Pinned Tweet
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ملے ہیں یوں تو بہت آؤ اب ملیں یوں بھی
کہ روح گرمیٔ انفاس سے پگھل جائے
محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دھڑکا سا
کہ جانے کون کہاں راستہ بدل جائے
عبیداللہ علیم
How cruel is X family, no one wish me Birthday 😭
I got many birthday wishes on call messages whatsapp, LinkedIn, emails but first two msgs one of from my younger Brother who recently moved to Malaysia & 2nd from my Son Muzammil really touched my heart in deep, I really feel honored & blessed to have these two pillars in my life, also want tell about my staff they also wished & Celebrate my Birthday with love & kindness, no doubt it's really a honor in all means ❤️
7
7
480
Sani has her own unique way of wishing and celebrating her brother’s birthday the one person who is equally annoying and equally dear to her 😄❤️
He may test her patience on a daily basis, but deep down, he’s one of the most special people in her life. After all, only a brother can be this irritating and still remain so lovable! 😂
" Level 18 is Unlocked"
18 years of my greatest blessings, my boy now a man, proud of you always, Happy Birthday to you,
May Allah bless you always, my son, Ameen Sum Ameen.
1
9
281

بارش تیز ہوا تے بدل سب دی اپنی تھاں ہوندی اے
دھپ وی پانویں چنکی لگے چھاں تے آخر چھاں ہوندی اے
بھین بھرا ابا یا پتر سارے ای رشتے ودھیا نیں
پوری دنیا گھم کے ڈٹھا ماں تے آخر ماں ہوندی اے
( شاکر شجاع آبادی)
یادِ رفتگاں !
بنام پیاری والدہ ،
میری والدہ محترمہ محض ایک ماں نہیں بلکہ صبر استقامت خودداری اور وفا کی زندہ تصویر تھیں, زندگی نے انہیں کم عمری ہی میں آزمائشوں کے سپرد کر دیا مگر انہوں نے کبھی حالات کے آگے سرِ تسلیم خم نہیں کیا، سنگل پیرنٹ کی حیثیت سے انہوں نے جس حوصلے، عزم اور خاموش جدوجہد کے ساتھ زندگی گزاری وہ ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی،
ہمارے والد کے چلے جانے کے بعد انہوں نے تنہا ہماری پرورش کی ذمہ داری سنبھالی اور ماں اور باپ دونوں کا کردار ایسی خوبی سے ادا کیا کہ ہمیں کبھی محرومی کا احساس نہ ہونے دیا، ہمارے والد کے چھوڑ کر جانے کے باوجود انہوں نے کبھی شکایت یا بدگمانی کو زبان نہ دی اگر ہم بہن بھائیوں میں سے کوئی شکوہ کرتا تو فوراً منع کر دیتیں ان کی یہ خاموش وفاداری اور ظرف کی بلندی اس بات کا ثبوت تھی کہ وہ کردار کی ایسی بلندی پر فائز تھیں جہاں دل میں رنجش نہیں صرف وسعت ہوتی ہے،
انہوں نے ہمیں رزقِ حلال، خودداری، محنت اور کردار کی پختگی کا درس دیا، ان کی زندگی ایثار اور قربانی کا ایسا باب ہے جس کی ہر سطر ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،
شعبۂ تدریس سے وابستگی ان کی پہچان تھی، تقریباً 38 برس تک انہوں نے نہایت دیانت، خلوص اور لگن سے اپنے فرائض سرانجام دیے، ان کے لیے تدریس محض پیشہ نہیں بلکہ ایک امانت تھی، انہوں نے اپنے شاگردوں کی زندگیوں میں علم کے ساتھ ساتھ اخلاق و تربیت کی روشنی بھی منتقل کی، بے شمار طلبہ آج بھی ان کی شفقت، رہنمائی اور اصول پسندی کو یاد کرتے ہیں ،انہوں نے اپنے شاگردوں کی زندگیوں میں علم کے ساتھ ساتھ اخلاق و تربیت کی روشنی بھی منتقل کی، اُن کی وفات کے بعد موصول ہونے والی بے شمار فون کالز اور پیغامات اس بات کی زندہ گواہی تھے کہ وہ صرف ایک معلمہ نہیں بلکہ دلوں کی مربّی تھیں۔ ہر پیغام میں احترام، محبت اور عقیدت جھلکتی تھی، اور مجھے یوں محسوس ہوا کہ انہوں نے اپنی شفقت اور اصول پسندی سے کتنی زندگیوں کو سنوارا تھا
زندگی کا سب سے کڑا امتحان اُس وقت آیا جب میری اکلوتی جوان بہن اچانک اس دنیا سے رخصت ہو گئی، اس سانحے نے ہمارے دلوں کو چیر کر رکھ دیا، مگر اس دکھ کے پہاڑ تلے بھی والدہ نے صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھا، انہوں نے ہمیں سکھایا کہ آزمائشیں اللہ کی مشیت ہیں، اور مومن کی شان صبر اور رضا ہے،
گزشتہ تقریباً پانچ برس وہ علالت کے باعث بستر تک محدود رہیں، مگر ان کی ہمت اور وقار میں کبھی کمی نہ آئی،
ان کے 38 سالہ پیشہ ورانہ تجربے اور زندگی کی گہری بصیرت نے ہماری بھی رہنمائی کی ، جب بھی ہمیں عملی زندگی میں کسی مشکل یا فیصلے کا سامنا ہوا، ان کا مشورہ رہنمائی کا چراغ ثابت ہوا، وقت نے بارہا ثابت کیا کہ ان کی رائے دور اندیش اور نہایت درست ہوتی تھی،
آج وہ ہمارے درمیان موجود نہیں، مگر ان کی تربیت، دعائیں اور سکھائے ہوئے اصول ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، وہ ہمارے کردار، ہمارے فیصلوں اور ہماری کامیابیوں میں ہمیشہ شامل رہیں گی، ایسی ہستیاں رخصت ہو کر بھی دلوں سے جدا نہیں ہوتیں
یا اللہ !
ہماری والدہ کی کامل مغفرت فرما، اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے, ان کی قربانیوں کا حق ادا کرنے اور ان کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما,
آمین یا رب العالمین.
از طرف
مبشر
1
3
120
Thank you so much Faizi Bhai to reaching out, I am feeling much better Alhamidllah, thank you all to all those who commented under this tweet Jazakallah for your prayers & wishes.
First Eid without Ami... Nothing like before, missing her Eid hug & prayers.
Please remember in your prayers those loved ones who have left us and are not with us this Eid.

