Mir Laiq Khan (@Mu_3344) profile picture

follow me and get follow back 🇵🇰💯

Joined June 2020
Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)Photo by Mir Laiq Khan (@Mu_3344)
سرکاری دہشتگردی نامنظور، فوجی آپریشن نامنظور، ہر صورت میں ہمیں امن چاہیے۔ بنوں امن پاسون سے خطاب۔ #Bannu #StopStateTerrorism #بنوں @GovtofPakistan @CMShehbaz @OfficialDGISPR @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @TalatHussain12 @AajKamranKhan @Kashifabbasiary @AnsarAAbbasi @MoIB_Official
255
2,458
50
7,592
96,858
پختون خواہ کو امن دو پاکستان کو استحکام دو۔۔۔ ظلم جبر کے باوجود بنوں میں ایک بار پھر سے امن مارچ شروع۔۔۔
10
1,893
6
7,509
71,125
امن مارچ اب حقیقی ریاست کے حقیقی وارثوں کا منشور اور منزل بن چکا ہے
بنوں پولیس بھی امن کیلئے میدان میں اگئے ایک ہونگے تو امن ائےگا
49
2,346
9
8,197
95,805
صرف بنوں میں نہیں، پورے ملک میں یہی صورتحال ہے۔ جب تک فوج دہشت گردوں کی پشت پناہی اور سیاست میں مداخلت نہیں چھوڑے گی، یہی صورتحال رہے گی۔
بنوں عوام اور فوج آمنے سامنے 🚨
112
2,286
12
6,726
78,677
بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں!! الیکشن کمیشن کہاں سویا ہوا ہے؟؟ @ECP_Pakistan – at Punjab, Pakistan
194
7,784
89
17,493
192,763
ن-لیگ کا واٹس ایپ بھی لیک ہو گیا 🔥
5
81
1
98
3,465
Mir Laiq Khan retweeted
BREAKING: In a shocking statement, Commissioner Rawalpindi Liaqat Ali Chatha said that “I accept responsibility for rigging election 2024”. #Pakistan #elections2024
527
14,106
368
27,506
438,399
Top bureaucrat in Pakistan’s garrison city of Rawalpindi resigns from his post after admitting responsibility for the manipulation of Feb. 8 election results. arab.news/c9464
134
6,242
100
11,107
140,245
Mir Laiq Khan retweeted
سب پارٹیوں کو جنرل باجوہ اور فیض نے بلایا اور کہا آپ نے عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے۔ مولانا کا انکشاف
389
7,802
380
17,412
731,470
Mir Laiq Khan retweeted
عمران خان کا جیل سے اصل پیغام آج اسد قیصر اور بیرسٹر سیف اور دیگر وكلا کی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔۔ اس ملاقات میں عمران خان نے اپنی ذات اور ریلیف کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں کی۔ بہر حال وكلا نے کیسز کے حوالے سے بریفنگ ضرور دی۔۔ عمران خان نے دو ٹوک مؤقف اپنایا کہ ہم کسی صورت اس الیکشن کو قبول نہیں کریں گے جب تک ہماری چورائی گئی سیٹیں فارم 45 کے مطابق ہمیں واپس نہیں مل جاتی۔ اس وقت فارم 45 کے مطابق ہماری سیٹیں 180 بنتی ہیں اور ہم ہر صورت اپنا حق چھين کر رہیں گے۔۔ عمران خان نے کہا کہ ملک بھر ان تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کی جائے جن جماعتوں کو فارم 45 کے مطابق نتائج نہ دی گئی ہو، خواہ اس میں مولانا فضل الرحمن ہی کیوں نہ ہو، فضل الرحمن کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ بھی دھاندلی ہوئی ہے ان سے بھی بات چیت کی جائے۔۔ ملک بھر میں یونین کونسل لیول تک احتجاج جاری رکھیں۔۔ سوسشل میڈیا اور اورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے کہا کہ عالمی سطح پر بھر پور آواز اٹھائیں اور امریکہ سمیت ہر جگہ احتجاج کیا جائے۔۔ پیپلز پارٹی MQM اور ن لیگ کے حوالے سے کہا کہ ان سے اس صورت بات چیت ہوگی جب ہمیں اپنی سیٹیں واپس مل جائے ورنہ ان سے تب تک کوئی بات چیت نہیں ہوگی! پرویز خٹک کے حوالے سے کہا کہ ہم KP میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کو تیار ہیں مگر پہلے قوم سے معافی مانگے اور دوبارہ پریس کانفرنس کریں اور قوم کو بتائے کہ ان سے پریس کانفرنسز کس نے کروائے تھے۔۔ باقی عمران خان نے بڑے خوش گوار موڈ میں نظر آئے اور بلکل پرامید ہے، ایسا لگتا ہے کہ کسی بھی دن وہ باہر اسکتے ہیں۔۔۔
1
18
87
6,501
Mir Laiq Khan retweeted
پاکستان تحریک انصاف کا سونامی بنوں سے ٹکرا گیا۔ شیر افضل مروت کی سربراہی میں بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ جاری #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
