Adv Muhammad Naseer retweeted
تحریک انصاف کا ورکر نا صوبوں کے حق والوں کے ساتھ ہے نا مخالفت والوں کے ساتھ ہے۔ ہمارا واحد موقف ہے کہ یہ فیصلےصرف اور صرف عمران خان کا استحقاق ہے۔ عمران خان اور اسیران کو رہا کریں۔ رہائی کےبعد عمران خان سےمزاکرات کریں۔ عمران خان کےبغیرجویہ فیصلےکرےگااسکوہم سہولتکارسمجھیں گے۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
عمران خان صرف انصاف منگدا آں، کوئی رعایت یا خصوصی سلوک نہیں۔ عمران خان نوں حق دِیو، ایس توں پہلاں کہ بہت دیر ہو جاوے۔ انصاف نوں ہور کِنّی دیر تک روکی رکھو گے؟
#ImranKhanWantsJustice
Adv Muhammad Naseer retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
لاہور میں ناحق قیدیوں کا سپریم کورٹ کو خط!
لاہور کوٹ لکھپت جیل سے بھی سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا گیا ہے, عمران خان کے بعد!
سپریم کورٹ نے ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا!
Adv Muhammad Naseer retweeted
میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ اصولوں اور نظریے کی خاطر پی ٹی آئی گزشتہ چار سال سے جو کچھ برداشت کر رہی ہے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اس کا پانچ فیصد بھی صرف چار گھنٹے کے لیے برداشت نہیں کر سکتیں اور سرنڈر کر دیں گی۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
جنگ دوبارہ شروع ہونے کی سب سے زیادہ فکر قطر کو ہے۔ اور درست ہے۔ اس لئے قطری ثالثی کی انتھک کوششیں کر رہے ہیں لیکن امریکہ سب کاوشوں کو ناکام بنا رہا ہے۔ امریکہ قطر اور دوسرے عربوں کی کپلنا پر مسکرا رہا ہے۔
پچھلی جنگ میں ہلکے سے جھٹکے میں قطر کی 17 فیصد پروڈکشن کی صلاحیت اڑ گئی تھی۔ دوبارہ شروع ہوئی تو قطر بیچارہ کی باقی 83 فیصد باریک دھاگے سے لٹک جائے گی۔ تیز ہوا چلی تو دھاگہ ٹوٹ جائے گا۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
آج ہر پاکستانی یہی سوچ رکھتا ہے!
پاکستان پر چوروں کو مسلط کرکے, ان چوروں کو ہر طرح سے کرپشن کرنے کے لیے فری ہینڈ دیا گیا!
اور پاکستان کے لیے درد رکھنے والا, پاکستان کا نام روشن کرنے والے لیڈر کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے!
سپریم کورٹ کو خط لکھا اپنی صحت کے لیے علاج مانگا
Adv Muhammad Naseer retweeted
تیمور سلیم جھگڑا بار بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرتے رہے کہ ہماری ضمانتیں منسوخ ہونے کا خطرہ ہے، پارٹی ہمارے لیے آواز اٹھائے، ہمارے ساتھ کھڑی ہو۔ آج وہ گرفتار ہو چکے ہیں، مگر پارٹی قیادت کا خیال ہے کہ دو ٹویٹس کر کے فرض ادا ہو گیا۔
نہ خاندان سے رابطہ، نہ گھر جا کر دلاسہ، نہ کوئی عملی یکجہتی۔ سلمان غوریرا اور بیرسٹر گوہر صاحب! یہ وہ ساتھی ہیں جو مشکل وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ کیا قیادت کا فرض صرف دو ٹویٹس تک محدود ہے؟
تحریک انصاف میں جو گر جائے، اسے سہارا دینے کے بجائے بھلا دینا ہی قیادت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افسوس!