Innalilah Waniah alh Rajeon
My Mother is no more, please keep remember her in your special prayers. – at Malir Cantonment, Pakistan
We have taken Ami back at home as doctors are hopeless for any further improvement a random sentence we used in this condition ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے, she is on nursing care at home, prayers are requested for ease, May Allah have mercy & blessings on her, Ameen Sum Ameen,
ہو فضل تیرا یا رب یا کوئی اِبتلا ہو
راضی ہیں ہم اُسی میں جس میں تیری رضا ہو

Dear All,
In follow up of below msg, Ami has been shifted from SCU to room in hospital, The doctors have done all possible treatments, and now there aren't any major treatments left. She is currently on nursing care, and her condition will depend on Allah's will for the rest of her life a day, a week, a month, a year as we can't predict Allah's will & last breath,
This is indeed a very tough and challenging time for me n family, we need maximum prayers. May Allah bless her with His kindness, have mercy on her, bless her with peace, and ease her life,Ameen Sum Ameen.

Ami is currently hospitalized She suffered a brain stroke, heart attack, and has infections in her blood, urine, and kidney. Her condition remains same since yesterday night,
prayers are requested for her speedy recovery, good health, and ease in her current situation. May Allah grant her strength and patience during this challenging time.
Jazakallah.

8th December, 14th Death Anniversary of my only beloved Sister, please keep her remember in your prayers, may Allah Almighty rest her soul in eternal peace and grant her highest rank in Jannat, Ameen Sum Ameen.
بے بسی ہائے تماشا کہ تیری موت سے سب
رنجشیں مٹ گئیں پر رنج کے مارے ہیں وہی
میرے آنگن سے قضا لے گئی چن چن کے جو پھول
جو خدا کو ہوئے پیارے میرے پیارے ہیں وہی
تم نے جاتے ہوئے پلکوں پہ سجا رکھے تھے
جو گہر اب بھی مری آنکھوں کے تارے ہیں وہی
8th December, 13th Death Anniversary of my only beloved Sister, please keep her remember in your prayers, may Allah Almighty rest her soul in eternal peace and grant her highest rank in Jannat, Ameen Sum Ameen.
2
1
244
بے بسی ہائے تماشا کہ تری موت سے سب
رنجشیں مٹ گئیں پر رنج کے مارے ہیں وہی
میرے آنگن سے قضا لے گئی چُن چُن کے جو پھول
جو خدا کو ہوئے پیارے مرے پیارے ہیں وہی
تم نے جاتے ہوئے پلکوں پہ سجا رکھے تھے
جو گہر
اب بھی مری آنکھوں کے تارے ہیں وہی
Life is too unpredictable in all means،
