Pinned Tweet
اگر عمران خان کی حکومت 2/3 میجارٹی سے آتی ہے تو میرے نام پہ جتنا قرض اب تک لیا جا چکا ہے ہیں آنے والے 5 سال میں اتارنے کا پابند رہونگا (انشاءاللہ )
@ImranKhanPTI
@ImranRiazKhan
@rajaforu
@itsAsma123
@AnumAmj76714906
@SadiaLa14182471
@stalkersidra
@bilawal_chahal
MANZIL retweeted
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 💕
کیا کوئی بتا سکتا ہے پی ٹی آئی کے جھنڈے میں دو رنگ ہے اسکا مطلب کیا ہے ؟
MANZIL retweeted
معدنیات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے کئی پہاڑی علاقوں کا سفر کیا۔
پچھلے سال اور اس سال کئی بار باجوڑ جانا ہوا۔
یہاں کے لوگ واقعی بہادر، محنتی اور مہمان نواز ہیں،
اور ہر بار باجوڑ مجھے پرامن ہی ملا۔
ان خوبصورت لمحوں کی کچھ جھلکیاں ویڈیو میں محفوظ ہیں
MANZIL retweeted
اسلام علیکم
@grok
انکی ایکس ہسٹری،ان کی اپنی پوسٹس اورریپلائیزکوبغوردیکھ کربتاؤکہ یہ لوگ کیسےہیں۔ اورہرایک کےبارےمیں صرف ایک جملہ لکھوجو انکےاندازیاشخصیت کوبیان کرے😂
@rajaforu
@mrsaamirmirza
@USA_ALI25
@pathan3344
@AnumAmj76714906
@stalkersidra
@BushiSays
@itsAsma123
@Manzil__
MANZIL retweeted
سناہےمولانا صاحب کویہ ٹاسک دیاگیاہےکہ اگرخیبرپختونخوا حکومت مینرل ایکٹ ماننے
سےانکارکرےتوفاٹاانضمام کےخلاف تحریک شروع کی جائے۔
کیونکہ90٪ معدنیات خیبرپختونخواکےفاٹامیں ہیں،اس لیےلگتاہے اصل لڑائی وسائل پرقبضےکی ہے، نہ کہ انضمام پر۔
MANZIL retweeted
میرے خیال میں ایکس پر عمران خان کو سپورٹ کرنے والے ٹاپ 3 عام اکاؤنٹس (عام عوام سے) یہ ہیں:
1. @RealWaqarMaliks - وی لاگر، کرپشن ایکسپوز کرتا ہے، ہائی انگیجمنٹ پوسٹس۔
2. @AnwarLodhi - سیاسی تجزیہ کار، 2.5M+ فالوورز، مسلسل PTI سپورٹ۔
3. @ShayanA2307 - انسانی حقوق ایکٹیوسٹ، احتجاج منظم کرتا ہے، نوجوانوں کی آواز۔
کیوں؟ انگیجمنٹ، فالوورز اور مستقل حمایت کی بنیاد پر (X ڈیٹا اور انفلوئنسر لسٹس سے)۔
MANZIL retweeted
@grok
یہ تو سب خاص اکاؤنٹس ہے ہاں @ImranRiazKhan
بالکل ٹھیک ہے
عام اکاؤنٹس کے بارے میں بتاو جو عام عوام میں سے ہو
MANZIL retweeted
Replying to @k_k_786
میرے خیال میں ایکس پر عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ کرنے والے ٹاپ 3 اکاؤنٹس یہ ہیں:
1. @PTIofficial - آفیشل پارٹی اکاؤنٹ، مسلسل سپورٹ، لاکھوں فالوورز اور ہائی انگیجمنٹ۔
2. @ImranRiazKhan - صحافی، 5M+ فالوورز، گرفتاریوں کے باوجود وفادار، عوامی مقبولیت۔
3. @soldierspeaks - سابق فوجی، اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت، پرو-عمران پوسٹس پر ہائی ویوز۔
کیوں؟ انگیجمنٹ، فالوورز اور مسلسل حمایت کی بنیاد پر (X ڈیٹا اور گیلپ پولز سے)۔
MANZIL retweeted
🌟 سوال سب سے دلچسپ! 🌟
@grok
ایکس پر آپ کے خیال میں عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ اور چاہنے والے TOP 3 اکاؤنٹس کون سے ہیں؟
👇
ان کے ہینڈل بھی بتائیں
اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ وہ سب سے آگے ہیں؟
MANZIL retweeted
دل کی بات پوچھ رہا ہوں…
آپ کو ان میں سےکس پرسب سےزیادہ بھروسہ ہےکہ وہ عمران خان کےساتھ کل بھی ڈٹاہواتھا، آج بھی کھڑاہے، اورکل بھی پیچھےنہیں ہٹےگا؟
♦️مراد سعید
♦️علی امین گنڈاپور
♦️علی محمد خان
♦️شہریار آفریدی
صرف ایک نام بتائیں… اور وجہ بھی، اگر ممکن ہو۔
#ImranKhan
#PTI
MANZIL retweeted
Replying to @ARYSabirShakir
برا وقت چہروں کو بے نقاب کر دیتا ہے...
