Pinned Tweet
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں
غلاموں کے لئے بندوق، فوج اور مذہب ہوتا ہے
کامریڈ چی گویرا
اج تے چھا چھو گئے او
مذہب کے نام پر قتل و غارت ، توہین مذہب کے نام پر قتل و غارت ، بھائی یہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔ کسی دوسرے کی جان تبھی لی جائے جب وہ آپکی جان لینے کے درپے ہو۔ کسی کو سزا میں موت اس لیے ملے کہ اس نے کسی کیساتھ یہ جرم کررکھا ہو۔ اس کے علاوہ مجھے یہ سزا یہ تعزیرات سمجھ نہیں آتیں۔
ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ایک بہت بڑی آبادی کے لیے اسلام ایک گلی محلے کا مسئلہ ہے۔ انکا اختلاف اپنے کسی رشتہ دار کسی جاننے والے یا کسی شریک سے ہوگا۔ بہت کم لوگوں کو existential threat نہیں ہوگا۔ لیکن ایک بہت زیادہ بڑی مسلم آبادی کے لیے یہ ایک گلوبل مسئلہ ہے ان کے مستقبل سے منسلک ہے اور انکے لیے existential threat ہونے کے ساتھ بالآخر اسلام کے لیے بھی مسائل کا سبب ہے۔
وہ مسئلہ ہے اسلامو فوبیا ، دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت اور اسلام کو ایک پسماندہ ، تنگ نظر اور ظالم مذہب کے طور پر پیش کرنا۔ آپ کی ٹائم لائن پر آپ کو فرانس میں ہونے والے مظاہرے حقوق کے لیے عوام کا احتجاج دکھائی دے رہے ہوں گے۔ ہمارے سامنے آنے والی پوسٹس کے کیپشنز مختلف ہیں۔ مغرب میں اسلام اور امیگریشن کے خلاف نفرت ابل رہی ہے۔
آپ کو نائجل فراج دکھائی نہیں دیتا ، آپ کو ٹامی روبنس نہیں نظر آتا آپ کو ریڈیو جنیوا اور اینڈ ووکنیس جیسے ہینڈلز دکھائی نہیں دیتے۔ آپ کو معلوم نہیں کہ آپکی شناخت گرومنگ گینگز کی ہے۔ آپ کو پسماندہ ، جرائم پسند ، متشدد ، بھکاری کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ ایسے میں یہ مذہب کے نام پر قتل و غارت ، یہ انتہائی سزائیں جلتی پر تیل کا کام کرتی ہیں۔ یہ نفرت کو بڑھاتی ہیں۔
جیسے سعودی عرب کو بالآخر نوے سال بعد پتہ چلا کہ شکیرا کی ننگی ٹانگوں سے ان کے ملک کا امیج بہتر ہوگا ، خواتین کی ڈرائیونگ سے ان کے ملک کا امیج بہتر ہوگا ، کچھ آزادیاں دینے سے ملک میں تناؤ کم ہوگا ویسے ہی ایسی انتہائی سزاؤں سے پرہیز سے بھی اسلام کا امیج بہتر ہوگا۔ اگر حقوق اللہ میں سے غلطی کے بعد کوئی معافی مانگتا ہے تو اسے فورا سے پہلے معاف کردیں۔ توہین مذہب کا کوئی ملزم معافی مانگتا ہے تو اسے فورا سے پہلے معاف کریں۔ تاکہ آپ کے مذہب کا امن اور مثبت امیج ابھرے۔
آپ میں سے کئی اب تک ابلنا شروع ہوچکے ہوں گے۔ صحیح مسلم اور صحیح بخاری کی ایک متفق علیہ حدیث مبارکہ سن لیں شاید آپ کو تھوڑا سکون آجائے۔ “ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا تھا۔ صحابہ کرام ان کی طرف دوڑے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے پیشاب کو مت روکو۔ پھر آپ نے پانی کا ڈول منگوایا اور وہ پیشاب کی جگہ پر بہا دیا گیا۔ “ اللہ آپ کو ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔
نوٹ ؛ آپ مجھے ملحد یا متشکک کہیں گے ، کہہ لیں ، میں جہاں کہیں بھی کوئی فارم بھرتا ہوں خود کو مسلمان لکھتا ہوں۔ عید جمعہ بھی پڑھتا ہوں مکمل روزے بھی رکھتا ہوں اور آن آف نماز بھی پڑھ لیتا ہوں۔ وہابیوں جیسا مواحد ہوں فروعی معاملات میں اہل تشیعوں کو حق بجانب سمجھتا ہوں ۔ میرے اندر اگر سنیوں جیسی عقیدت نہیں تو شیعوں جیسی نفرت بھی نہیں ہے۔ اگر مجھے یہ سب سمجھ نہیں آتا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مجھے گستاخ کہہ کر مار دیا جائے یا مجھے منکر کہہ دیا جائے۔ مجھے واجب القتل مت کہیں۔ مرتد ، منکر جو مرضی کہہ لیں آپ کی زبان ہے کچھ بھی کہہ سکتی ہے شکریہ۔
