Riaz palari (@MrPalari) header
Riaz palari (@MrPalari) profile picture

🇵🇰Pakistani🇵🇰

Karachi, Pakistan
Joined March 2015
Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)Photo by Riaz palari (@MrPalari)
Riaz palari retweeted
عربوں کی ایک کہاوت ہے: "جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا!" نیتوں کا الگ ہونا، عادتوں کا نہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کا مختلف ہونا زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے۔ اس لیے دوستی ہو یا شادی، سب سے پہلے اخلاق اور نظریات کی موافقت تلاش کرو۔❤️
9
75
348
5,115
Riaz palari retweeted
"ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں، جتنے طنز سوال اور غلط فہمیاں ہیں اگر صرف زبان روک لی جاۓ تو بہت سے دلوں کو سکون مل جاۓ گا ۔۔۔
2
17
1
114
1,773
رشتوں کی بھی اپنی ہی ایک عمر ہوتی ہے ۔ کچھ موت تک ساتھ چلتے ہیں، اور کچھ زندگی میں ہی مر جاتے ہیں ۔
34
51
1
134
1,733
ڊڄندي عزت آھي وڙهندي غيرت آھي، اگر ڳالھ عزت جي هجي ته عزت بچائجي، اگر ڳالھ غيرت جي هجي ته مڙس ٿي ملهائجي، بهادر مائهو مان ڪڏهن به خوف نه ڪيو، ڇو جو اهو سامهون وڙهندو آھي، اگر خوف ڪيو ته لالچی بي ضمير ء منافق مان ڪيو، ڇو جو اهو يويان وار ڪندو آھي.
7
be KIND for no reason.
3
63
111
3,085
میری طلب کے تقاضے پہ ، تھوڑا غور تو کر مَیں تیرے پاس ہُوں آیا ، خدا کے ہوتے ہُوئے
8
63
337
10,403
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
4
10
1
58
498
کچھ لوگ خود کو پہاڑ سمجھ لیتے ہیں، درحقیقت وہ ہوتے "شاپر" ہی ہیں
38
57
1
195
3,984
تُو غنی ہے سو اپنے خزانوں سے عطا کر مالِک مُجھ سے دَر دَر کے تماشے نہیں دیکھے جاتے
7
32
219
5,277
Riaz palari retweeted
توں کی جانے یار امیرا، روٹی بندا کھا جاندی اے..!
26
486
14
1,472
22,171
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا۔
4
Riaz palari retweeted
اپنے الفاظ کا خیال رکھیں آپ کو نہیں معلوم وہ کسی کے ذہن میں کتنی بار گونجیں گے...
7
22
159
3,832
Riaz palari retweeted
آج دنیا میں سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ اکیلے رہا جائے اور انجان رہا جائے۔
2
19
162
1,951
Riaz palari retweeted
سب لوگ ایک ہی مقام سے شروع نہیں کرتے اسلئے اپنے سفر کا موازنہ کسی دوسرے کے سفر سے کرنے سے احتراز کیجئے۔ —————————————- لا يبدأ الجميع من نفس المكان، لذا توقف عن مقارنة رحلتك برحلة شخص آخر !
2
21
97
1,709
Riaz palari retweeted
اگر برے حالات اور آزمائشیں نہ آئیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے ہیں کہ ہمارے ارد گرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے...!!
4
51
1
210
2,924
کس کس کو PTV کی یہ ویڈیو یاد ہے؟ سنہرے دن، سکول جاتے وقت روزانہ سنتے تھے
76
1,295
35
6,203
134,775
Riaz palari retweeted
موقع ملے تو وہ کردار ضرور نبھانا، جو تمہارے مشکل وقت میں کوئی تمہارے لیے نہ نبھا سکا۔ کچھ محرومیاں ہمیں دوسروں کا سہارا بننا سکھاتی ہیں۔
8
52
319
15,924
پسندیدہ ترین غزل ❤️ جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے... جناب سلمان احمد ❤️
640
4,791
296
15,449
Riaz palari retweeted
مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے _ 🖤
66
1
366
6,809
آج دنیا میں سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ اکیلے رہا جائے اور انجان رہا جائے ۔
11
30
1
242
7,247