MakeeBaloch iPian retweeted
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
MakeeBaloch iPian retweeted
خیبر پختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آج عوام نے خود نکل کر مشنری کو نکال دیا آگے آگے ایسا ہی ہونا چاہے
MakeeBaloch iPian retweeted
پختونوں کو پہلے جنگوں سے مارا پھر ڈرون حملوں پھر دہشتگردوں سے اور اب باری ہے نایاب معدنیات کی۔ نہ صرف پختونوں کا سرمایا لوٹنے لگے ہیں بلکہ ان کے بچوں کے لیئے تابکاری، کینسر جیسی بیماریاں ،بھوک اور موت چھوڑ کے جائیں گے۔جو جرنیلوں کی راجدھانی کے لیئے نہایت ضروری ہیں۔
MakeeBaloch iPian retweeted
قرآن مجید میں یہ صاف الفاظ میں کہا گیا ہے کہ انسان کو اپنے اوپر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف آواز اُٹھانی ہے، مزاحمت کرنی ہے۔ تو پھر کیوں ان قرآنی اصولوں کا بلوچ قوم پر اطلاق نہیں کیا جاسکتا؟
#BalochFightForHumanRights #ReleaseGulzadiBaloch
MakeeBaloch iPian retweeted
ایلن مسک کی اڑنے والی گاڑی "ٹیسلا روڈسٹر" پـاکستان میں متعارف کروا دی گئی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی








