Rustam Ali (@RustamAli481641) header
Rustam Ali (@RustamAli481641) profile picture

میرا وطن میرا ایمان پاکستان لیڈر کپتان عمران احمد خان یہ صرف کپتان کے ساتھ عہد وفا کے لیے ھے صرف کپتان کے مجاہد حقیقی آزادی کے متوالوں کے لیے 🇵🇰🇧🇫🏏

Joined July 2023
Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)
نال سلوک دے بول وے ماہی اسی ہاں پردیسی پکھی تیں محبوب دے درشن کارن اسی بیٹھے اوڈیکاں رکھی جب تک ساقوں نظر نہ آویں ساڈی تھک تھک جاون اکھیں غلام فریدا او نیوں مڑ دے جناں لزلت عشق دی چکھی
41
25
1
116
50,389
Rustam Ali retweeted
جب عمران خان کی حکومت میں پٹرول 150 روپے تھا تو ہر طرف کتے اس طرح شور ڈالا کرتے تھے آج پٹرول 415 روپے تک پہنچ گیا ہے، مگر وہ کتے خاموش ہیں۔ عوام آج بھی وہی ہیں، مسائل بھی وہی ہیں، بس فرق صرف اتنا ہے کہ اب سچ بولنے والے کم اور مفاد دیکھنے والے زیادہ ہوگئے ہیں۔
4
3
17
561
شوکت خانم کے خاندان نے اس قوم کو شعور دینے اور قوم کی حقیقی آزادی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا🔥🔥
1
10
42
789
Rustam Ali retweeted
اوئے یدھی دئیا مرد بن 🤣 بریانی کی ایک پلیٹ پے ضمیر بیچنے والوں کے لیے تم نے ایک ساتھ پچاس موٹر سائیکل انعام رکھ دئیے تم تو مریم لوہاری سے بھی بڑے اداکار نکلے
11
11
1
45
474
Rustam Ali retweeted
طیفہ آپکی خدمت میں حاضر ہے تازیاں چھلیاں لے کے ستھرے پنجاب کے کھٹے میٹھے 32 مصالحوں کی خوبیوں سے بھرپور 🤣
17
11
57
646
Rustam Ali retweeted
Replying to @bakhtawarkhan_0
اذیت کے دن تنہا گزار کر ہم نے لوگوں کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی #تسکین_قلب #قافلہ_ادب
3
4
23
Rustam Ali retweeted
Replying to @AHashmi_190
اِس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے مرا تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کرــــــ #تسکین_قلب #قافلۂ_ادب
1
4
4
23
Rustam Ali retweeted
اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں. جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت. قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں. اگرچہ آنکھوں پر کرائے *دم و درود* بہت. #تسکین_قلپ #قافلہ_ادب @TM_LovePak @MirzaSaagr
2
4
38
Rustam Ali retweeted
عمران خان کو جیل میں نہ حقِ قید ہوئے آج 1185 دِن ہو گئے ہیں 💔 #LetPakistanSeeImranKhan
3
128
68
833
Rustam Ali retweeted
🖤 حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے سب سے زیادہ مشابہ وہ تین سالہ معصوم بچی، جو شام کے ویرانے میں اپنے بابا کی جدائی کے غم میں دنیا سے رخصت ہو گئیں، آخر ان کی حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے کیا مشابہت تھی؟ ان کا نام فاطمہ تھا، وہ حضرت رقیہ، فاطمہ بنت الحسین (علیہما السلام) تھیں، اللہ کی امانت تھیں، اور شام کے ویرانے میں اپنے صاحبِ امانت کی طرف لوٹ گئیں… السَّلَامُ عَلَيكِ يَا شَهِيدَةَ الْحُزْنِ وَالْبُكَاء xitter.cf/intent/follow?screen_n…
45
649
6
5,357
159,457
قوم کا لیڈر قوم سے دور کیوں؟ پاکستان کو عمران خان سے ملاقات اور رابطے کا موقع دیا جائے۔ 🥺♥️ #LetPakistanSeeImranKhan
118
1
34
451
August 2026 میں سپریم کورٹ نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا مگر حکومت نے اسے چیلنج کیا اور پبلک ہسپتال میں معائنہ کروایا۔ صحت کے معاملات پر اس قدر تنازع اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اعتماد کی کمی ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