گزشتہ اتوار کی رات میرے لئے ایک سخت آزمائش اور قیامت خیز رات ثابت ہوئی،رات تقریباً 10 بجے میری بیگم کی چھوٹی بہن کی فون کال آئی کہ اُس کے بھائی (میرے برادر نسبتی) کے معدہ اور سینے میں درد ہے اور ہم(بیگم کی بہن اور برادر نسبتی کی بیگم) اسے ہسپتال لے کر جا رہے ہیں، بیگم نے مجھے بتایا تو میں نے رائے دی کہ اگر سینے میں درد ہے تو بہتر ہے پہلے ملیر ہالٹ پر کھڑے NICU کے کنٹینر میں چیک اپ کروا لیں اُس کے بعد دوسرے ہسپتال لے جائیں، ایک گھنٹہ بعد دوبارہ کال آئی کہ ڈاکٹر نے ابتدائی طبی امداد دی ہے اور کہہ رہے ہیں اسے فوراً کارڈیو لے کر جایا جائے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہے ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے،میں نے کہا آپ جس ٹیکسی پر آئے ہیں فوراً اُسی پر کارڈیو لے کر پہنچیں میں اور بیگم وہاں پہنچ رہے ہیں، کچھ دیر میں ہم میں بیگم اور بیگم کی بڑی بہن کاڑڈیو پہنچ گئے، میں اپنے بردار نسبتی نسیم شہزاد کو لے کر اند چلا گیا اور باقی یہ چار خواتین باہر انتظار میں بیٹھ گئے، پہلا ECG ہوا ڈاکٹر نے کوئی خطرہ نہیں ہے آپ یہ دوسرا ECG کروائیں، دوسرا ECG ہوا ڈاکٹرز نے کہا ڈھڑکن بے ترتیب ہے مگر BP نارمل ہے زیادہ خطرہ نہیں آپ یہ ایک بلڈ ٹیسٹ کروائیں جس کی رپورٹ 3 گھنٹے بعد آئے گی، یہاں ایک بات قابل ذکر ہے تب تک نسیم بالکل ہوش وحواس میں اور اپنے پاؤں پر تھا تما ٹیسٹ کے لئیے وہ خود چل کر گیا اور بالکل کوئی درد یا تکلیف نہیں تھی، رپورٹ آنے کا وقت 2:45 تھا اس دوران میں کوئی پانچ بار ایمرجنسی ایریا میں نسیم سے ملنے گیا وہ بالکل ٹھیک تھا اور آرام سے کُرسی پر بیٹھا اخبار پڑھ رہا تھ؛ تقریباً 2.35 پر مجھے اندر سے بلاوا آتا ہے کہ نسیم کی طبعیت کچھ خراب ہے آپ جلدی سے اس کا ایڈمیشن کروا لیں میں ایڈمیشن کروانے جاتا ہوں 15 منٹ بعد واپس آتا ہوں تو نسیم کو CPR دیا جا رہا ہوتا ہے میں ڈاکٹر پر چیختا ہوں کہ ایک اسٹیبل بندہ کیسے 15 منٹ میں CPR پر پنچ گیا جواب ملتا ہے Back to Bck دو ہارٹ اٹیک ہوئے ہیں ہم کوشش کر رہے ہیں مگر اگلے 10 منٹ میں ڈاکٹرز death ڈکلیئر کر دی، ایک ماں کا واحد سہارا گیا، بیوی بچوں کا سائبان گیا اور بہنوں کا اکلوتا بچا بھائی بھی اللہ کو پیارا ہو گیا، اگلے 10 منٹ میں صرف ایک سوچ میں تھا کہ کیسے باہر بیٹھی بیوی کو بتاؤں کہ تمہارا شوہر نہیں رہا کیسے باہر بیٹھی 3 بہنوں کو بتاؤں کہ تمہارا اکلوتا بچا بھائی بھی چلا گیا، کیسے اُس کے ماں کو بتاؤں جو پہلے ہی ایک جوان بیٹا کھو چکی ہوئی جو اپنا شوہر کھو چکی ہے اب آخری بچا سہارا بھی جوانی میں چلا گیا،
میرا برادر نسبتی نسیم شہزاد ایک نہایت شریف النفس اور فرشتہ صفت انسان تھا جو بعمر 46 سال 17 نومبر 2025 کو دل کے جان لیوا حملہ میں زندگی کی بازی ہار گیا، اُس کے بلند درجات اور گھر والوں کے لئے صبر جمیل کی درخواست ہے.
1
6
319