MrShepherd retweeted
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
MrShepherd retweeted
Politics is rigged election, kidnapping the families of political workers and obviously a free Hajj.
MrShepherd retweeted
I have confirmed it. Kazmi sb has been tortured in police custody. He sustained injuries to Skull and Eye. Shame on Pakistan Bar Council. Another inglorious medal in luggage of Chief Justice of Pakistan
MrShepherd retweeted
میں سمجھ سکتی ہوں اس انٹرویو کی تکلیف کسے ہورہی ہے لیکن جھوٹ بولنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔میری گرفتاری اگست 2023 میں ہوئی تھی اور اس انٹرویو میں میں نے پہلی دفعہ بیان کیا ہے میرے ساتھ کیا ہوا۔جبری گمشدگیوں اور بلوچستان پر بھی تفصیل میں بات کی ہے۔
This quoted post is unavailable.
MrShepherd retweeted
ایک نئی آئینی عدالت کے قیام کے لئے چھٹی کے دن بار بار اجلاس کا وقت تبدیل ہو رہا ہے یہ سب کچھ ورکنگ ڈیز میں معمول کے مطابق ہوتا تو شکوک و شہبات بھی پیدا نہ ہوتے لیکن چھٹی کے دن ہونے والی اس بھاگ دوڑ نے سب کچھ کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیا ہے اب کچھ بولنے یا بتانے کی ضرورت نہیں رہی
MrShepherd retweeted
اور جب آپ پنڈ کے چودھری کی جوتیاں سیدھی کرتے ہیں اور چودھری صاحب کے قصے سنا کر گاؤں والوں ڈراتے رہتے ہیں تو وہ آپ کو ایسا رینکر اینکر (Ranker Anchor)بنا دیتا ہے۔
This Post is from a suspended account. Learn more
MrShepherd retweeted
اس کا کیا کرنا ہے اب ؟
گورنمنٹ اسلامیہ لاء کالج کراچی کے ریکارڈ کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری 1984 سے 1991 تک کالج کے طالب علم ہی نہیں رہے
کالج کے پرنسپل نے ان حقائق سے چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کراچی اور رجسٹرار جامعہ کراچی کو بھی آگاہ کر دیا
واضح رہے کہ کراچی یونیورسٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دیا تھا
رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق یہ حقائق ڈگری کی جانچ پڑتال کے بعد سامنے آئے ہیں
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سال 1991 پر جو نمبر درج ہے وہ امتیاز احمد کے نام پر 1987 میں پہلے ہی رجسٹرڈ ہے
MrShepherd retweeted
بچوں کو گرفتار کرنے کا حکم دینے والوں کی بہادری کو سلیوٹ
اسلام آباد پولیس سیو غزہ کے پیٹرن سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے 12 سالہ بیٹے زلفقار علی خان کو فلسطیں کے حق میں مظاہرے سے گرفتار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ۔۔۔
#ReleaseSenatorMushtaq
#SaveGazaCamapaign
@HamidMirPAK @ShandanaGulzar @Shiffa_ZY @AsadAToor @ImranRiazKhan
MrShepherd retweeted
During Ch Pervez Elahi’s 1st CMship, Police moved a summary 4 purchase of Bullet-Proof Jackets
CM decided he will approve it if the officer recommending them would wear them & face bullet-fire from the given distance, in front of the Cabinet.
The case remained held up 4 months!😂
MrShepherd retweeted
Imran Khan aims to be Oxford University’s next chancellor theguardian.com/education/ar…
MrShepherd retweeted
Imran Khan applies to be uni chancellor from jail bbc.in/3Mc3LQo
MrShepherd retweeted
پھر یہ روایتی جماعتیں گلہ کرتی ہیں کہ عمران خان نے نوجوان نسل کے ذہنوں میں زہر گھول دیا ہے۔نوجوان نسل کی نفرت،زہریلے ذہنوں کی وجہ ایسی حرکتیں ہیں،عمران خان تو بہانہ بنا جس نے اس بوسیدہ نظام کی سڑانڈ کو گلی کوچوں میں عام کردیا۔




