Adv Muhammad Naseer retweeted
صادق پبلک سکول کے سابق پرنسپل نعمان قریشی کے مطابق سکول کو جو 451 ایکڑ زمین نواب آف بہاولپور نے عطیہ کیے تھے، ان میں سے پنجاب حکومت رنگ روڈ منصوبے کے لیے 6 ایکڑ اور DHA بہاولپور 64 ایکڑ زمین کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں۔ زرعی زمین کی مالیت تقریباً 80 ارب روپے بتائی جاتی ہے۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
نوشی گیلانی کے یہ چند الفاظ گہرائی اور سچائی کے ساتھ سب کچھ بیان کر گئے۔ اس منافقت بھرے اور کٹھن ترین دور کو سہنے والے مایوس کارکنان کے جذبات کو الفاظ دینا، اور الفاظ بھی ایسے کہ جن کے ساتھ کسی دلیل کی ضرورت نہ رہے۔
میں جنوبی پنجاب سے ہوں۔ مجھے لگا کہ یہ الفاظ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی بااختیار قیادت کے لیے لکھے گئے ہیں، مگر یقین مانیں، یہ پورے پاکستان کی عکاسی کرتے ہیں۔
عمران خان کا اللہ حامی و ناصر ہو۔ 🤲
@noshigilani کمال👌
@MoeenQureshiPTI
@AonAbbasPTI
Adv Muhammad Naseer retweeted
مجھے ہمیشہ سے یقین تھا شریف خاندان کے اسرائیلیوں سے گہرے مراسم ہیں ان مراسم کے بغیر عاصم منیر کا آرمی چیف بننا ممکن ہی نہیں تھا ورنہ ایک ریٹائر ہونے والے جرنیل کو ایک علاج کے نام پر بھاگا ہوا بھگوڑا لندن میں بیٹھ کر تن تنہا اتنی بڑی گیم کیسے ڈال سکتا تھا کہ وہ آرمی چیف بن جائے ؟!
یقیناً نواز شریف کے اسرائیلی مراسم نے امریکہ سے لیکر جی ایچ کیو تک اسکی راہ ہموار کی ۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
پنجاب میں مریم اشتہار نواز کا احتساب بھی کمال کا ہے!
پہلے سوشل میڈیا پر کرپشن کے خلاف تاریخی کریک ڈاؤن کا اعلان، 22 افسران معطل کرکے خوب تشہیر اور واہ واہ سمیٹی گئی، پھر ایک افسر کو یہ کہہ کر بحال کردیا گیا کہ ان کے خلاف نہ کوئی الزام تھا نہ شوکاز نوٹس!
سوال یہ ہے کہ اگر الزامات ہی نہیں تھے تو معطلی کس جرم میں ہوئی؟ کیا احتساب بھی اب مریم اشتہار نواز کی تشہیر اور سیاسی کریڈٹ لینے کا ذریعہ بن چکا ہے؟
یہ ہے پنجاب میں گورننس اور احتساب کا نیا ماڈل۔
#MandateThieves
Adv Muhammad Naseer retweeted
یہاں MF خود اعتراف کر رہا ہے کہ عاصم منیر عمران خان سے ذاتی دشمنی، بغض اور عناد میں اس حد تک اندھا ہو چکا ہے کہ اس نے اپنی تمام طاقت، آئین، قانون اور اپنے حلف کی دھجیاں اڑا کر صرف عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے لگا دی ہے۔ یہاں تک کہ وہ اسی نفرت میں عمران خان کو جیل میں ہی قتل کر دینا چاہتا ہے ، چاہے اس کے لیے پورا ملک اور نظام ہی کیوں نہ روندنا پڑے۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
بلاول کے انقلاب کو جو لوگ دل کا دورے جتنا خطرناک سمجھے تھے انکی اطلاع کے لیے عرض یے کہ وہ معدے کا گیس نکلا ہے۔ بلاول نے 7up پی کر ڈکار لے لی ہے۔
انقلاب ختم شد۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
جیو نیوز نے چار سال بعد پہلی مرتبہ عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے لکھے گئے خط کے اوپر ایک شاندار ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اسے ہر جگہ وائرل کردو۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
ایسا سیکٹری جنرل ہے کہ پہلے انتہائی اہم موقع پر کھوسہ کو منظورِنظر اور غدار بولا اور اب اُسی کھوسہ کی سربراہی میں بیٹھاہوا ہے
خیر صُلح اور یونٹی ہونی چاہیے لیکن راجہ کو اب یہ بچگانہ رویہ چھوڑنا ہو گا، اس سے تحریک اور وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں ملتا
Adv Muhammad Naseer retweeted
عمران خان کا خط سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے!!
