Iftikhar (@Maverix143) header
Iftikhar (@Maverix143) profile picture

فاصلہ پہلے ہی بہت ہے، کچھ اور نا رکھیں پلیز۔

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined March 2022
Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)Photo by Iftikhar (@Maverix143)
آپ کے رویے و بے رخی میں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کر رہا ہوں۔
7
93
صبح بخیر۔ چونکہ میں اپنے حقیقی زندگی کے مشاہدات و تجربات شئیر کرتا ہو، شاعری و مکھن کے ساتھ ساتھ۔ تو آج کا گیان۔ تبت صابن ہر قسم کے برانڈڈ صابن سے ہزار درجہ بہتر ہے۔ 1. کم قیمت 2. جھاگ اچھی بنتی 3. اگر گیلا بھی پڑا ہوا ہو تو گھلتا نہیں۔ 4. مقدار بھی سالڈ 5. اپنے ملک کی کمپنی
2
14
187
Iftikhar retweeted
پشاور کی خاتون شہری سارہ سیال نے جوتوں کے مشہور برانڈ NDURE سے 4,999 روپے مالیت کے جوتے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو انہوں نے دیکھا کہ بل میں 20 روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو اور نام لکھا ہوا ہے، جس سے تشہیر آپ کے برانڈ کی ہوگی، تو اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ یہ کمپنی کی پالیسی ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ 11 اکتوبر 2026ء کی بات ہے۔ سارہ نے 23 اکتوبر کو NDURE کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپنگ بیگ کے 20 روپے واپس لینے کے علاوہ مزید ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خاتون نے اپنی شکایت کے ثبوت میں کمپنی کے شاپنگ بیگ کی تصویر اور رسید، جس پر شاپنگ بیگ کے 20 روپے درج تھے، جمع کروائی۔ جس کے جواب میں NDURE نے تسلیم کیا کہ لوگو والے بیگ کی قیمت 20 روپے تھی، لیکن یہ قیمت خاتون سے چھپائی نہیں گئی تھی اور نہ ہی انہیں اس شاپنگ بیگ کی خریداری پر مجبور کیا گیا تھا، بلکہ خاتون نے اسے اپنی مرضی سے خریدا تھا۔ سارہ کا مؤقف تھا کہ جوتے جیسی بنیادی چیز خریدنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے دیا جانے والا شاپنگ بیگ کسٹمر کا حق ہے اور اس پر اضافی قیمت وصول کرنا، وہ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر والے تھیلے کی قیمت کسٹمر سے وصول کرنا، غلط ہے۔ یہی عدالت حال ہی میں کپڑوں کے معروف برانڈ "کھاڈی" کے خلاف بھی لوگو والے شاپر کی قیمت لینے پر ہرجانے اور جرمانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔ کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے پرسوں، 14 نومبر کو محض 21 دنوں میں کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شاپ پر جوتے خریدنے گئی تھیں، نہ کہ کوئی اضافی تشہیری مواد خریدنے، جو کہ عام طور پر دکان کی تشہیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوئی بھی عام کسٹمر یہی توقع رکھتا ہے کہ خریداری کے بعد سامان لے جانے کے لیے شاپنگ بیگ مفت فراہم کیا جائے گا۔ NDURE کمپنی کو اس لین دین سے دوہرے فوائد حاصل ہوئے؛ پہلا جوتے کی فروخت کا فائدہ اور دوسرا برانڈڈ شاپنگ بیگ کی فروخت کا۔ گاہک کوئی کمپنی کا مارکیٹنگ ایجنٹ نہیں ہے کہ وہ برانڈ کی تشہیر والا بیگ عوامی جگہوں پر اٹھا کر پھرے اور اس کی الٹا قیمت بھی خود ادا کرے۔ یہ کمپنی کی جانب سے ایک فریب پر مبنی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل ہے، جو تحفظِ صارفین کے قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ "کھاڈی" کے خلاف دیا گیا اس عدالت کا فیصلہ ابھی تک کسی اعلیٰ عدالت نے معطل یا ختم نہیں کیا ہے۔ سائلہ سارہ سیال سے شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز وصول کیے گئے 20 روپے انہیں فوری واپس کیے جائیں۔ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 20 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 20 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔ عدالت نے ان احکامات کے ساتھ سارہ سیال کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
107
733
13
3,991
152,468
اللہ نا کرے ایسا دن آئے لیکن شرط لگا لیں۔ مزاری، قریشی، گیلانی، مخدوم و دیگر بلوچ سرائیکی بولنے والے قبائل کی آپس میں دھینگا مشتی دیکھیے گا، تقسیم پر۔ سب گِدھوں کو اپنا اپنا حصہ چاہیے۔
