Opinionless Spirit (@OL_Spirit) header
Opinionless Spirit (@OL_Spirit) profile picture

Laughter is the sound of the heart’s ignition. Establishment is the root of all evil. #BanCigs #BanGuns #AbolishPrisons #InterestBasedEcomonyIsTheft

Lichess, Twitter & Reddit
Joined June 2010
Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)Photo by Opinionless Spirit (@OL_Spirit)
Prayer of Prophet Moses <3
8
46
1
127
ساری فوجی رکھیل ایکٹیو ہو گئی ہیں عاصم منیر کے خلاف ادارے نے ہی گیم ڈال دی ہے
لاہور ہائی کورٹ میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ وکلا نے بہت دیر کر دی ہے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم منظور ہو چکی ہیں وکلا کو بہت پہلے ہی میدان میں نکل آنا چاہیے تھا تاہم اب بھی وقت ہے کہ آئینی جدوجہد کے ذریعے حالات کا رخ بدلا جائے جس طرح 8ویں آئینی ترمیم واپس لی گئی تھی اسی طرح 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم بھی واپس ہونی چاہئیں
1
یہ ڈرامے بازی کیوں کی جا رہی ہے کسی کو سمجھ آئے تو بتا دے
برادرانِ وطن، جمعیۃ علماء اسلام کے مجاہد کارکنان،پاکستان بھر کے وکلاء کرام، دانشور طبقے اور بالخصوص لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج لاہور بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز سیمینار کا انعقاد کیا اور مختلف سیاسی قائدین سمیت مجھے بھی وہاں اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔ لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے،تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں اور ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے،یہ رکاوٹیں دور ہوں گی،جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں ہوتا، لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہا ہے۔ ہم اس وقت ملک میں امن کے داعی ہیں، امن کے پرچارک ہیں۔ قیامِ امن کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے اور یہ اپنی مٹی سے وفاداری کی بہت بڑی شہادت ہے۔ ہم نہ حکمرانوں سے اور نہ کسی ریاستی ادارے سے وطن سے وفا کا سرٹیفکیٹ لینے کے لیے آئے ہیں، بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ شاید اب یہ سرٹیفکیٹ لوگوں کو ہمیں دینا ہوگا۔ ان کی وفاداریاں مشکوک ہیں، ہماری وفاداریاں شک و شبہے سے بالاتر ہیں۔ وہ اپنی قوم کے خلاف، اپنے آئین کے خلاف اور اپنے قانون کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں اور کن سازشوں میں مصروف ہیں، ان شاء اللہ یہ بے نقاب ہوں گے۔ ہم پاکستان کے عوام کو اور جمعیت علمائے اسلام کے ایک ایک کارکن کو سلام پیش کرتے ہیں، جو اس وقت استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے اور کسی قیمت پر جبر کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ جہاں ہم وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں اور اسے سینچنے کے لیے اپنا خون پیش کر رہے ہیں، وہاں وطن کو امن دینے والی قوتیں اپنی ہی سرزمین کو خون آلود کر رہی ہیں،انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، انہیں اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے، اپنی وفاداری اور حب الوطنی کا جائزہ لینا چاہیے۔ ہم کوئی کمزور جنگ نہیں لڑ رہے ہیں۔ ہماری ساری زندگی اور سو سال سے زیادہ کی تاریخ انہی قربانیوں سے عبارت ہے کہ ہم نے وطن سے محبت کی ہے، وطن سے وفا کی ہے اور کسی طاقتور کی غلامی کو قبول نہیں کیا ہے۔ 26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیۃ علماء اسلام ایک بہت بڑی کانفرنس کرنے جا رہی ہے، لیکن اس وقت ہمارے کارکن پورے سرگودھا ڈویژن میں ریاستی جبر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لوگوں کے کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، دکانوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی کوئی فلور مل ہے تو اسے سیل کیا جا رہا ہے۔ عہدیداروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ بھکر میں گرفتاریاں، میانوالی میں گرفتاریاں، خوشاب میں گرفتاریاں، سرگودھا میں گرفتاریاں اور اس کی تحصیلوں میں گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس طرح کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے نہ مل سکیں اور اس جلسۂ عام کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔ لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم نے یہ کانفرنس کرنی ہے، ہم نے اس کانفرنس کی طرف بڑھنا ہے۔ میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس اجتماع کو کامیاب بنائیں، اپنی حریت اور آزادی کا مظاہرہ کریں اور آئین کی بالادستی،قانون کی عمل داری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے خود کو پیش کریں۔ ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،ہم پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ہم اس ریاست کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور اس کے لیے ہم ایک آواز بن کر میدان میں ہیں۔ آج قومی اور ملی وحدت کا وقت ہے، اس کی ضرورت ہے اور پاکستان کے ہر شہری کو آج اپنا فرض سمجھنا چاہیے۔ ایسے وقت میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ ہم میدان میں ہیں، بھرپور طور پر میدان میں ہیں اور ہم عوام کے شانہ بشانہ ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ ہمارے خلاف ریاستی قوتوں نے اس وقت اپنے رویوں میں شدت پیدا کی جب ہم نے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کے حوالے سے ان کے کردار کو بے نقاب کیا۔ ہم صوبہ خیبر پختونخوا ہو، صوبہ بلوچستان ہو، گوادر ہو، ساحلی علاقے ہوں، سندھ ہو، اس کے سمندری جزائر ہوں یا پنجاب کے عوام اور ان کے حقوق ہوں، ہم تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ عوام کی ملکیت ہے، وفاق کی ملکیت نہیں، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں اور ہم اسے لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔ جب ہم نے ان کو بے نقاب کیا تو انہوں نے ریاستی قوت ہمارے خلاف استعمال کی۔ ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان شاء اللہ اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
13
Wrong number
اگر اس ملک کو بچانا ہے تو وزیر استعفی دیں اور قومی حکومت بنائی جائیں جس میں جج،افواج پاکستان،سیاست دان،دانشور سب کو شامل کریں 10 یا 12 مہنے میں جو خرابیاں ہوئیں انکو ٹھیک کیا جائے ،محمود خان اچکزائی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
6
Who cares regarding this piggyback ride lol and this guy looks like the DC of Lahore uska bhai hai kia?
