MrShepherd (@MrShepherd) header
MrShepherd (@MrShepherd) profile picture

I am shepherd by profession.

Joined August 2012
Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)Photo by MrShepherd (@MrShepherd)
پمز کرپشن کا گڑھ ہے وزرا کہتے ہیں یہ پاکستان کا بہترین اسپتال ہے لیکن ایک دکھی ماں کے آنسوؤں نے کرپشن کا بھانڈا فٹ پاتھ پر پھوڑ دیا
مجھے میرا بچہ واپس دو نہیں تو میں نہیں جاؤں گی اسلام آباد پمز میں ایک جھلس جانے والے بچے کی ماں کی فریاد
322
4,216
75
12,307
241,106
یہ باجی جب تک پاکستان میں ہے اسلام آباد بند رہے گا 😂
29
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔ ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔ انتہائی ہولناک۔”
46
3,921
34
8,341
96,553
This is what happens when you are informed. Javed sahab ki to bolti band ho gai
243
1,686
104
9,539
304,112
اب جنگ بند ہوئی ہے تو دونوں ممالک بیٹھ کر سوچے کیا پایا سوائے غریب عوام کے خون اور اپنے ملک کے نقصان کے علاوہ دونوں کو کچھ ملا ؟ War is not an option, peace is the only solution
1
1
75
Both countries must realise, peace is the only option #pakIndWar
86
Peace is the only option #PakvsInd
121
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ مرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ۔۔۔
مری روڈ راولپنڈی پر آنسوں گیس کی شیلنگ کے دوران کہوہ بیچنے والا بچہ بھاگتے ہوئے۔
20
279
7
1,008
22,989
Once a liar is always a liar #Gandapur
24
MrShepherd retweeted
Politics is rigged election, kidnapping the families of political workers and obviously a free Hajj.
Chaos, divide and hatred … this is not politics at all …. !
77
1,520
17
5,772
113,683
I have confirmed it. Kazmi sb has been tortured in police custody. He sustained injuries to Skull and Eye. Shame on Pakistan Bar Council. Another inglorious medal in luggage of Chief Justice of Pakistan
201
3,985
122
8,784
261,187
میں سمجھ سکتی ہوں اس انٹرویو کی تکلیف کسے ہورہی ہے لیکن جھوٹ بولنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔میری گرفتاری اگست 2023 میں ہوئی تھی اور اس انٹرویو میں میں نے پہلی دفعہ بیان کیا ہے میرے ساتھ کیا ہوا۔جبری گمشدگیوں اور بلوچستان پر بھی تفصیل میں بات کی ہے۔
This quoted post is unavailable.
80
724
20
2,849
72,598
سوجاو بھیڑ بکریوں…کل پھر چھری کے نیچھے گردن دینی ہے.
18
341
9
1,589
13,210
ایک نئی آئینی عدالت کے قیام کے لئے چھٹی کے دن بار بار اجلاس کا وقت تبدیل ہو رہا ہے یہ سب کچھ ورکنگ ڈیز میں معمول کے مطابق ہوتا تو شکوک و شہبات بھی پیدا نہ ہوتے لیکن چھٹی کے دن ہونے والی اس بھاگ دوڑ نے سب کچھ کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیا ہے اب کچھ بولنے یا بتانے کی ضرورت نہیں رہی
994
5,896
298
19,403
388,861
اور جب آپ پنڈ کے چودھری کی جوتیاں سیدھی کرتے ہیں اور چودھری صاحب کے قصے سنا کر گاؤں والوں ڈراتے رہتے ہیں تو وہ آپ کو ایسا رینکر اینکر (Ranker Anchor)بنا دیتا ہے۔
This Post is from a suspended account. Learn more
467
2,967
102
10,495
230,301
اس کا کیا کرنا ہے اب ؟
گورنمنٹ اسلامیہ لاء کالج کراچی کے ریکارڈ کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری 1984 سے 1991 تک کالج کے طالب علم ہی نہیں رہے کالج کے پرنسپل نے ان حقائق سے چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کراچی اور رجسٹرار جامعہ کراچی کو بھی آگاہ کر دیا واضح رہے کہ کراچی یونیورسٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دیا تھا رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق یہ حقائق ڈگری کی جانچ پڑتال کے بعد سامنے آئے ہیں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سال 1991 پر جو نمبر درج ہے وہ امتیاز احمد کے نام پر 1987 میں پہلے ہی رجسٹرڈ ہے
15
30
2
116
4,406
بچوں کو گرفتار کرنے کا حکم دینے والوں کی بہادری کو سلیوٹ
اسلام آباد پولیس سیو غزہ کے پیٹرن سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے 12 سالہ بیٹے زلفقار علی خان کو فلسطیں کے حق میں مظاہرے سے گرفتار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ۔۔۔ #ReleaseSenatorMushtaq #SaveGazaCamapaign @HamidMirPAK @ShandanaGulzar @Shiffa_ZY @AsadAToor @ImranRiazKhan
472
5,730
106
14,424
219,807