Pinned Tweet
ہم پاکستانی مردوں میں " غیرت" کا کیڑا بڑی "بے غیرتی" سے دن بہ دن بڑھے جارہا ہے.
#شافعیات
Thanks to Big Trailer Transport Mafia, Railway cant run Freight as it should be.
Salaried ماڑھوں retweeted
لانڈھی 36 سی میں پلاٹ پر کھلے عام ہاتھ صاف کیا جارہا تھا جسے عوام نے فلحال تو ناکام بنا دیا مگر جس دھڑلے سے تعیمر ہورہی تھی لگتا ہے قبضہ مافیا کی سرپرستی "مضبوط" ہاتھوں میں ہے۔
ڈراموں میں محلہ کی مسجد کی اہمیت بتائ جارہی ہے
یہ نوبت یہاں تک نہ پہنچتی صاحب مسجد ممبر رسول ص کا پاس رکھ کر معاشرے کو سدھارنے کی کوشش کرتے۔
Salaried ماڑھوں retweeted
ویڈیو میں نظر آنے والے کرین کنسٹرکشن کے اراکین انڈس فلائی وے کے مسافر ہیں۔ واضح رہے کہ "کرینز کنسٹرکشن" کس تعمیراتی کمپنی کا نام نہیں بلکہ وائیلڈ لائیف بیالوجسٹس نے یہ نام کونجوں کے گروپ کو دیا۔
دوران سفر درجنوں ملکوں کی سرحدیں بنا ویزا و دیگر سفری دستاویزات کے پار کرتے ہیں، اسلیئے "یونیورسل سٹیزن" بھی قرار پائے. کونجیں سوشل ہوتی ہیں اور گروپس میں رہتی اور سفر کرتی ہیں. لمبی مسافتیں انکا معمول جبکہ خوبصورتی انکی وجہ شہرت ہے۔ سفر کے اسباب بدلتے موسم، بریڈنگ گرائونڈز ، خوراک کی تلاش اور شاید اجداد کی سنت بھی پوری کرنی ہو۔ انکی خوراک میں پودوں کے بیج، کونپلیں، کیڑے مکوڑے وغیرہ شامل ہیں۔ انکو لاحق خطرات میں انسانی ترقی کی وجہ سے مسکن کا سکڑنا اور پوچنگ وغیرہ شامل ہیں۔ انکو جنگل سے پکڑ کر اپنے پاس پالتو بنانا، کاروبار کرنا غیر اخلاقی اور قانونی اور قابل سزا کام ہے۔
#SindhWildlife🇵🇰 #Migratory_Birds
گھیرا تنگ والی کہانیاں دہائیوں سے چل رہیں
سیدھی خبر دیں
تھوڑی اور محنت کریں
پھر اندازہ ہوگا کہ یہ چھاپے بڑی حکمت و دانائ کہ ساتھ مارے جاتے ہیں
کراچی چھاپہ اپڈیٹ پیپلز پارٹی کے گرد گھیرا تنگ!!!
سرکاری موقف: پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے بھائی آزاد جکھرانی کے بنگلے پر چھاپہ مار کر ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد کر لی گئی۔
کارروائی کے وقت ملزم گھر پر موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے وہ گرفتاری سے بچ گیا۔ تاہم اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Salaried ماڑھوں retweeted
کراچی کو پانی ملنے کی واحد امید یعنی K4 پراجیکٹ جو بیس سال سے التوا کا شکار ہے اسکی لاگت 64 کروڑ سے بڑھ کر 172 ارب روپے پہنچ چکی ہے۔ ان بیس سالوں میں سے پچھلے اٹھارہ سال سے کراچی پر PPP کی حکمرانی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پانئ اور صحت و صفائی وہ بنیادہ ضرورت ہے جسے کم قیمت میں فراہم کرنا حکومت کا کام ہے۔ لیکن 50 فیصد کراچی کےعوام مہنگے داموں ٹیکنرز خریدنے پر مجبور ہے۔ یہ کیسی صوبائی حکومت ہے جو پانئ جیسی بنیادی ضرورت بھی پوری نہ کرسکی؟
پڑوس کہ ملک کہ احتجاج دیکھ کر ایسے خوش ہوتے ہیں ہمارے ہاں کہ کچھ لوگ۔
بس اپنے ملک کہ حالات پر اشرافیہ کہ خلاف بولتے وے
احتجاج کرتے وے زبان گنگ ہوجاتی ہے
Bhai our Middle class people dont know about the economist, they have their own economy problems to manage.
Logon ko umeed nh is ELITE CAPTURE k saath naye sobon sy bhi.
🙏
According to the Western billionaire-owned @TheEconomist, India should create new provinces to advance development, but when Pakistan proposes the same, it is a military conspiracy. Absurd how many locals accept this framing. Pakistanis who oppose new provinces are intellectually enslaved by the parochial interests of the civilian establishment.
Salaried ماڑھوں retweeted
Israeli spyware targeted 'hundreds of millions' through zero-click ads, researchers find
Salaried ماڑھوں retweeted
So many accounts with Muslim identity are posting the newly created propaganda against Pakistan within a minute.
This Hindutva propaganda campaign on Kashmir started just an hour ago. 🎥 🍿
Put Baramulla in Twitter search and see it.