آلِ سعود کے حامی
سب کے سب حرامی
Bangladesh says it was not informed of its citizens' execution by Saudi Arabia bbc.in/4zJmny7
Logical retweeted
تحریک انصاف سے منسلک تین لوگ یوٹیوب پر تواتر سے ولاگ کرتے ہیں۔ شہباز گل نے دسمبر 2023 ، شہزاد اکبر نے جولائی 2023 اور قاسم سوری نے جنوری 2026 میں ولاگز شروع کیے۔ ان تینوں کے یوٹیوب شروع کرنے سے پہلے رجیم چینج ہوا۔ پنجاب حکومت ناجائز گرائی گئی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ ارشد شریف کی شہادت ہوئی۔ ریٹائر ہوجانے والے جرنیل کو آرمی چیف لگا دیا گیا۔ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ آرمی چیف کا سالا وزیر اعلی پنجاب لگا گیا۔
زمان پارک پر حملے ہوئے۔ ظل شاہ کی شہادت ہوئی۔ عمران خان پر گندے غلیظ کیسز بنا کر ان کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ عمران خان کو احاطہ عدالت سے اغواء کیا گیا ، تحریک انصاف پر ریڈ لائن لگا دی گئی۔ گھروں میں گھس گھس کر بیڈرومز میں جا جا کر رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی گئی۔ انکی ننگی ویڈیوز لیک کی گئیں۔ ہزاروں لوگوں پر مقدمات بنائے گئے۔ یعنی تحریک انصاف کے لوگوں کے ولاگز شروع کرنے سے پہلے فوج یہ کرچکی تھی ۔
تحریک انصاف کو غدار تو فوج نے قرار دیا۔ تحریک انصاف کو توڑے کی کوشش تو فوج نے کی۔ تحریک انصاف پر گند تو چالیس نیوز چینلز اور دو سو صحافی پھینکتے رہے۔ یعنی آپ فوج کو کلین چٹ دے کر سارا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال رہے ہیں؟ شہباز گل پر تشدد ہوا۔ شہزاد اکبر پر برطانیہ میں دو حملے ہوئے۔ قاسم سوری دربدر اوبر چلاتا رہا۔ آپ انہی کو ظالم قرار دے رہے ہیں؟
شہباز گل پر سب سے زیادہ تنقید کس نے؟ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے۔ عادل راجہ پر سب سے زیادہ تنقید کس نے کی؟ تحریک انصاف نے۔ تھوڑی سی گنجائش ملی نہیں اور شروع ہوگئے کہ عمران خان کو اور تحریک انصاف کو سارا نقصان پہنچایا ہی باہر بیٹھے یوٹیوبرز نے ہے۔ حیا کو ہاتھ ماریں۔
Logical retweeted
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
چند سو افراد کو چھوڑ کر یہ ملک غریب متوسط و امیر طبقے کیلئے Unlivable بن چکا ہے
جمسا کمپنی کے مالک کی CYGNUS گاڑی چوری/ گاڑی کا پیچھا کرنے پر ق ت ل/ ویلے پارکنگ کا مالک ملوث نکلا
فیصل آباد میں گزشتہ روز انتہائی افسوسناک واقعہ پیش ایا ہے جہاں پر معروف GMSA کمپنی کے مالک ریحان اشرف اپنی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی CYGNUS پر کھانا کھانے فیصل آباد کے مشہور کلب جناب کلب پہنچے تھے انہوں نے اس دوران اپنی گاڑی ویلے پارکنگ کے حوالے کی اور کھانا کھانے کے لیے کلب کے اندر چلے گئے ابھی وہ کلب کے اندر ہی پہنچے تھے اور کھانا شروع بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کی گاڑی کے آن اینڈ اف کے سگنل انے شروع ہو گئے۔
تھانہ صدر فیصل آباد میں درج ایف آئی آر کے مطابق ان کی گاڑی میں ٹریکر لگا ہوا تھا جیسے ہی ان کو یہ پیغام موصول ہوا تو وہ فوری پارکنگ کی طرف بھاگے جب وہ پارکنگ میں پہنچے تو ان کی گاڑی اور ویلے پارکنگ کا لڑکا دونوں غائب ہو چکے تھے انہوں نے اس دوران ٹریکر کمپنی کو کال کی اور پولیس کو بھی اطلاع دی جس کے بعد ٹریکر کمپنی نے ان کے واٹس ایپ پر گاڑی کی لوکیشن بھیجنا شروع کر دی۔ ریحان اشرف اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ ایک اور گاڑی میں اس گاڑی کا پیچھا کرنا شروع ہو گئے جب وہ جڑانوالہ روڈ کے قریب پہنچے تو وہاں پر ان کی گاڑی ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھی اور چور گاڑی کے اندر ہی موجود تھے اپنی گاڑی ٹریفک جام میں رکی ہوئی دیکھ کر ریحان اشرف گاڑی سے اتر کے اپنی گاڑی کی طرف لپکے تو یہی وہ موقع تھا جہاں پر ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ریحان اشرف موقع پر ہی جاںحق ہو گئے جبکہ ملزمان گاڑی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے سنگین دفعات کے تحت واقعہ کا مقدمہ ریحان اشرف کے بھائی حسن اشرف کے بیان پر درج کرلیا ہے۔
