Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88) header
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88) profile picture

Only Allah Can Judge Me🙏

Indonesia
Joined May 2016
Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)Photo by Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 (@Mildia88)
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
کیا واقعی یہ ایک عورت کی زبان ہو سکتی ہے؟ انتہائی گھٹیا اور بیہودہ۔۔۔ توبہ
139
2,984
67
8,791
194,785
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
سپیکر بابر سلیم سواتی اور خیبرپختونخواہ اسمبلی نے غیرآئینی ترامیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی ججز کو آئینہ دکھادیا ججز کا حلف پڑھ کر سنایا گیا کہ کون کون سا جج آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے اور حلف توڑ رہا ہے
15
2,607
6
8,324
73,156
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
گولی چلانی ہے،چلاؤ گولی نااہل کرنا ہے، تو کرو نااہل یہ الٹے بھی لٹک جائیں ہم پھر بھی 27 ستمبر کو آئینگے شفیع اللہ جان
53
1,791
14
9,242
104,670
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
لاہور ہائیکورٹ میں سینیارٹی میں 15ویں نمبر پر کام کرنے والے جج کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کیا اور پھر چیف جسٹس بنوایا۔جس کی عدالت کے فیصلوں کو اڈیالہ کے معمولی بیوروکریٹس مسترد کرتے ہیں، وہ چار کروڑ کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کے حلف کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔ #ShameOnJudges
57
2,852
22
6,178
51,595
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
آپکے اندازے نواز شریف کے بارے میں بھی غلط نکلے تھے۔
27
894
6
4,807
111,940
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
رجیم چینج کے بعد سے آج تک بربریت کی سیاہ داستان۔ کہاں تک سنو گے؟ کہاں تک سناؤں؟ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
23
1,948
13
4,080
101,491
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
161
4,580
30
15,990
171,114
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
شکریہ سندھ!!! پنجاب والو!!!! تیار ہو ؟؟؟
627
3,770
199
14,226
344,246
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
سب کو مبارک ہو ، میاں نواز شریف اور شہبازشریف نے دل پر پتھر رکھ کر بڑا فیصلہ کر دیا پیٹرول پونے چار سو جبکہ ڈیزل چار سو کراس کر گئے
87
1,509
52
3,400
62,267
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
چیخیں
پی ٹی آئی کو سندھ میں دوبارہ انگیج کردیا گیا ہے تاکہ ماحول بنے۔ یہ سہولت کس نے دی ہے؟
54
1,875
4
9,728
94,250
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کے چہرے پر یہ غصہ اور شدید جزبات تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے ولے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ کے دوران دیکھے گئے۔ مگر اسکے بعد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیید ہونیوالے سینکڑوں جوانوں کے جنازوں میں کبھی پھر ایسا منظر چشم فلک نے نہ دیکھا۔ کل رات ایک بار پھر خاموشی سے بلوچستان میں 18 جوانوں کا جنازہ پڑھ دیا گیا۔
210
3,435
49
12,194
303,954
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
109
3,407
16
11,234
84,219
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
113
5,056
42
16,313
152,656
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
فیلڈ مارشل کی ٹیم آپکو ویلکم کرے گی۔
358
1,565
69
8,192
110,748
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
غیر ملکی خواتین کا ریپ کروانے سے ٹھیک ہو جائیں گی؟
186
3,352
36
12,187
148,865
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
خان کا نوجوان وزیر اعلی مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑچکا ہے ، باقی وزرائے اعلی سے گزارش ہے کہ کسی دن ایسے ہی پبلک میں نکل کے تو دکھا دیں
33
1,859
8
7,553
49,119
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
کوئی ایک دن ایسا نہیں گزرتا جس میں میاں نواز شریف صاحب کی عزت افزائی نہ ہوئی ہو
میرے 30 ہزار ووٹ تھے، پی ٹی آئی امیدوار کے 31 ہزار ووٹ تھے، مجھے فارم 47 نکال کر دے دیا، میں نے انکار کردیا۔ میں نواز شریف تھوڑی بن سکتا تھا کہ 70 ہزار جعلی ووٹ سے فارم 47 لے کر بیٹھ جاتا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان @Hafiz_Naeem9
24
725
4
2,679