Astronaut Zeeshan Ali's message to the Pakistani nation 🇵🇰
8
Say Masha Allah @arsalanahmedk
یمن میں جو یمنی فوجیں ہیں، وہ اب پیچھے ہٹ رہی ہیں۔ جو تھوڑی بہت کامیابیاں حوثیوں کو ملی تھیں، انہوں نے اپنی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی ہے، مزمل سہروردی جنوب مغرب میں جو علاقہ باب المندب کا ہے، وہاں حوثیوں کی بڑی پیش قدمی ہو رہی ہے۔ حوثی کافی حد تک آگے بڑھتے جا رہے ہیں، اور اس وقت حوثیوں کا پلڑا کافی بھاری ہے۔ حوثی اور یمنی فورسز ایک دوسرے کے شہروں پر چڑھ دوڑنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ جو سب سے پہلے دوسرے کے شہر میں پہنچ جائے گا، اسے اس کا فائدہ ہو جائے گا، شہاب صدیقی @M_Suharwardy @hashurtag youtube.com/watch?v=Yv-CvD2p…
13
Opinionless Spirit retweeted
An ordinary Karachi guy sells his house for PKR 30 million and is somehow kidnapped for ransom by unknown men. The kidnappers not only extort PKR 10 million from his family but also take his car, mobile phone, and other personal belongings. Upon investigation, it turns out that the kidnappers were serving officers of Sindh Police's special AVLC unit, all posted in Karachi Central. What's even more outrageous is that a police mobile was used to carry out the kidnapping. Now, notice the names of the officers involved: SSP Mohsin Bhutto DSP Amjad Kaliyar Rasool Bakhsh Khattian It's pretty obvious where they come from. But the real question is that after all this, can the public expect the Sindh gov and Sindh Police, riddled with crooked officers like these, to implement new reforms and curb crime in Karachi when its own on-duty officers are kidnapping and looting citizens they're supposed to protect? This is precisely why Karachi must be separated from Sindh and freed from the curse of this PPP's wadera sarkar, which has given us nothing but more crimes, endemic corruption, and endless misery.
24
188
18
498
14,935
Opinionless Spirit retweeted
This girl exposed Anant Ambani’s PR game! 🤯🤯
237
3,887
98
18,253
1,005,418
Army Jawans: We are far from home to serve our army chief against the bloody civilians Meanwhile their wives:
10
34
2
121
13,446
Opinionless Spirit retweeted
اسلام آباد پولیس لیگل برانچ کی دیوار پر لکھا تھا ”رشوت لینے اور دینے والے پر ﷲ کی لعنت ہے“ لیکن اللہ کے کسی انتہائی پارسا،خدا ترس اور نیک آدمی نے لفظ ”لعنت“ پر کالی سیاہی لگا کر مٹادیا ہے 🙆🤣
1
42
144
2,947
Opinionless Spirit retweeted
Hakeem is angry that NVIDIA won’t be run by Israel
My statement on the egregious decision by NVIDIA to reinstate Jensen Huang as CEO.
21
978
8
12,480
103,867
Opinionless Spirit retweeted
Awwww is someone upset about their failed jеwish coup d'état of an American tech company? Boo hoo jеw.
I am deeply disappointed at the Jensen Huang rehiring.
43
637
6
7,475
47,255
خطبہ ٹھرکیا
159
Opinionless Spirit retweeted
i wore this to college for a presentation and everyone called me Sanjay Singhania...
My fave outfit in casino royale
6
90
6
3,731
45,753
Opinionless Spirit retweeted
Another difference between Pakistan and Israel is that Israel would never ever bomb its own children.
Pakistan bombs children in Afghanistan for entirely different reasons (that they're hiding terrorists). Ok, wait a minute...
27
251
9
1,064
15,108
Opinionless Spirit retweeted
Replying to @worqas
Pakistan bombs children in Pakistan and Kashmir and claims they are terrorists...
1
6
50
1,844
Opinionless Spirit retweeted
Pakistan bombs children in Afghanistan for entirely different reasons (that they're hiding terrorists). Ok, wait a minute...
I'm deeply offended that Pakistan was compared to Israel. Why compare Pakistan to any other state, when it inflicts structural and societal violence on its religious, ethnic, and sectarian minorities in a way that is distinctly its own?
9
140
4
693
27,060
Opinionless Spirit retweeted
We just entered the era of alien mathematics. This is a map of the 17-million-line Lean proof of the Riemann Hypothesis (175,000 files, verified by computers). A 167-year-old math problem solved with AI, and the proof looks like a biological nervous system. Damn.
1,264
3,875
799
31,464
2,445,446
Opinionless Spirit retweeted
Small break gaming break 🤙
187
4,882
201
91,566
1,547,029
Opinionless Spirit retweeted
THE BIGGEST MANIPULATION OF THE DECADE HOLY SHIT
264
535
28
10,007
622,687
Whole nvidia issue was manipulated to stage a rugpull of anthropic.
BREAKING: The White House says President Trump personally joined an Nvidia, $NVDA, board meeting and "intervened" to advocate for Jensen Huang to be reinstated as CEO. "President Trump was totally involved and this is a great decision by the NVIDIA board. We have to protect our geniuses," White House Communications Director Steven Cheung told Semafor. Once again, a lot was happening behind the scenes this weekend.
60