198
3,626
55
15,212
227,813
Mir Laiq Khan retweeted
عمران خان کا ارٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنایا گیا پیغام۔اگلے تین دن انتہائی اہم ہیں،ووٹ سب نے ڈالنا ہے۔ ہر بندے تک اسکو پہنچاؤ۔
49
4,299
31
9,888
93,870
Mir Laiq Khan retweeted
تمام تر ہتکھنڈے اپنا لینے کے بعد منصوبہ سازوں کو اندازہ ہوچکا ہے کہ عوام کا فیصلہ تبدیل کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ کسی نا کسی شکل میں تحریکِ انصاف کو کھیل کا حصہ رکھنا بھی مجبوری ہے تاکہ دنیا انتخابات کی شفافیت پر زیادہ سوال نہ اٹھائے لیکن لندن پلان کی کامیابی اور بیرونی آقاؤں کے ساتھ کیے وعدوں اور ذاتی مفادات کا تحفظ بھی مطلوب ہے۔ اس لیے بشری بی بی کےذریعے خان صاحب کو درج ذیل شرائط پہنچانے کی کوشش کی گئی؛ ۱- مقتدرہ کے معتوب قرار دیے گئے افراد (جن میں میرا نام سرِ فہرست تھا) تحریری معافی مانگیں اور ہمیشہ کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ ان کے خاندان کے افراد میں سے کسی کو آگے لایا جاسکتا ہے لیکن وہ خود دوبارہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ ۲- عمران خان اگلے تین سال بنی گالہ میں مقید رہیں گے اور پارٹی یا انتخابات جیتنے کی نتیجے میں بننے والی تحریکِ انصاف کی حکومت کو کسی قسم کا کوئ مشورہ سیاسی، یا حکومتی امور سے متعلق نہیں دے سکیں گے۔ ۳- عمران خان کو تین نام دیے جائیں گے جن میں سے کسی ایک کو وہ اگلا وزیر اعظم نامزد کردیں گے، اور عوام میں تاثر یہی دیا جائیگا کہ یہ فیصلہ عمران خان کی جانب سے کیا گیا۔ ایک سال تک اِس حکومت کی کارکردگی کو جانچا جائیگا اور اُس کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائیگا۔ بشری بی بی کی جانب سے خان صاحب تک اِن میں سے کوئ بھی شرط پہنچانے سے انکار کیا گیا جس کے بعد سے انہیں دباؤ میں لانے کے لیے تمام تر میڈیا اور ریاستی مشینری کا استعمال بروئے کار لایا جارہا ہے۔ میرے پاکستانیو میں جانتا ہوں آپ باشعور ہیں اور ان تینوں شرائط سے مطلوب نتائج کا اندازہ خود لگا سکتے ہیں! آپ یہ بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان شرائط کو نا ماننے کی صورت میں ان کو کِن نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہونگی اور اُن پر کس رفتار سے عملدرآمد جاری ہے۔ آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اِس وقت خان صاحب اور ان کی اہلیہ اُن کے نرغے میں ہیں۔ اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کا شعور ان کے کسی انتہائ اقدام کے راستے کی اکلوتی رکاوٹ ہے۔حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فی الحال میرا اس سے زیادہ کہنا مناسب نہیں۔ اس وقت ضروری ہے کہ آپ اپنا فوکس ۸ فروری پر رکھیں، اور اپنی آنکھیں اور کان کھلیں رکھیں۔ آپ کا لیڈر اللہ کے بعد آپ کے بھروسے یہ صعوبتیں جھیل رہا ہے۔
1,424
17,194
462
41,588
1,182,591
Mir Laiq Khan retweeted
" ووٹ کے بدلے چاہیں تو قرآن پر حلف لے کر بھی پیسے لے لیں لیکن مخالفین کو ووٹ نہ دیں، میں فتویٰ دیتا ہوں، آپ گنہگار نہیں ہوں گے۔"رہنما جمعیت علمائے اسلام (ف) راشد محمود سومرو #FazalurRehman #Elections2024 #RashidMahmoodSoomro Link : siasat.pk/threads/886629
247
106
55
258
67,281
پشاور میں جعلی پی ٹی آئی امیدوار کو کارکنان نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا! اگر دوبارہ اس گاؤں میں نظر آئے یا آپ نے عمران خان کی تصویر ساتھ لگائی تو خوب دھلائی کرینگے، کارکنان کا پیغام
9
459
7
1,256
19,910
عمران خان کا بیان ،
204
5,381
77
17,402
225,525
ذمہ دار زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ آپ کےعوام میں حالات اچھے نہیں ہیں۔ بہت “زیادہ فرق” ہے
550
3,641
138
17,529
339,555
Mir Laiq Khan retweeted
Supreme Court of Pakistan removed PTI from elections by supporting EC's decision of symbol (Bat) withdrawal. Moral credibility of elections will be historically zero.
443
6,482
202
14,733
310,814