Salaried ماڑھوں retweeted
ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو پر میاں شہباز شریف صاحب نے اک کمیٹی بنائی تھی جس کا کوئی نتیجہ کبھی نہیں نکلنا تھا اور نہ ہی نکلے گا۔ اس لیے کہ ایلیٹ کلاس، تمام دنیا میں، کو کچھ نہیں کہا جا سکتا اور اس کلاس کا سب سے بڑا ہنر لوگوں کو، حتی کہ ریاست کو بھی رولز اینڈ ریگولیشنز میں پھنسا دینے کا ہے۔
یہ وہ عیاشی ہے جو مڈل کلاس اور اس سے نیچے والے عام طبقے کے کسی شخص کے پاس مہیا نہیں ہوتی اور عام طبقے کی اک خوفناک اکثریت عموما "یوتیا" ہوتی ہے۔ پھر معاشی جُہد میں الجھی یہ کلاس کسی طور پر لانگ ٹرم دیکھنے یا کھیلنے کی صلاحیت سے مکمل طور پر محروم ہوتا ہے۔ یہ طبقہ زندگی کو انٹر-کنیکٹڈ پراسیس کے طور پر دیکھنے سے بھی مکمل محروم ہوتا ہے اور عموما شارٹ ٹرم کی سہولت کو، لانگ ٹرم کے فائدے کے سامنے بلند تر رکھتا ہے۔
میری اپنی ہڈبیتی بھی انہی دائروں میں رہی اور زندگی کی تمام سمجھ، اک اک لتر کھا کر ہولے ہولے، مگر آ ہی گئی۔ سچ یہ ہے کہ کتابوں نے بےپناہ مدد دی، بےپناہ۔ علم سکھانے میں نہیں، ذہن اور مشاہدہ بنانے میں۔ میری اوریجنل کلاس میں کسی قسم کی کوئی مینٹورنگ نہیں ہوتی اور زندگیاں غربت، لاچاری اور محرومی کے ورٹیکلز میں بندھی، کئی نسلوں سے چلی آ رہی ہوتی ہیں۔ اور ورٹیکلز کو توڑنا کوئی آسان نہیں ہوتا۔ ذاتی طور پر ان ورٹیکلز کو توڑتے اور پھر ہاریزنٹلز میں ایکسپینڈ کرتے مجھے کوئی 30 برس کا تسلسل لگ گیا۔ اس تسلسل کو کہیں چھوٹا بھی کیا جا سکتا تھا اگر مینٹورنگ موجود ہوتی۔ حال کی گھڑی میں، ٹوٹل ٹھنڈ اور سکون ہے اور زندگی بہت شعوری طور سے جینے کی کوشش کرتے اب کوئی 21 برس ہو گئے ہیں تو اس کے پھلوں کا چس ہی کچھ اور ہے۔
خیال ہے کہ مجھ جیسے معاشی و معاشرتی پس منظر والے ہر شخص کو اپنی اوقات کے ورٹیکلز میں، اپنی معیشت کی اصل حیثیت اور مقام کے مطابق، اپنے جنریشنل کردار کا علم، پراپر علم ہونا بہت ضروری ہے اور یہ کام خواب و خیال میں نہیں آتا۔ اس پر سوچ بچار کرنا پڑتی ہے اور اک عقلی نتیجے پر لینڈ کرنا پڑتا ہے، بھلے وہ آپ کی مرضی کا قطعا نہ ہو۔ آپ اگر اپنی معاشی حیثیت 25 سے 30 برس میں بدل سکتے ہیں تو یہ بھی سودا گھاٹے کا نہیں۔ شارٹ کٹس بھی ہوتے ہیں، مگر ان کی تو کوئی پرسینٹیج بھی نہیں بنتی۔
آپ ایلیٹ بھلے ہو کر نہ مریں، مگر آپ کے سفر کا اختتام اگر غربت کے ورٹیکلز میں ہی ہو تو آپ کمال درجے کے پین چود چوتیا ہیں۔ اور کچھ نہیں۔
Salaried ماڑھوں retweeted
شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتیں اور کراچی کے اہم اووہیڈ برجز اور انڈر پاسز کی لائٹس بند ہیں۔
یہ ایک بار پروجیکٹس کی ویڈیو گرافی کرکے پالشیوں کو دیتے ہیں پھر مڑ کر دیکھتے بھی نہیں۔
ہم ٹی وی، الARY و جیو کو اتنے کم عرصہ میں ٹکر دینے والا یہ نوجوانوں کا GreenTv ہی ہے۔
👌
اگلے 30 سال بعد آپکی زہین اولاد ایسے ہی یہ والا نقشہ ہماری اولادوں کو دکھا رہی ہونگی۔
اصل حکمرانی تو ہے ہی یہی۔
بجلی چوری اور بجلی بل ادا نہ کرنے کا نقشہ دراصل پاکستان کی مجموعی حکمرانی کا نقشہ ہے
بجلی چوری اور بجلی بل ادا نہ کرنا ایک علامت ہے، اصل بیماری نہیں۔
نقشہ بشکریہ @RShahzaddk






