اخیر ہی کردیا سوشل میڈیا والوں!!
یہ عمارت اب سپریم کورٹ نہیں بابو کا دربار بن گیا ہے, یہاں تعویز دھاگے کا کام کیا جاتا ہے!!
Adv Muhammad Naseer retweeted
قید کے 60 دن۔ 60 دن ایسے کہ اس دوران انہیں اپنے خاندان یا قانونی مشیر تک رسائی حاصل نہیں ہوئی۔
میری والدہ، علیمہ خان (@Aleema_KhanPK)، 20 ستمبر کو ان کے اغوا کے بعد سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ان کی 60 روزہ 'ایم پی او' (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) حراست کی مدت، جس میں توسیع کی گئی تھی، آج 18 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود، ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ آج لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ خاندان کو ان سے فوری ملنے کی اجازت دی جائے اور حراستی حکم نامے کی مدت ختم ہونے پر انہیں رہا کیا جائے۔
گزشتہ 60 دنوں کے دوران، میں لاہور ہائی کورٹ میں اپنی والدہ اور خالاؤں سے متعلق تقریباً ہر عدالتی سماعت میں پیش ہوا ہوں۔ خوش قسمتی سے، عقل مندی کا مظاہرہ کیا گیا اور میری خالاؤں کو بالآخر رہا کر دیا گیا۔
بالکل اسی طرح جیسے میرے چچا، عمران خان (@ImranKhanPTI) کے معاملے میں ہوا، میں یہاں بھی عدالتی اور ضابطہ جاتی رکاوٹوں کا ایک ایسا جان بوجھ کر بُنا گیا جال دیکھ رہا ہوں جس کا مقصد میری والدہ کو سلاخوں کے پیچھے ہی رکھنا ہے۔
اب، جب کہ ان کی حراست کی مدت ختم ہو رہی ہے، تشویشناک اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ ان کی 'ایم پی او' حراست میں مزید توسیع کی جا سکتی ہے، یا پھر نومبر 2024 کے احتجاج سے جڑے کسی علیحدہ اور من گھڑت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے میں انہیں سزا سنائی جا سکتی ہے، جس کے نتیجے میں انہیں برسوں قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
میری والدہ کو محض اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی پاداش میں کتنی بار آزادی سے محروم رکھا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کے بنیادی حق سے کب تک محروم رکھا جائے گا؟
ان کی حراست کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی من مانی توسیع نہیں ہونی چاہیے، نہ ہی ضابطہ جاتی ہیر پھیر ہونی چاہیے، اور نہ ہی ان کے بنیادی حقوق سے انہیں مزید محروم رکھا جانا چاہیے۔
میری والدہ، علیمہ خان کو رہا کریں۔
@KhanShershah
#FreeImranKhanAndFamily
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ShiftKhanToHospitalNow
60 days of imprisonment. 60 days without access to her family or legal counsel.
My mother, Aleema Khan, @Aleema_KhanPK has been held in Kot Lakhpat Jail Lahore since her abduction on 20th September. Her extended 60-day MPO (Maintanance of Public order) detention period expires today, 18 November.
Despite repeated applications to the Lahore Deputy Commissioner’s office, our family has been denied access to her. Today Lahore High Court has been approached demanding immediate family access and her release upon expiry of the detention order.
Over the past 60 days, I have attended almost every court hearing at Lahore High Court concerning my mother and my aunts. Thankfully, sense prevailed and my aunts were finally released.
Just as with my uncle, Imran Khan @ImranKhanPTI, I am witnessing a deliberate web of judicial and procedural obstacles designed to keep my mother behind bars.
Now, as her detention period comes to an end, alarming reports are circulating that her MPO may be extended yet again, or that she could face a conviction carrying years of imprisonment in a separate sham anti-terrorism case arising from the November 2024 protests.
How many times will my mother be deprived of her freedom simply for standing by her brother? How long will our family be denied even the most basic right to see her?
Her detention period ends today. There must be no further arbitrary extension, no more procedural manipulation, and no more denial of her fundamental rights.
Release my mother, Aleema Khan.
#FreeImranKhanAndFamily
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ShiftKhanToHospitalNow


















