آصفہ زرداری کی عبداحکیم ضلع خانیوال میں آمد
عوام مہنگائی بنیادی سہولیات کی کمی سے پپس رہے ہیں دوسری طرف ان خاندانوں کے لیے درجنوں سرکاری گاڑیاں پولیس سیکیورٹی اور مراعات سچ کہا کسی نے پاکستان میں غریب صرف مردم شماری کیلئے ہیں تاکے ان کے نام پر بیرون ممالک سے قرضے لئے جا سکیں

پہلے شادیوں میں ایسے چمچے استعمال ہوتے تھے جنکو دھو کر محفوظ کر لیا جاتا تھا۔ تاکے دوبارہ کام میں آ سکیں
لیکن اب اس جدید دور میں چمچے اور برتن ڈسپوزایبل استعمال ہوتے ہیں یوز اینڈ تھرو ۔۔۔ اب پرانے جمچوں کی جگہ ڈسپوزایبل نے لے لی ہے ۔۔۔۔۔
سمجھداروں کیلئے پوسٹ
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
پاکستان میں جو کچھ غیر قانونی ہو رہا ہے عدالتیں براے نام ہیں ظلم انتہا کو ہے جو بھی حق اور سچ بولے وہ دشمن اور لوٹر اور کرپٹ ہیں آگے آگے۔
کوئ بتاۓ گا اس کی جڑ کون ہے۔
بھارت میں غربت کی شرح میں تاریخی کمی پاکستان میں 2018 کے بعد اضافہ
بھارت میں انتہائی غربت کی شرح 12 سال کے دوران 27.1 فیصد سے کم ہوکر 2.6 فیصد رہ گئی،پاکستان میں قومی غربت کی شرح 22 سے بڑھ کر 29 فیصد ہوگئی عالمی بینک نے روزگار اور معاشی بحرانوں کو اہم عوامل قرار دے دیا میڈیا نیوز
ہفتہ اور اتوار راولپنڈی میں نہ تو گیس ہوتی ہے نہ بجلی صبح سات سے لیکر دو بجے تک اور جب کمپلئین کرو تو کہتے ہیں منٹینس ہو رہی ہے یہ کون سی منینسس ہے جو ہر ہفتے ہوتی ہے عام دنوں میں سوموار سے جمعرات تک رات کو ہر دو سے تین گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
بلز دس ہزار سے کم ہے نہیں اور نعرے لگائے جاتے ہیں ہم لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیا ہے
@Iescoofficialpk

فاروق آباد مائیکرو فنانس بینک کے عملے نے پچاس ہزار ریکوری کے لیے غریب محنت کش کی بیوی کو گھر سے اٹھا کر دفتر میں بند کر دیا
شوہر کو بینک عملے نے دھکے دے کر دفتر سے باہر نکال دیا
دلبرداشتہ شوہر نے بینک افسران کے سامنے زہریلی گولیاں کھا لیں،
متاثرہ اختر زندگی کی بازی ہار گیا لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل
تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
سید علی عباس گیلانی صدر مرکزی پریس کلب مانانوالہ کی میڈیا رپورٹ
دنیا بھر میں بینکوں سے قرض لینا اور ادائیگی میں تاخیر ہونا ایک عام بات ہے، لیکن پاکستان کا ریکوری نظام بدترین ناانصافی کا عکاس ہے۔ یہاں بااثر اشرافیہ قانونی پینتروں کا سہارا لے کر کروڑوں کے قرضے معاف کروا لیتی ہے، جبکہ غریب صارفین کی عزت تک نیلام کر دی جاتی ہے۔ اور اگر بینک کی اپنی غلطی بھی ہو تو اس ٹھیک نہیں کرتے بلکے غریبوں پر ہی اپنے قانونی پینترے ازماتے رہتے ہیں اس دوغلے پن کو ختم کرنے اور معیشت کو بچانے کے لیے ملک کے بینکاری نظام میں فوری اور انقلابی اصلاحات ناگزیر ہیں۔
@StateBank_Pak
@thebankofpunjab
@MaryamNSharif
@zafar_masud