53,875
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
سازش
5
511
2
2,029
23,998
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
آصف غفور سے زندگی میں صرف راہ چلتے ایک ہی بار ملاقات ہوئی وہ بھی جب وہ فہد حسین سے ملنے ایکسپریس نیوز کے دفتر آئے تھے۔ معلوم نہیں ان موٹے دماغوں کو میری اتنی فکر کیوں رہتی ہے بندہ پوچھ ہی لیتا ہے اگر کسی خبر علم نہ ہو تو۔ 😂
138
999
14
5,302
127,548
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰 retweeted
’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘ قاسم نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ ’کیئر سٹارمر اور ڈیوڈ لیمی کی سابق حکومت نے ہمیں یہ تک مشورہ دیا تھا کہ ہم اپنے والد سے ملنے کے لیے بھی نہ جائیں۔ اس وقت ہمیں اپنے والد سے ملے ہوئے دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا تھا۔‘’ہمیں اب سکیورٹی سے متعلق خدشات کی بھی پروا نہیں۔ ہم صرف ان (عمران خان) سے ملنا چاہتے ہیں اور یہ اطمینان کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کسی حد تک خیریت سے ہیں۔‘قاسم نے مزید کہا کہ وہ عمران خان کی صحت کے بارے میں اختیار کی جانے والی ’رازداری‘ پر بہت زیادہ تشویش رکھتے ہیں۔’ہمیں امید ہے کہ نئے سیکریٹری خارجہ شاید ہمیں کسی قسم کا اطمینان دلوا سکیں کہ اگر ہم وہاں (پاکستان) جائیں تو ہمیں کسی نہ کسی نوعیت کی معاونت حاصل ہوگی۔
عمران خان کے بیٹوں کی بی بی سی سے گفتگو: ’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘ سابق وزیر اعظم عمران خان کے برطانیہ میں مقیم بیٹوں قاسم اور سلیمان نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے والد کا کسی ’غیرجانبدار ڈاکٹر یا ان کے اپنے ڈاکٹر سے‘ طبی معائنہ کروایا جائے اور اس کا نتائج کو منظر عام پر لایا جائے۔جمعرات کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کے بیٹے سلیمان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی حکومت کے دعوے کے مطابق ان کے والد عمران خان کی صحت درست ہے تو ’انھیں ہمیں ثبوت دکھانا چاہیے۔‘انھوں نے ایک سوال کے جواب میں پاکستانی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ کیا چھپا رہے ہیں؟ ان (عمران خان) کا معائنہ کسی غیر جانبدار یا ان کے اپنے ڈاکٹر سے کروایا جانا چاہیے اور انھیں ہمیں اس کے نتائج بھی دکھانے چاہییں۔‘خیال رہے 18 اگست کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، لیکن حکومت نے اُنھیں پمز لانے کی یہ دلیل پیش کی کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے شفا ہسپتال کے راستے اور باہر پیدا کی گئی سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے اُنھیں شفا ہسپتال نہیں لے جایا جا سکتا تھا۔حکومت نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ پمز میں طبی معائنے کے بعد وہ صحت مند پائے گئے تھے۔ تاہم پاکستان تحریکِ انصاف نے اسے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی تھی۔ خیال رہے کہ حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کی تھی۔تاہم حکومت کے دعوے کے برعکس عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی والد کی صحت کی صورتحال ’نازک‘ ہے۔ ’صحت تشویش ناک حد تک نازک‘ بی بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کے بیٹے سلیمان نے دعویٰ کیا کہ ’سچ یہ ہے کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران صورتحال بتدریج خراب ہوتی گئی ہے اور اب یہ اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں ان (عمران خان) کی صحت تشویش ناک حد تک نازک ہو گئی ہے۔‘ان کا مزید کہنا تھا کہ ’سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ ان کا علاج ایک غیر جانبدار نیوٹرل ہسپتال میں کیا جائے، لیکن انہیں اس کے بجائے انہیں ایک سرکاری ادارے میں لے جایا گیا۔‘’وہاں صرف ایک معمولی طبی معائنہ کیا گیا، جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا۔‘جہاں ایک طرف پاکستانی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو صحت مند قرار دیا گیا ہے، وہیں سلیمان کا دعوی ہے کہ ’گذشتہ تین برسوں میں ہم نے سنا ہے کہ ان کو بینائی کے مسائل کا سامنا ہے اور ان کی دائیں آنکھ کی 80 فیصد بینائی تقریباً جا چکی ہے۔‘’بالکل درست تفصیلات جاننا تو مشکل ہے لیکن جب ہماری آنٹی ان سے ملنے گئیں تو آنکھ پر پٹی پہنے ہوئے تھے، مکمل تنہائی میں رہنے کے سبب اضطراب میں تھے اور ان کا بلڈ پریشر بھی بڑھا ہوا تھا۔سلیمان نے الزام عائد کیا کہ گذشتہ 10 مہینوں میں ان کے والد کو مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان کی وکلا اور اہلخانہ سے بھی ملاقاتیں نہیں کروائی گئیں۔