Mrs Kash retweeted
چوہدری اعتزاز احسن کا تمام قلم فروشوں کو پیغام!
عمران خان اسوقت ناحق قید میں, عمران خان کی کوئی غلطی نہیں, عمران خان کی رہائی کے لیے بات کرے عمران خان پر جبر کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں, اسوقت اس جبر پر بات کرے!!
عمران خان کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر بات کرنا بھی بددیانتی ہوگی!!
Mrs Kash retweeted
اقبال افریدی میدان میں اترنے کو تیار۔۔
تاریخ گواہ ہے کہ خيبر نےکبھی ظالم کےسامنےسرنڈر نہیں کیا اور ہمیشہ ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوگیا ہے🔥
Mrs Kash retweeted
نون لیگی جاوید عباسی کا بڑا انکشاف! 🚨
عدم اعتماد… مکمل جنرل باجوہ کے کہنے پر لائی گئی!
جن سے ہاتھ ملانا جرم تھا، جنہیں “باپ کا باپ” کہا جاتا تھا۔انہی کے ساتھ بٹھا دیا گیا!
اور مریم نواز؟ جھوٹی ہے جب کہتی ہے کہ وہ جنرل باجوہ کے حق میں نہیں تھی۔
Mrs Kash retweeted
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
Mrs Kash retweeted
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند قبائلی متحد ہوگئے 🔥🔥
آفریدی قوم کا جرگہ، ہزاروں افراد کی شرکت، بڑوں نے سر جوڑ لیے۔ پلان بنائے جانے لگے، بہترین حکمت عملی پر کام جاری۔ بڑے بڑے فیصلے متوقع۔ طاقتوروں کو ٹکر دینے کیلئے مزاحمت کا اعلان کیا جائے گا۔
Mrs Kash retweeted
امیر مقام پنجاب کا دلال ہے اسے کیا پتا جرگہ کیا ہوتا ہے
مقامی لوگوں کی راۓ
اختیار ولی جٹ امیر مقام سے بھی بڑا پنجاب کا دلال ہے، پنجاب کی دلا گیری میں اختیار ولی جٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں
Mrs Kash retweeted
میں اپناX کااکاونٹ %200خودچلاتا ہوں یہ اکاؤنٹ صرف میرےپاس ہی ہے،میں رات کو11بجےفارغ ہوتاہوں اس لیےیہ کرلیتاہوں
میری عمر77سال ہےاگرساری زندگی ایسی گزرگئی تو اب میں خاک مسلمان ہوں گا،میں انجواۓکرتا ہوں
بےشک میں وزیردفاع ہوں لیکن خواجہ آصف بھی تو ہوں
خواجہ آصف
سن لو پٹواریو! 🤦♀️
Mrs Kash retweeted
افغانستان کے ساتھ جانا ہے یا پاکستان کے ساتھ،
تو میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ بھی فیصلہ کر لو بھارت کے ساتھ جانا ہے یا پاکستان کے ساتھ،
خیبرپختونخوا کا مینڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے، سہیل آفریدی کو ماننا پڑے گا، عمران خان کو ماننا پڑے گا، خیبرپختونخوا عوامی مینڈیٹ کے ذریعے محمد علی جناح کے ساتھ پاکستان کا حصہ بنا تھا، اور تم آج انہیں پختونوں سے ان کا حق چھین رہے ہو؟ علی محمد خان
Mrs Kash retweeted
جہاز میں مارے گئے ڈائیلاگز اب ہمیں اس کی تقریروں میں بھی سننے کو ملیں گے۔
نانی صاحبہ ایسے ڈائیلاگز سے صرف عاشق پھنسائے جا سکتے ہیں، غربت کی ماری عوام نہیں پھنستی😹
Mrs Kash retweeted
🚨برطانیہ روچڈیل گینگ ریپ اسکینڈل کے سزا یافتہ سرغنہ شبیر احمد کو ملک بدر کرنا چاہتا ہے، لیکن پاکستان نے اسے واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے معاملے کو ’’برطانیہ کا اندرونی معاملہ‘‘ قرار دیا ہے۔
اس معاملے پر برطانیہ کی جماعت ریفارم یو کے کے رہنما نائجل فراج نے پاکستان کو سخت انتباہ دینے کی بات کی ہے۔ ان سے منسوب بیان کے مطابق، اگر پاکستان نے شبیر احمد کو واپس لینے سے انکار جاری رکھا تو اس پر مکمل فضائی پابندیاں، ویزا پابندیاں اور اثاثے منجمد کرنے جیسے اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ’’اگر وہ مقابلہ چاہتے ہیں تو میں انہیں مقابلہ دکھاؤں گا۔‘‘