خواہ حکومت کچھ کرے یا نہ کرے،
میں ایک سنی مسلمان (اللہ کے فضل سے)
اپنے پاکستان کی طرف سے
ایران کے ساتھ کھڑا ہوں۔
MANZIL retweeted
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍
جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں
اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
MANZIL retweeted
فالوکرکےفالوبیک حاصل کریں
پوسٹ کولائک ریپوسٹ کرکےاپنااکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں تاکہ اپکوبھی پروموٹ کروں
@Manzil__
@Ho0r____
@66mnq
@SGII555
@F_N804
@R_Der45
@OSaleemii
@Syed_syed1234
@tahirrehman047
@hamidbukhari07
@Owais_khan777
@commando77866
@JahangirHussai5
@MalikNazarNawa2
MANZIL retweeted
Replying to @HamidMirPAK
انڈیا اسرائیل کو ہی سپورٹ کرے گا
اور ہم ایران کو اس میں تو کوئی شک کی گنجائش نہیں
ہم ایران کیساتھ مل کر لڑ بھی لینگے پر انڈین صرف منہ کی حد تک بکواس ہی کرتے رہینگے اور ہمیشہ اس سائیڈ کھڑے ہونگے جو مسلمانوں کے خلاف ہو
MANZIL retweeted
بھارتی میڈیا اسرائیل کی حمایت میں اندھا ہو گیا ہے ارناب گوسوامی کہہ رہا ہے بھارت کو کھل کر اسرائیل کی حمایت کرنی چاہئیے میجر گورو ایران کے وزیر خارجہ کو گالیاں نکال رہا ہے جنہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران مصالحت کی کوشش کی ایران کو یاد رکھنا ہو گا اس مشکل وقت میں کون اسکے خلاف تھا
MANZIL retweeted
فالوکرکےفالوبیک حاصل کریں
پوسٹ کولائک ریپوسٹ کرکےاپنااکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں تاکہ اپکوبھی پروموٹ کروں
@Ho0r____
@Ejz33
@PSR42_
@66mnq
@F_N804
@R_Der45
@Os_hg42
@SGII555
@OSaleemii
@r_imran786
@abrak53281
@anum78695
@Syed_syed1234
@tahirrehman047
@RustamAli481641
@MalikNazarNawa2
MANZIL retweeted
انشاء اللہ آج رات 9 بجے پروموشن لیسٹ بناونگا
جن کے فالوورز کم ہیں اور اپنے فالوورز بڑھانا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرکے کمینٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ پروموٹ کر سکوں
@k_k_786
MANZIL retweeted
لیکن اب کسی کے آخری عشق سے حیراں
اس کا کاسئہ دل چاہے رہ جائے سدا ویراں
قبل اس کے کہ وہ منطقی انجام تک پہنچے
کہانی بھی اس کھنڈر در و بام تک پہنچے
دلوں سے یاد کرنے کو بس اک خیال رکھیں گے
محبت کے حقیقی رابطے یوں بحال رکھیں گے
❣️❣️❣️
MANZIL retweeted
الفاظ حذف کرنے پر معذرت کے ساتھ(کچھ مزید احوال)
ہم سب ٹویٹس کےذریعے
رابطہ بحال رکھیں گے
مگر یاد آیا کہ
وہ ٹویٹر چھوڑ چکا ہے سالوں پہلے
پہلی محبت کے خسارے کے دکھ میں
پہلے دکھ کی دل پہ گہری چوٹ ہوتی ہے
ہجر میں زندگی بھی بد تر از موت ہوتی ہے
👇🏿👇🏿👇🏿
This Post is from an account that no longer exists. Learn more















