Pinned Tweet
قوم اور ریاست کی بقا اب چیف جسٹس کے استعفیٰ سے مشروط ہے…30 اکتوبر2016 کو اسلام آباد لانگ مارچ کی ناکامی پر اُس وقت کے سینئر ترین جج آصف سعید کھوسہ نے عمران خان کو پیغام بھجوایا کہ’’مایوس نہیں ہونا، مایوسی کُفر ہے، میں جو ہوں، پانامہ پر سُوموٹو لیتا ہوں‘‘۔ 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں جمع ہوئے چند سو افراد کے عظیم الشان اجتماع میں سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا گیا۔ IK پچھلے چند مہینوں سے جتھوں کیساتھ جس انصاف کے حصول کیلئے سینہ سپر ہیں، اُس کی حوصلہ افزائی 2014 تا 2023 سپریم کورٹ ہی نے توکی ہے۔
Maqsood Khan retweeted
مردان : امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی تبلیغی مرکز مردان آمد – at Mardan, Pakistan
Download videos and GIFs from Twitter (X) using Tweeload for free.
Get the app here: links.tweeload.com/app
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Maqsood Khan retweeted
ریاستی طاقت بمقابلہ مردِ قلندر! مولانا فضل الرحمٰن کا قصور کیا ہے؟
کیا آج پاکستان میں اصل جرم صرف یہ رہ گیا ہے کہ کوئی شخص سر جھکانے اور بکنے کو تیار نہیں؟
ایک طرف ریاستی مشینری، حکومتی وزراء اور طاقت کے تمام مراکز ایک ہی سیاسی قیادت کو دباؤ میں لانے کے لیے متحرک دکھائی دیتے ہیں، تو دوسری طرف مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف الزامات، کردار کشی اور پروپیگنڈے کا طوفان برپا ہے۔
سوال یہ ہے کہ آخر مولانا فضل الرحمٰن سے اتنی بے چینی کیوں؟
وہی مولانا جنہوں نے سیاسی اختلافات کے باوجود اپنے کارکنوں کو تشدد کے بجائے آئینی اور جمہوری جدوجہد کا راستہ دکھایا، جنہوں نے بڑے بڑے سیاسی بحرانوں میں اپنا کردار ادا کیا، اور جن کی سیاست کا اصل سرمایہ نظریاتی کارکن اور عوامی قوت ہے۔
آج اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے غیر منتخب کرداروں سے لے کر موروثی سیاست کے بڑے ناموں تک، سب کے کردار پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں سیاسی فیصلوں کا اختیار عوام کے پاس ہے یا طاقت کے مراکز کے پاس؟
یہ محض ایک سیاسی شخصیت کا معاملہ نہیں، یہ ووٹ کی عزت، پارلیمان کی خودمختاری، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کا سوال ہے۔
جب ہر طرف سر جھکانے کا دباؤ ہو اور ایک آواز انکار کر رہی ہو تو اس آواز کو دبانے کی کوشش کیوں ہوتی ہے؟
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جاری الزامات، سیاسی دباؤ اور طاقت کے اس کھیل کی پوری کہانی جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
کیونکہ بعض اوقات ایک ویڈیو صرف ایک رہنما کا دفاع نہیں کرتی، بلکہ پورے سیاسی نظام کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیتی ہے۔
ویڈیو کو زیادہ شیئر کریں ۔
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Maqsood Khan retweeted
ماریہ میمن صاحبہ جیسے ہی مولانا صاحب پارلیمنٹ میں خطاب کرنے کے لیے اپنی سیٹ سے اٹھتے ہیں پارلیمنٹ کا ان ایئر سسٹم فوری طور پر بند کر دیا جاتا ہے حتی کہ پارلیمنٹ کے اندر گیلریز میں جو اپوزیشن لیڈر یا دوسرے پارلیمنٹیرین کے کمرے ہیں وہاں بھی ٹرانسمیشن بند کر دی جاتی ہے اور پارلیمنٹ کے اندر بھی جتنی سکرین ہے اس پر مولانا صاحب کی تقریر کو غائب کر دیا جاتا ہے
مولانا صاحب کی 35 منٹ کی تقریر میں سے پانچ منٹ کی تقریر جو کم از کم ان کو پسند ہے وہ تو قوم کو لائیو دکھائیں مولانا صاحب پر جن دو منٹ کے جملوں پر تنقید کروائی جا رہی ہے اس سے ذرا چار سے پانچ منٹ پہلے کی تقریر کے ساتھ وہ ذرا قوم کو سنوا دیں قوم سمجھ جائے گی کہ مولانا صاحب نے یہ بات کس تناظر میں کی ہے اور اس کا کیا سیاق و سباق ہے
مختلف منسٹرز اتے ہیں اور وہ اپنی اپنی منطق کے مطابق تبصرہ کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں بھائی جس بات پر اپ کو اعتراض ہے وہ ذرا قوم کو ٹی وی چینلز پر سنوا دو انشاءاللہ قوم خود ہی فیصلہ کر لیں گی کہ مولانا صاحب کیا کہنا چاہ رہے ہیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Maqsood Khan retweeted
