Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
Salar Sultanzai retweeted
Today, the Punjab government confirmed before the Lahore High Court that my mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and @Noreen_KhanPK Noreen Niazi, have been detained for another 30 days under the MPO. What is particularly disturbing is that, according to the government’s own submission, the extension was approved on 7 October, yet only disclosed before the court on 26 October. Why was this order not disclosed during the Lahore High Court hearings on 9th and 12th October? Why was our family kept in the dark, even after their original 30-day detention periods had expired? For over a month, @ImranKhanPTI’s three sisters have been held in prison, denied access to their families and legal counsel, simply for standing by their brother, Imran Khan. As a son and nephew, I ask: What threat do three women pose to the state that warrants another month of imprisonment? What are the authorities so afraid of? The law should protect citizens from arbitrary detention, not become an instrument of persecution. We demand their immediate release, immediate access to their families and lawyers, and full disclosure of the legal grounds for their continued detention. We will keep fighting for justice. We will not be silenced. #FreeImranKhanAndFamily #imrankhan
41
888
25
1,553
22,011
Salar Sultanzai retweeted
ذوالفقار علی بھٹو 1958 تک خود کو ’بھارتی شہری‘ ثابت کرنے کیلئے بھارتی عدالتوں میں کیس لڑتے رہے، ایوب خان کی کابینہ میں وزیر مقرر ہوئے تو بھارتی سپریم کورٹ سے 3 نومبر 1958 کو درخواست واپس لی۔ BBC اردو کا دلچسپ آرٹیکل bbc.com/urdu/articles/cqz0vp…
19
686
29
1,545
41,528
Salar Sultanzai retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨 ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
55
2,878
15
6,142
38,204
Salar Sultanzai retweeted
سلیمان خان 🚨 ہمارے والد خود یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ انہیں اسی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں جس طرح مصری صدر محمد مرسی کو جیل کے اندر قتل کیا گیا تھا
3
207
1
413
7,232
Salar Sultanzai retweeted
یہ آج تک اس لئے لاپتہ ہے کہ ان کو دہشتگرد کہا گیا، دہشتگردوں کا سہولت کار کہا گیا اور آج اپنے ہی ایمرجنسی لگانے کہ بعد غیر قانونی و غیر آئینی ایریا ڈویلپمنٹ کونسل کہ وائس چیئرمین نے خود جو کہا وہ قوم کہ سامنے ہے،
7
379
6
1,258
7,989
Salar Sultanzai retweeted
تیریاں ریساں کون کرے علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔ ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔ غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
101
3,810
29
9,857
102,879
Salar Sultanzai retweeted
Replying to @KaliwalYam
حالیہ میڈیا رپورٹس، احتجاج اور سروے کے مطابق عمران خان اب بھی پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول سیاسی شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔
5
44
2
232
6,168
Salar Sultanzai retweeted
جب قرضہ 42 ہزار ارب تھا اس وقت ملک ڈیفالٹ کر چکا تھا اور اب قرض 87 ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے تو ملک اونچی اوڑان پر ہے، معشیت پروان چڑھ رہی ہے اور سیاسی استحکام آچکا ہے۔
8
426
3
1,411
7,772
Salar Sultanzai retweeted
This may very well be treated as statement against CM Punjab for ordering extra judicial killing. Flattery does not pay you good all the time.
This quoted post is unavailable.
30
297
8
1,106
26,529
Salar Sultanzai retweeted
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now. Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized. And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned. Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
61
1,286
29
2,545
23,927
Salar Sultanzai retweeted
بھارت دنیاکی چوتھی بڑی معیشت بن گیا اور پاکستان بھوک کا شکار دنیا کا چوتھا بڑا ملک۔ شکریہ شہباز شریف: اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
23
608
5
1,322
9,931
Salar Sultanzai retweeted
سنا ہے خیبر پختونخواء پر قابض حکومت کو پانچ دن صرف دہشتگرد ترقیاتی تختیاں اکھاڑنے میں لگ گئے؟ یہ کام ضروری ہے پہلے یہ کرلو۔ بجھتے بجھتے بھی ظالم نے اپنا سر جھکنے نا دیا پھول گئی ہے سانس ہوا کی اک چراغ بجھانے میں! سالار سلطان زئی @MeFixerr خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
1
39
131
3,032
Salar Sultanzai retweeted
شہباز شریف کی حکومت کو ساڑھے چار سال ہو گئے ہیں-اس طویل عرصے کے بعد خطے میں سب سے مہنگی گیس، ڈیزل اور پٹرول پاکستان میں ہے- پیٹرول اور ڈیزل پہ ٹیکس اور لیوی بھی سب سے زیادہ پاکستان میں ہے - پورے خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، اور اٹے کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ہیں-اور حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے اج ہمیں گندم درامد کرنی پڑ رہی ہے- غربت کی شرح بھی خطے میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہے، بے روزگاری کی شرح بھی خطے میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہے-اور پاکستان میں سرمایہ کاری کی شرح 60 سالوں میں سب سے کم رہی ہے-سب سے زیادہ ٹیکس ریٹس بالخصوص نوکری پیشہ لوگوں پہ بھی پاکستان میں ہی ہیں- اج پاکستان میں بھوک پھیل رہی ہے-مفلسی بڑھ رہی ہے-چوری چکاری اور جرم بڑھ رہے ہیں اور منشیات پھیل رہے ہیں- وفاق اور صوبوں میں کرپشن عروج پہ ہے- کیا یہ ایمانداری سے کہا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف صاحب کے دور حکومت نے پاکستان کو اچھی حکمرانی دی؟ یہ ہم یہ کہنے پہ مجبور ہیں کہ شہباز شریف کے دور حکومت میں نہ کوئی حکمت عملی نظر ائی نہ کوئی ویژن نظر ایا جس سے پاکستان کے حالات بہتر ہو سکیں-
52
290
27
718
15,527
Salar Sultanzai retweeted
یہ منطق زولفقار علی بھٹو پر بھی لاگو پوتی ہے؟ سالار سلطان زئی @MeFixerr خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
54
256
5,638
Salar Sultanzai retweeted
اس ہفتے کی تین خبریں۔ 1- خطے میں پاکستان غربت میں سب سے آگے۔ 2- بھوک غذائی قلت میں بھی پاکستان بھارت ، بنگلہ دیش سرلنکا سے آگے۔ 3۔ پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر۔ تفصیل کلپ میں۔
76
2,267
60
5,135
55,368
Salar Sultanzai retweeted
بری خبروں کے دوران اچھی خبر/ تیسرا شوکت خانم ہسپتال شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف
38
1,019
29
4,299
33,385
Salar Sultanzai retweeted
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، قبائلی رہنما ملک اکرام شہید ہوگئے۔
ٹانک دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد نیاز شہید ہوگیا۔
11
89
13
303
26,225
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک دہشتگرد حملوں میں ملوث تھیں۔
32
2,525
25
6,865
43,815
Salar Sultanzai retweeted
اگر کج رو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا؟ مجھے فکر جہاں کیوں ہو؟ جہاں تیرا ہے یا میرا؟ اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن زوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟
اگر کج رو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا؟ مجھے فکر جہاں کیوں ہو؟ جہاں تیرا ہے یا میرا؟ اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن زوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟
1
13
56
1,386
Salar Sultanzai retweeted
خواتین کو ’’ریڈ لائن‘‘ قرار دینے والی مریم نواز کے پنجاب میں خواتین کو گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف لاہور کی سرگرم کارکن ارم زہرا کو ان کی والدہ سمیت گھر سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
10
609
9
1,259
10,448