اس موقع پر ان کے دوسرے بیٹے قاسم نے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے سب سے زیادہ تشویش کی بات ہے کیونکہ میں اور سلیمان ہمیشہ انہیں ایک نہایت مضبوط اور باوقار شخصیت کے طور پر دیکھتے آئے ہیں۔ اب ان کے بارے میں یہ کہا جانا کہ وہ ذہنی پریشانی یا اضطراب کا شکار ہیں، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور انہیں دل کی دھڑکن تیز ہونے کی شکایت ہے، یہ ان کی شخصیت کے بالکل برخلاف ہے۔ ہم انتہائی فکر مند ہیں کیونکہ یہ معمول کی بات نہیں ہے۔‘ ’سابق برطانوی حکومت نے والد سے ملنے نہ جانے کی گزارش کی‘ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ رواں برس مارچ میں کہہ چکے ہیں کہ قاسم اور سلیمان سمندر پار پاکستانیوں کو جاری کیے جانے والے شناختی کارڈ کا استعمال کر کے پاکستان آ سکتے ہیں اور اپنے والد سے ملاقات کر سکتے ہیں۔قاسم نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ ’کیئر سٹارمر اور ڈیوڈ لیمی کی سابق حکومت نے ہمیں یہ تک مشورہ دیا تھا کہ ہم اپنے والد سے ملنے کے لیے بھی نہ جائیں۔ اس وقت ہمیں اپنے والد سے ملے ہوئے دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا تھا۔‘’ہمیں اب سکیورٹی سے متعلق خدشات کی بھی پروا نہیں۔ ہم صرف ان (عمران خان) سے ملنا چاہتے ہیں اور یہ اطمینان کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کسی حد تک خیریت سے ہیں۔‘قاسم نے مزید کہا کہ وہ عمران خان کی صحت کے بارے میں اختیار کی جانے والی ’رازداری‘ پر بہت زیادہ تشویش رکھتے ہیں۔’ہمیں امید ہے کہ نئے سیکریٹری خارجہ شاید ہمیں کسی قسم کا اطمینان دلوا سکیں کہ اگر ہم وہاں (پاکستان) جائیں تو ہمیں کسی نہ کسی نوعیت کی معاونت حاصل ہوگی۔‘جب عمران خان کے بیٹوں سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں پاکستانی حکومت نے ان کے والد کو کیوں جیل میں رکھا ہوا ہے، تو سلیمان کا کہنا تھا: ’وہ واضح طور پر ملک کے سب سے مقبول سیاست دان ہیں۔ ان کی مقبولیت سے شدید خوف پایا جاتا ہے اور انہیں خاموش کرانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔‘’انہیں تنہا کیا جا رہا ہے اور ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘’انہیں عوام کی نظروں سے اوجھل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اگر وہ صحت مند اور محفوظ ہیں تو پھر انہیں ایک غیر جانبدار ہسپتال میں معائنہ اور علاج کی اجازت دی جانی چاہیے۔‘یاد رہے کہ اسلام آباد کی ایک عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دسمبر 2025 میں مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس سے قبل عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ون کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جسے اپریل 2024 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا تھا۔ 2024 میں ایک خصوصی عدالت نے عمران خان کو سائفر کیس میں دس سال قید کی سزا بھی دی تھی۔ سکائی سپورٹس کو دیا گیا انٹرویو اور پی سی بی کی شکایت پاکستان اور انگلینڈ لارڈر کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں اور کھیل کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے دوران سکائی سپورٹس نے بھی پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دونوں بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنا تھا۔تاہم برطانوی اخبار گارڈین کی ایک رپورٹ اور کرکٹ کی خبروں کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق قاسم اور سلیمان کا انٹریو نشر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سکائی سپورٹس کے پاس باقاعدہ شکایت درج کروائی، جس کے بعد یہ انٹرویو تاخیر سے نشر کیا گیا۔سکائی نیوز نے 18 منٹ پر محیط یہ انٹرویو تاخیر سے نشر کیا۔ تاہم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نشر کرنے والے سرکاری سپورٹس چینل پی ٹی وی نے یہ انٹریو نشر نہیں کیا۔یہ انٹرویو انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کیا اور اس میں انٹرویو کے دوران بھی قاسم اور سلیمان نے اپنے والد کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔گذشتہ ہفتے مائیکل ایتھرٹن سمیت 21 سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کو ایک خط لکھا تھا، جس میں ان پر زور دیا گیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران کو جیل میں مناسب دیکھ بھال فراہم کی جائے۔اس خط پر انڈیا، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں کے دستخط بھی تھے۔
3
278
1,520
69,345