یہ ویڈیو اور تصویر ملاکر اگر آپ مکمل دیکھیں اور پڑھیں تب جاکر تمہیں سمجھ آئیگا کہ مجرم مولانا ہے یا کہ ریاست بنام سوتن ماں #مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
ریاستی طاقت بمقابلہ مردِ قلندر! مولانا فضل الرحمٰن کا قصور کیا ہے؟
تحریر اور ویڈیو دونوں ملاکر دیکھیں اور پڑھیں
کیا آج پاکستان میں اصل جرم صرف یہ رہ گیا ہے کہ مولانا سر جھکانے اور بکنے کو کویں تیار نہیں؟
ایک طرف ریاستی مشینری، حکومتی وزراء اور طاقت کے تمام مراکز ایک ہی سیاسی قیادت کو دباؤ میں لانے کے لیے متحرک دکھائی دیتے ہیں، تو دوسری طرف مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف الزامات، کردار کشی اور پروپیگنڈے کا طوفان برپا ہے۔
سوال یہ ہے کہ آخر مولانا فضل الرحمٰن سے اتنی بے چینی کیوں؟
وہی مولانا جنہوں نے سیاسی اختلافات کے باوجود اپنے کارکنوں کو تشدد کے بجائے آئینی اور جمہوری جدوجہد کا راستہ دکھایا، جنہوں نے بڑے بڑے سیاسی بحرانوں میں اپنا کردار ادا کیا، اور جن کی سیاست کا اصل سرمایہ نظریاتی کارکن اور عوامی قوت ہے۔
آج اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے غیر منتخب کرداروں سے لے کر موروثی سیاست کے بڑے ناموں تک، سب کے کردار پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں سیاسی فیصلوں کا اختیار عوام کے پاس ہے یا طاقت کے مراکز کے پاس؟
یہ محض ایک سیاسی شخصیت کا معاملہ نہیں، یہ ووٹ کی عزت، پارلیمان کی خودمختاری، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کا سوال ہے۔
جب ہر طرف سر جھکانے کا دباؤ ہو اور ایک آواز انکار کر رہی ہو تو اس آواز کو دبانے کی کوشش کیوں ہوتی ہے؟
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جاری الزامات، سیاسی دباؤ اور طاقت کے اس کھیل کی پوری کہانی جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
کیونکہ بعض اوقات ایک ویڈیو صرف ایک رہنما کا دفاع نہیں کرتی، بلکہ پورے سیاسی نظام کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیتی ہے #مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
انجنیئر @ziaurrehman76 صاحب ❣️

امن کا داعی مولانا فضل الرحمن صاحب ❤️
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
مولانا کئی دہائیاں سیاست میں گزار چکے، انہوں نے آئین کی بالادستی اور جمہوری عمل کی توانائی کے لیے جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے۔
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Maqsood Khan retweeted
پیپلز پارٹی کی میڈیا ٹیم اتنی گئی گزری ھوچکی ھے کہ بلاول صاحب کو اس تقریر سے پہلے مولانا صاحب کی دارالعلوم حقانیہ کی تقریر اور مولانا ادریس شہید کی تعزیت کی تقریر نہیں سنوائی، پھر ان کو باجوڑ سے وزیرستان تک، چمن سے تربت اور لاڑکانہ تک کے جمعیت شہیدوں کا ریکارڈ تک بھی نہیں دے سکے🤔
@BBhuttoZardari ایسی تھرڈ کلاس ٹیم تو فارغ کردیجئے پلیز۔
#وطن_فروش_چوکیدار
جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب
مولانا صاحب کہل کر دہشتگردوں کی مخالفت کریں یہ بیان کیا واقعی آپ نے دیاہے؟؟؟؟
اگر ہان تو مجھے سوچ رہاہون آپکی معلومات پر ہنسا جائے یا رویا جائے
جناب بلاول بھٹو صاحب
پاکستان مین سب سے زیادہ سیاسی جماعت اگر دھشتگردوں سے متاثر رہے ہے وہ جماعت جمعیت علماء اسلام ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب پر دہشتگردوں نے تین خودکش حملے کئے
مولانا عبدالغفور حیدری صاحب پر خودکش حملہ کیاگیا
جناب حافظ حمداللہ صاحب پر خودکش حملہ کیا گیا
مولانا صاحب نے اپنے جماعت کے اہم رہنمائوں کے جنازے اٹھائے
شھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو سے لیکر مولانا شیخ ادریس شھید تک سینکڑوں شھداء
مولانا صاحب نے باجوڑ کے ایک جلسہ مین اپنی جماعت کے 90 سے زائد کارکنان کے جنازے اٹھائے