Mrs Kash retweeted
"فیصلے اب پنڈی کے جرنیل نہیں کریں گے۔ فیصلے اب اسمبلیاں کریں گی۔ قومی اسمبلی خارجہ اور داخلہ پالیسی کے فیصلے کرے گی۔ سینیٹ فیصلے کرے گا، پیشاور اسمبلی فیصلے کرے گی۔ فوج، بیوروکریسی، اور جج صاحبان، جس طرح آئین میں لکھا ہے، اس کے دائرے میں رہ کر کام کریں گے۔
یہ پاکستان ہم سب کا ہے، اگر ہر کوئی اسے اپنی مرضی سے چلانا چاہے گا تو ہم اسے مل کر چلائیں گے۔ یہ پاکستان ایسے نہیں چل سکتا۔ آپ کا بھائی ڈاکٹر ہے، آپ کا بھائی وکیل ہے، آپ کا بھائی فوج میں ہے، کوئی بھی صفائی والا نہیں ہے، ایسا نہیں چلے گا۔ جس کا جتنا حق بنتا ہے، اسے وہ حق ملنا چاہیے۔ یہ پاکستان قیامت تک زندہ رہے گا۔
کیا ہم کوئی اور راستہ اختیار نہ کریں؟ اسلام اور مسلمانی... پشتونوں میں کوئی اسلام کے خلاف نہیں ہے، پشتونوں میں کوئی اسلام کا دشمن نہیں ہے۔ ہم سب پیدائشی مسلمان ہیں۔ تم ہم پر کس چیز کا دعویٰ کرتے ہو؟ تم ہم پر کس بات کی زبردستی کرتے ہو؟ تم ہم پر کس چیز کا رعب ڈالتے ہو؟ تم ہم پر کس چیز کا اختیار جتاتے ہو؟ تم ہم پر کوئی زبردستی نہیں کر سکتے۔
میں افسر ہوں، میں چوکیدار ہوں۔ یہ پاکستان اس طرح نہیں چلے گا۔ پشتونوں میں کوئی چوکیدار نہیں ہوگا؟ کیوں نہیں ہوگا؟ ہم سب چوکیدار ہیں، مزدور ہیں، ہم سب ایک ہیں۔ یہ ہمارا ملک ہے، بہترین پاکستان، مسلمانوں کا پاکستان، انسانوں کا پاکستان، جس میں ظالم کا ہاتھ روکا جائے۔ جہاں ظالم کا ہاتھ نہیں روکا جاتا وہاں امن نہیں ہوتا۔
یہاں ظالمانہ نظام ہے۔ کمشنر کے پاس جائیں، اگر اس نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے، تو کمشنر سے کہا جائے کہ یہ کام کیوں کیا ہے۔ میں وہاں جاؤں گا، میں احتجاج کروں گا کہ ہم نے آپ کو حکمران بنایا ہے، اور آپ یہ سب کر رہے ہیں۔ یہ ملک کیسے بچے گا؟ معصوم بچوں پر گولیاں چلائی جاتی ہیں۔ یہ سب کیا ہے؟
ہمیں اپیل کرنی ہے۔ تمام پشتونوں کو دیکھو، ضلع خیبر پختونخوا کے لوگوں کو دیکھو، یہ حکومت کیا کر رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے، پنجاب کے لوگوں نے عمران خان کی حکومت ختم کی۔ وہ کوئی غیر ملکی نہیں تھے، وہ اسی ملک کے لوگ تھے۔ پرامن احتجاج کرنا سب کا حق ہے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا باڑہ کی عوام سے خطاب
Mrs Kash retweeted
اس ملک پر رحم کریں۔ یہ خوش قسمتی ہے کہ یہاں کے عوام نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ تمہاری بندوق کا جواب ہم بندوق سے دیں گے۔ جس دن یہ فیصلہ ہو گیا، کچھ نہیں رہے گا، نہ پاکستان رہے گا اور نہ کچھ اور۔ پاکستان پر رحم کریں۔ اب بھی آپ نے جو احکامات جاری کیے ہیں، انہیں واپس لے لیں۔
Mrs Kash retweeted
کامران مرتضیٰ کا محسن نقوی کے الزامات پر جواب
پاکستان میں عہدے بہت چھوٹے ہو گئے ہے، 2024 کے الیکشن کے بعد مولانا کو منتیں کی گئی کہ آپ لاہور آئے مل کر حکومت بناتے ہے پھر ”کہی اور“ سے بھی فون آیا کہ آپ کیلئے جہاز بھجواتے ہے آپ آئے لیکن مولانا فضل الرحمان نے انکار کیا، آپ نے وزیراعلی اور سپیکر کو قید کیا ہوا ہے تو اس ملک میں عہدوں کی کیا عزت رہ گئی ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
@MonaAlamm @KamranM69045926 #Juif #MohsinNaqvi



