6
4
54
عمران خان تو ھوگا ہر دل میں ہر گلی کوچے میں ہر سڑک پر عمران خان زندہ اباد
2
9
25
375
Rustam Ali retweeted
ایک انتہائی گھٹیا قسم کا پروپیگنڈا آپکو یاد ہوگا عمران خان کے حوالے سے اور یہ کتنا غلیظ قسم کا پروپیگنڈا تھا شروع کروایا گیا تھا کہ سعودی عربیہ نے اور محمد بن سلمان نے عمران خان کو جہاز دیا بھائی آپ میرے جہاز میں باہر جائیں سنیں تفصیلات🚨
1
20
43
785
عمران خان کو ناحق قید کو 1185 دن ہو گئے ہیں۔۔ 💔 Release Imran khan !! #LetPakistanSeeImranKhan
1
26
1
15
494
کچھ لوگ روح کی گہرائی میں اتر جاتے ہیں پھر لفظوں کے محتاج نہیں رہتے فاصلے لاکھ سہی، دل سے کہاں جاتے ہیں کچھ تعلق تو سانسوں میں بھی رہا کرتے ہیں♥️♥️🎶EM
ہماری ذات پہ حائل روز و شب کے حجاب مگر شعور میں اک شخص جاگزیں رہتا یہ جسم اپنی مسافت میں کتنا ہی تنہا ہو دل اپنے مرکزِ نسبت سے کب جدا رہتا ...!!؟؟ #اردو_زبان
2
2
7
134
Replying to @Merepakistani_O
اس طرح کے بہت سے حکم پہلے بھی ردی کی ٹوکری میں ڈال رکھے ہیں فارم 47 کی حکومت اور انتظامیہ نے
1
1
11
🚨 Court orders on one side, implementation on the other.🚨 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو 🚨 Today the Lahore High Court ordered Noreen Niazi’s daughters to meet her tomorrow after weeks of denial. History shows what usually happens next. 🚨 In August 2026, the Supreme Court ordered Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital within 48 hours. He was taken to PIMS instead. 🚨 Contempt petitions followed. Repeated IHC and SC directions for family meetings were ignored or delayed for months.
1
7
12
319
Rustam Ali retweeted
میں آج بلاول زرداری سے مخاطب ہوں۔۔۔! عمران خان کے اقتدار میں مریم نواز کراچی سے گرفتار ہوئیں، تو بلاول نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا، کہ آپ اتنے بغیرت ہو کہ ایک خاتون کو گرفتار کرتے ہو؟ تو مسٹر بلاول زرداری صاحب، آج عمران خان کی تین غیر سیاسی بہنیں ایک مہینے سے زیادہ ہو گیا قید میں ہیں، عمران خان کی بیوی بشری بی بی بھی ایک جھوٹے مقدمے میں سزا کاٹ رہی ہیں، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید سمیت متعدد تحریک انصاف کی خواتین جیلوں میں قید ہیں، تو آج آپ اتنے بغیرت بن بیٹھے ہیں؟ کہ آپ اپنے مخالف کے گھروں کے عورتوں کو اٹھوانے لگے ہیں؟ پیپلز پارٹی براہ راست ملوث ہے اس سب میں، کیونکہ سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آپ کی فارم 47 کی حکومتیں ہیں، اور خیبر پختونخوا میں آپ نے اسٹبلشمنٹ کی مدد سے قبضہ کر لیا ہے، تو آپ اس سسٹم کے سب سے بڑے سہولت کار ہیں، لعنت ہو آپ پر آپ بغیرت اور بزدل ہیں جو خواتین پر وار کر رہے ہیں۔
9
77
3
122
1,191
Rustam Ali retweeted
طوفان میں کشتیاں اور تکبر میں ہستیاں اکثر ڈوب جایا کرتی ہیں ،مسٹر پتلو جیسے جھوٹے اور ڈرامے باز شخص کو نشان عبرت بنانا چاہیے بےحیائ فحاشی اور شارٹ کٹس کی بنیاد پر لوگوں کو گمراہ کرنے والا یہ شخص دو لوگوں کا قاتل ہے اور اب یہ ڈرامے باز سوشل میڈیا پر رو رو کر لوگوں سے ہمدردیاں وٹورنے کی کوشش کر رہا ہے ۔
29
29
68
2,759