveneICJ
60
1,280
38
2,519
39,591
Muhammad Aصiف Awan retweeted
پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے ان احتیاطی. تدابیر پر عمل کریں #staysafe #pdma #pdmapunjab #ndma #punjabhealth #healthdepartment #govtofpunjab
9
2
31
2,988
Muhammad Aصiف Awan retweeted
❤️
2,080
24,876
455
58,930
1,247,881
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کی قیادت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل بند کرنے/ڈیتھ سکواڈ ختم کرنے کے جائز مطالبات والے مظلوموں،دردمندوں کے اس احتجاج پر تشدد کرکے،انکو ڈرا دھمکا کر،ان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرکے اور اب ان کو مجبور کرکے خالی ہاتھ دکھی دلوں کیساتھ واپس کرنا افسوسناک ہے،یہ حکومت/ریاست کیلئے شرمناک ہے، مہرنگ بلوچ/بلوچ یکجہتی کمیٹی، بلوچستان کے مظلوموں کیساتھ ہوں اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ جاونگا، حکومت کی اس شرمناک رویے پر سینیٹ آف پاکستان میں احتجاج کرونگا۔
بلوچ لاپتا افراد کے لواحقین کا اسلام آباد میں دھرنا کیمپ ختم کرنیکا اعلان dailyintekhab.pk/archives/43… #Islamabad #Balochistan @BYCislamabad
87
513
22
2,107
83,151
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف حماس سے سب سے بڑی کاروائی ۔ ایک ہی دن 24 یہودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔ اسرائیلی ایوان میں سکتہ طاری ہوگیا ۔ صدر وزیر اعظم سب صدمے میں ہیں ۔
69
563
12
2,109
39,132
Muhammad Aصiف Awan retweeted
ہمارے پاس کیا بھانہ ہے سجدہ نا کرنے کا اس ویڈیو نے روح کو جھنجھوڑ ڈالا 😔😭
30
143
4
414
9,656
Muhammad Aصiف Awan retweeted
*ایک قابل رشکـــــــــــــــــــ واقعہ* ایک معلم قرآن انتہائی نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: ایک بچہ میرے پاس آیا جو مدرسے میں داخلہ لینے کا شدید خواہشمند تھا۔ میں نے اس سے پوچھا: بچے! آپ کو قرآن کا کچھ حصہ زبانی یاد ہے؟ بچے نے کہا: جی۔ میں نے اس کا #درویشکدہ 👇
9
10
40
926
آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام مہرنگ بلوچ @MahrangBaloch_ کی قیادت میں بلوچ لانگ مارچ دھرنا جو کہ اب پورے پاکستان کے جبری گمشدہ افراد اور مظلوموں کی آواز بن چکی ہےکا دورہ کیا، ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، ڈاکٹر سمی دین بلوچ اور جبری گمشدہ لوگو‍ں کے اہل خانہ سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو. حکومت دستور پاکستان کے آرٹیکل 9 زندگی اور آزادی کے تحفظ کا حق اور آرٹیکل 10(A) منصفانہ عدالتی کاروائی کا حق کے تحت جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرے اور انہیں منصفانہ عدالتی کاروائی کا دستوری حق دے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی موسم کی شدت اور مشکلات کے باوجود جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل کے خلاف اور بشری حقوق کے تحفظ کے لئے طویل جدوجہد قابل تحسین ہے۔ حکومت پروپیگنڈا بیانات کے ذریعے زخموں پر نمک پاشی کے بجائے اس بہت بڑے انسانی مسئلے کو حل کریں۔ اس موقع پر خان امیر بگٹی صدر آئی ایل ایم ضلع ہنگو، ضلع ہنگو کی سماجی شخصیت حاجی ثواب خان بھی موجود ہیں۔ بلوچ یکہجتی کمیٹی کی ریلی کے کوریج پر خضدار کے سینئر صحافی ندیم گرگناڑی اور خضدار پریس کلب کے جنرل باڈی پر ایف آئی آر کی مذمت کرتے ہیں۔ #BalochLongMarchtoIslamabad @GovtofPakistan @mohrpakistan
37
393
7
1,879
40,274
Muhammad Aصiف Awan retweeted
168
2,074
111
4,460
88,426
چلی اور میکسیکو شاباش، خراج تحسین، شکریہ چلی اور میکسیکو نے عالمی فوجداری عدالت @IntlCrimCourt میں اسرائیل @Israel کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔ کیا او آئی سی @OIC_OCI کے 60 مسلم ممبر ممالک کی غیرت اب بھی نہیں جاگے گی؟
BREAKING 🇲🇽-🇵🇸-🇨🇱 The Mexican and Chilean governments have filed a joint request to the Prosecutor of the International Criminal Court to investigate Israeli war crimes against the Palestinian people.
91
996
19
2,998
85,042
Replying to @soldierspeaks
گھر کا سربراہ ہی غدار ہو جائے تو پھر کیا کہنا،جسٹس بابر ستار،ثمن رفعت،محسن اختر کیانی اور گل اورنگزیب،ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ یہ استعفی دیں۔ ٹوٹل گیارہ ججز ہیں نام صرف ان چار کا بتا رہی ہوں۔ حمید انجم ایڈوکیٹ۔
21
662
12
1,534
70,322
سردی کی شدید لہر نمنونیا سے بچاو کی تدابیر کی ضرورت #phc #punjabhealthcarecommission #zindagisehatsay #healthmatters #healthawarenss #pneumonia #pneumoniaawarness #winters #pakistan #preventions #preventivemeasures
3
5
6
845
Muhammad Aصiف Awan retweeted
جی 6350000 آپ نے صحیح پڑھا Alfateh سٹور پر شاپنگ کرنے گیا تو یہ ڈنر سیٹ نظر سے گزرا سیل مین بتا رہا تھا کہ پچھلے ہفتے ایک کسٹمر نے چیک کرتے ہوئے ایک پیالی توڑ دی تھی 77000 روپے دے کر جاں خلاصی ہوئی۔
12
9
2
55
9,165