Logical retweeted
ڈاکٹر یاسمین 1255 دن
بشری بی بی 905 دن
صنم جاوید 875 دن
عالیہ حمزہ 666 دن
مہارنگ بلوچ 574 دن
بیبو بلوچ 574 دن
گلزادی بلوچ 552 دن
رائے فردوس 401 دن
فلک جاوید 389 دن
ایمان مزاری 282 دن
علیمہ خان 50 دن
نورین خان 49 دن
عظمی خان 49 دن
ارم زہرہ 4 دن
نو مئی کے بعد یہ خواتین ساری گرفتاریاں ڈال کر اتنے دن جیل گزار چکیں
Logical retweeted
طریقہِ واردات بہت پرانا اور فرسودہ ہے، جنرل ضیاء دور میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ منور ایک تاریخی اور نادر مقدمے میں بطور ملزم پیروی کے لیے جایا کرتے تھے۔ مقدمہ یہ تھا کہ آپ سرکاری گاڑی پر ایک اداکارہ کے گھر گئے تھے، آپکی سرکاری گاڑی ہوٹل سے کھانا لینے بھی جاتی تھی۔ جس سے قومی خزانے کو شدید نقصان ہوا۔ اس طرح کے چار مقدمات میں دو سال قید بامشقت ہوئی۔ پھر وقت بدلا تو وہی جنرل ضیاء تھے اور وہی راجہ منور انکے الیکشن سیل کے سربراہ تھے۔
باہر بیٹھے یوتھیوں کو بنی بنائی کھیر دو تاکہ آکر یہ کھالیں
یہاں والےپلان بنائیں کال دیں ماریں کھائیں کاروبار تباہ کروائیں حکومتیں ختم ہوں جیلیں بھگتیں خطرناک بیماریوں کاشکار ہوں اور مرجائیں
لیکن باہر بیٹھ کر ٹیڑھا سا منہ بنا کر کہیں گے ایسےکیوں نہ کیا ایسے کیوں کیا
سالے چوتیے
پہلے 2سال کہتے رہے پارٹی احتجاج کی کال دے ۔۔ سلمان اکرم راجہ نے ہمت کرکے سچ بتایا کہ کال دیکر کیا کریں 10ہزار لوگ نہیں جمع ہونے تو پہلے راجہ کو گالیاں دی، پھر بہرحال جب احتجاج کی کال دی تو کال مانگنے والےسارے گھر بیٹھے رہے گورنر راج لگ گیا تو پھر سے باہر آگئے پلان Bدو پلان Bدو
Logical retweeted
مولانا کے ملتان اجتماع کا سائز بھی وہی ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان یا پشاور میں ہوتا ہے لیکن مولانا کو ملتان سے کبھی پانچ ہزار ووٹ نہیں ملا۔ پھر اتنے بڑے جلسوں اور اجتماعات کی وجہ کیا ہے؟
بسوں میں بھر بھر کر لائے گئے مدارس کے بچے۔
باہر بیٹھ کر ہر کسیکو مشکوک بنانا دراصل کاروبار ہے پارٹی کی خدمت نہیں ایسی حرکت سے ویوز ملتے ہیں
روزانہ یوٹیوب کو ایک نیاموضوع چاہیےتنازعہ چاہیےکچھ نیا چاہیےتو وہ ایسی حرکتیں کرکےہی حاصل کیا جاتا ہے
باہر بیٹھے یوٹیوبرز قابل احترام لیکن اپنےویوز کیلئے ہر کسی کو متنازعہ نہ بنائیں
آپکو نہیں آئے گا جو "جاب" آپ دے رہی ہیں اسکے بعد کسی کی "جرات" نہیں ہوسکتی ایسے نوٹس بھیجنے کی
لگی رہیں
مذہب اور قومیت ایک جیسی ہی دو برائیاں ہیں باچا خان کے کہ دینے سے کھوتا گھوڑا نہیں بن جاتا
دنیا میں دو ہی راستے ہیں جن پر چل کر قومیں ترقی کرسکتی ہیں۔ ایک مذہب اور دوسرا قومیت۔ یورپ اور امریکہ کو دیکھو جن میں مذہب تو نہیں ہے لیکن ان کے اندر قومیت موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ آسمان تک جاپہنچے ہیں اور ہم ہیں کہ زمین پر بھی نہیں چل سکتے۔ وہ آباد ہوگئے اور ہم بر**باد ہیں۔ ان کی زندگی کو دیکھو اور اپنی زندگی کو بھی دیکھو۔ ہماری اس تبا**ہی و بر**بادی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم میں نہ مذہب ہے اور نہ قومیت۔
باچا خان

