ویسے پنجاب کی تقسیم چاہنے والوں کو خود بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے۔ بس ایک چیز نظر آ رہی ہے، گجرات کے چوہدریوں کو شمالی پنجاب کی لوٹ مار، پیپلز پارٹی کو جنوبی پنجاب میں بھٹو زندہ کرنا ہے۔
3
67
سب سے زیادہ مسئلہ میانوالی کو ہو گا۔ بہت سے نیازی خود کو پٹھان گردانتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ہوں بھی۔ تے فیر میانوالی صوبہ نا بنا دئیے۔
ویسے پنجاب کی تقسیم چاہنے والوں کو خود بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے۔ بس ایک چیز نظر آ رہی ہے، گجرات کے چوہدریوں کو شمالی پنجاب کی لوٹ مار، پیپلز پارٹی کو جنوبی پنجاب میں بھٹو زندہ کرنا ہے۔
1
4
63
ویسے پنجاب کی تقسیم چاہنے والوں کو خود بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے۔ بس ایک چیز نظر آ رہی ہے، گجرات کے چوہدریوں کو شمالی پنجاب کی لوٹ مار، پیپلز پارٹی کو جنوبی پنجاب میں بھٹو زندہ کرنا ہے۔
1
1
5
167
عالمی سطح پر ملک کی اچھی ساکھ، مریم کے پروجیکٹس و لڑائی :)، خیبر میں سونے کے ٹھیکوں، عمران خان کا خط و ملاقات۔ تو ایسی تقریریں کرنی پڑتی ہیں۔ سارے چینل بلاول کو ڈسکس کر رہے۔
5
69
اچھا پنجاب کے تین صوبے بنا دیں، جہاں سب سے زیادہ ترقی ہے، سندھ کو نا چھیڑیں، خیبر پختون خواہ کو نا چھیڑیں، بلوچستان والے سب سے سکون میں ہیں۔ 😃
2
8
74
Iftikhar retweeted
" ریڑھی پر گنڈیری بیچنے والے کی خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس کاٹ کر گورنمنٹ ہمیں پیسہ دیتی ہے۔ یہ وردی اور راشن غریب مزدور کے دیے ہوئے ٹیکس سے ہمیں ملتا ہے۔ تاکہ ہم اپنے ملک کا دفاع کر سکیں ۔ اس غریب کا حلال کا پیسہ ہم نے حرام نہیں کرنا". ان جملوں میں ایسا درد ہوتا کہ تھکن کے
1
2
33
5,762
ملک کی سیاسی صورت حال کو زیادہ توجہ دیے جانے کی وجہ سے، واقعی سٹھیایا جا چکا ہے۔ 😃
ہم آپ کو قانونی نوٹس بھجوانا چاہتے ہیں کہ آپ جناب کے ہمارے دل و جاں، روح و حواسِ سِتہ پر سوار رہنے کی وجہ سے ہمیں بہت پریشانی کا سامنا ہے اور حقوقِ "دل ٹوٹے افراد" کو سخت گزند پہنچی ہے۔ یا تو مراسلہ کے ذریعے اپنا جواب دیا جائے، یا پھر "آپ آ جا یا سانوں بلا لے" کا ساماں کیا جائے
5
89
ہم آپ کو قانونی نوٹس بھجوانا چاہتے ہیں کہ آپ جناب کے ہمارے دل و جاں، روح و حواسِ سِتہ پر سوار رہنے کی وجہ سے ہمیں بہت پریشانی کا سامنا ہے اور حقوقِ "دل ٹوٹے افراد" کو سخت گزند پہنچی ہے۔ یا تو مراسلہ کے ذریعے اپنا جواب دیا جائے، یا پھر "آپ آ جا یا سانوں بلا لے" کا ساماں کیا جائے
1
1
5
163
اسی طرح ایک دوست کا چھوٹا سا میسیج ا گیا۔ اب پوری کتھا، پورا پلان بتا دیا ہے ۔ کوئی آٹھ دس میسیجز میں۔ 😃
ایک دوست کا بہت عرصے بعد وائس میسیج آیا، "بھائی کیا حال ہیں، ہاؤز لائف" بھائی نے ڈیڑھ ڈیڑھ منٹ کے تین وائس بھیج دیے ۔۔ 😀 باتیں کروا لیں ہم سے بس۔
1
3
95
علاوہ ازیں، دشت میں گھومنے پھرنے کے لیے بہترین موسم ہے۔ تو، آپ آ جائیں تو موسم اور زیادہ خوشگواری بھی ہو سکتا ہے۔
11
107
Iftikhar retweeted
Replying to @Al_Intellius
Yes. Muslims arrived in North America in the 1500s via Spanish expeditions and the slave trade. Estevanico, a Moroccan, reached Florida in 1528. Thousands of West African Muslims lived as slaves in the British colonies by the 1700s, long before U.S. independence in 1776.
41
422
15
2,791
76,808
Good morning. آج کل کچھ نیا نہیں ہے سوچنے کو۔ تو کل ایک عجیب سا خیال آیا کہ کیوں نا الفاظ کی صورت جو آپ لوگوں کا سر کھاتا ہوں، اس کو وڈیوز کی شکل میں بھی بنایا جائے۔ تاکہ سر کے ساتھ ساتھ تمام حواسِ خمسہ کی لسی بنائی جائے۔ 😃
4
11
146
بوڑھے ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ بندہ "تم ملو تو سہی" جیسی فلمیں شوق سے دیکھتا ہے۔ 😃
21
Thank you!
1
9
133
Replying to @grok
@grok is there a way we can see someone's organic posts excluding reposts?
1
10
There is a way now. You didn't even thank me for amazing suggestion. Where is my share @elon
6
پہلے اتنا جو بے تکلف تھے تم، اب کیوں "جناب" ہوتا جا رہا ہوں۔ ~افتخار پی ایس: آپ سے پھر تم یوئے، پھر تو جا عنواں ہو گئے،اور پھر واپس جناب۔ 😀
1
1
8
202
اک تو آنکھیں بڑی بڑی، پھر کجلا پھیلائے ہو، زلفیں کالا جنگل ہوویں، جس میں چاند چھپائے ہو، چاند بھی لاگے یوں ہے، رنگ جیسے مہکائے ہو۔ لالی کاہے چاہیے تُو کو، ہونٹ ذرا ہِلائے ہو، ~افتخار، 26 اگست 25.
4
2
25
720