Set pattern retweeted
الحمدللہ جب سے ہم نے سعودی عرب کے دفاع کی زمہ داری سنبھالی ہے اس دن سے عربی ایک دن بھی سکون سے نہیں سوئے،
اخے سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے
#سر_بکف_میدان_میں
Set pattern retweeted
“Compromise for your Dream but never Compromise on your Dream”
Happy Birthday @ImranKhanPTI
Pakistan's Greatest Cricketer
88 Test,3807 Runs,362 Wkts
175 ODI, 3709 Runs,182 Wkts
Wisden Cricketer of Year 1983
World Cup Winning Captain
Former PM of Pakistan
Imran Khan inspires Pakistan’s Cricket World Cup triumph
Set pattern retweeted
#HappyBirthdayImranKhan
You are the Pride of Pakistan
You are the Identity of Pakistan
You are the Mentor of Pakistan
You are the Leader of Pakistan
Nation Loves You
Happy Birthday sir!
Set pattern retweeted
He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏
Happy birthday Imran Khan!
Set pattern retweeted
ایک ایسی دعا جس میں اللہ رب العزت کا اسم اعظم اور ہر نام شامل ہے کسی کی اگر کوئی دعا کئی سال سے پوری نہیں ہو رہی یہ دعا 313 مرتبہ پڑھ کر اپنی حاجت اللہ کے سامنے پیش کریں ضرور پوری ہوگی
Set pattern retweeted
900 اونٹ 100 گھوڑے اور 1000 دینار غزوہ تبوک کیلئے چندہ دینے والے سخیوں کے امام
امیرالمومنین سیدنا عثمان غنی رضی اللّٰه عنہ
Set pattern retweeted
جن حلقوں سے مسلم لیگ نواز جیت رھی تھی ھاں سے ان کے امیدواروں کو ھروایا گیا یا ان نشستوں کے نتائج چار گھنٹوں سے رکے ھوئے ھیں۔
ایسے الیکشن لڑنے سے بہتر ھے جو آپ کو بڑے لوگ کہتے ھیں وہ کرلیا کریں،لوگوں کی توانائیاں اور عوام کے ٹیکس کا پیسہ انتخابات کے ڈرامے پر نا خرچ کیا کریں۔
Set pattern retweeted
جناب سیدنا عثمانؓ بن عفان کی زندگی، سیرت وکردار
ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی کی شاندار گفتگو
#Uthman #18thZilHajj #DrAmirAbdullahMuhammadi #AlifLaamMeem #GTVIslamic
Set pattern retweeted
یہ شاندار کلپ 👏🔥✊
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے کئی گناہ بہتر تھا۔ کیسے بہتر تھا اطہر کاظمی نے ایک ایک Fact سامنے رکھ کر ساری سٹوری ایکسپلین کر دی۔ لنڈے لپٹاٹے سمیت پانچ ٹاؤٹ کا منہ دیکھنے لائق تھا، آگے کوئی جواب نہ دے سکے۔ خاموشی کے ساتھ اچھے بچوں کی طرح سنتے رہے۔
Set pattern retweeted
یہ کوئی فٹ بال یا کرکٹ کا میچ نہیں ہے، یہ قرآن کریم پڑھنے والوں کی محفل ہے۔۔ یہ تنزانیا کا انٹرنیشنل فٹ بال اسٹیڈیم ہے جو حفاظ کرام سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے

























