Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574) header
Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574) profile picture

The Photos are not mine

Joined April 2022
Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)Photo by Muhammad Aصiف Awan (@Muhammad0574)
صلو علی الحبیب المختار صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ اللھم صل علی محمدٍ وعلی آلہ وبارک وسلم۔ 🌿💗🌿💗🌿💗🌿
20
صلو علی الحبیب المختار صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ اللھم صل علی محمدٍ وعلی آلہ وبارک وسلم۔ 💐💖💐💚💐💗💐💚💐❤💐
2
32
Muhammad Aصiف Awan retweeted
پاکستانیوں آئے مل کر فلسطین کے بچوں کے خاطر اسرائیل کے مصنوعات کو ختم کرو #300ArabKiTax_Evasion
1
2
820
طاقتور اشرافیہ قانون سے بالاتر ہے۔ 4ماہ قبل موٹروے پولیس @NHMPofficial کے اہلکار پر گاڑی چڑھانے والی خاتون ڈرایئور کی شناخت نہیں ہوسکی اور نہ ہی گرفتاری! حیرت ہے کہ 4 ماہ ہوگئے ہیں یہ ابھی تک اس خاتون کو نہ صرف یہ کہ گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے بلکہ اس خاتون کی شناخت تک نہیں کی جا سکی ہے۔ پاکستان میں قانون طاقتور کے گھر کی لونڈی ہے۔ یہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔ زور کےسامنے کمزور،تو کمزور پہ زور۔ @GovtofPakistan
129
1,219
37
2,569
49,469
اس جانور نُما خاتون کو عمر قید کی سزا دی جائے ، یہ مکمّل طور پر ارادۂ قتل تھا ۔ ان اشرافیہ بدمعاشیہ نے قانون کو تماشہ بنا رکھّا ہے ۔ اگر اسے سخت سزا نہیں ملی تو دوسرے لوگ بھی مسلسل بھیانک جُرم کریں گے ۔۔۔۔
150
210
19
324
10,510
Muhammad Aصiف Awan retweeted
Is it clear who the terrorist is?
2,108
12,085
232
28,916
550,242
صلو علی الحبیب المختار صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ اللھم صل علی محمدٍ وعلی آلہ وبارک وسلم۔ ⚘💗⚘
1
15
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ صباح الخیر والعافیہ ۔ 💖🌸💚⚘💗⚘💚🌸❤
11
Muhammad Aصiف Awan retweeted
Time to end the occupation.
318
2,994
48
8,350
137,685
Muhammad Aصiف Awan retweeted
DON’T LOOK AWAY SPEAK UP
1,228
30,716
473
56,493
1,045,692
آپﷺنے فرمایا: ”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں، جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے، جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب دعوت کرے تو قبول کرے، جب ملے تو اس سے سلام کرے، جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے، اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔ (ترمذی،۲۷۳۷)
30
511
2
2,314
16,760
پاکستان بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی حمایت کرتے ہوئے پارٹی بن جائے،اور عالم اسلام کے ممالک کو جنوبی افریقہ کی حمایت میں کھڑا کریں۔غزہ میں وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام اسرائیل کی انسانیت کے خلاف جرائم اور چنگیزیت ہے۔فلسطین/غزہ نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل ناقابل شکست نہیں ہے۔ فلسطین کا دو ریاستی حل نہیں ہے۔ فلسطین فلسطینیوں کا تھا، ہے اور رہے گا۔ غزہ میں جو قتل عام ہو رہا ہے وہ دنیا کے سامنے نہیں آیا ہے۔ اس وقت تک کم از کم 50ہزار فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہیں۔امت مسلمہ کے بے غیرت حکمران اور 80لاکھ ریگولر آرمی تماشہ دیکھ رہے ہیں،غزہ کا سقوط ہوگیا تو عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کو امت کبھی معاف نہیں کرے گی. #PakInterveneICJ
60
1,280
38
2,519
39,591
Muhammad Aصiف Awan retweeted
پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے ان احتیاطی. تدابیر پر عمل کریں #staysafe #pdma #pdmapunjab #ndma #punjabhealth #healthdepartment #govtofpunjab
9
2
31
2,988