تو آپ سے پوچھنا یہ ہیکہ دہشتگردوں کے خلاف اگر مولانا صاحب نہیں ہیں اور مولانا صاحب اگر دہشتگردوں کی کہل کر مخالفت نہین کرتے ہو تو اتنی بڑی سزا مولانا صاحب کو کس چیز کی دی گئی ہے؟؟
جمعیت علماء اسلام کی دہشتگردوں کے حوالہ سے پالیسی واضح ہے
لیکن آپ سے سوال یہ ہےکہ دہشتگردوں کے پیچھے آپ کو چہپنا نہیں چاہئے کہل کر خیبرپختونخواہ مین جمہوریت کا جنازہ نکالنے پر اپنے والد سے سوال پوچہنا چاہیے کہ بابا مینے تو امی کے شھادت کے دن کہا تھا ڈیموکریسی از بیسٹ روینج (جمہوریت بہترین بدلہ ہے)اور آپ نے میری اس جمہوریت کے نعرہ کو ایک دستخط سے کیسے برباد کردیاہے
#وطن_فروش_چوکیدار
ہر صوبےکہ وسائل پر صوبائی عوام کا حق ہے
صوبائی وسائل کسی کی ذاتی ملکیت نہی
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
@all
قومی سلامتی کے معاملات پر سنجیدہ مکالمہ وقت کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف ہے کہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر جائزہ لیا جائے کہ ملک کن چیلنجز سے دوچار ہے اور مطلوبہ نتائج کیوں نہیں مل رہے۔ حساس قومی معاملات کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
حکومت میری آفر قبول کریں ان کیمرہ سیشن بلائیں اور مجھے تو سمجھائو یہ قوم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتے، پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
In the current national situation, Maulana Fazlur Rehman’s narrative is clear: supremacy of the Constitution, autonomy of Parliament, protection of provincial rights, and no compromise on public interests.
Whether it is Governor’s Rule or an emergency, if the objective is to address public issues, then the rights of the people and the province’s authority over its mineral resources must also be given priority.
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
Are national institutions meant to safeguard national security, serve the public and uphold the Constitution—or to become embroiled in online campaigns against political figures? Allegations of institutional involvement in political propaganda warrant independent scrutiny. No institution should be above accountability.
#آمروں_کے_غلام_حکمران #مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے #سرخی_پاوڈر_برگیڈ #ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #معدنیات_فروش
دہ_شتگ_ردی کے حوالے سے کچھ جماعتوں کو تحفظات ہیں اس پر افسوس کا اظہار کیاہے۔
> آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ہمارے جو جوان ش_ہی_د ہوتے ہیں ان کے خاندانوں کو غمزدہ کرنی والی بات نہیں ہے
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
ارے میں اتنا پاکستانی ہوں کہ تمھارے پاکستانیت ہونے پر مجھے شق آتا ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جمعیت علماء اسلام کے تقریباً ڈھائی سو علماء اور کارکن شہید ہو چکے ہیں۔ ان قربانیوں کے باوجود جماعت کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کرنا شہداء کی جدوجہد کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔ قومی قربانیوں کا احترام ریاست اور سیاست، دونوں کی ذمہ داری ہے۔
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
Maqsood Khan retweeted
مسلم لیگی قیادت تاریخ کے آئینے میں۔
ھمیں یاد ھے زرا زرا۔۔۔
#اسٹیبلشمنٹی_راج_نامنظور
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#نعرےنہیں_امن_دو
#معدنیات_حساب_دو
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
دہشتگردی کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا
سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھنا ہوگا
قوم کو امن اور تحفظ کی ضرورت ہے
مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