Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari) profile picture

Everything has been ended in this world

Muzaffargarh, Pakistan
Joined April 2014
Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)Photo by Muhmmad Khalil Tariq (@MahrTari)
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
پاکستانیوں آپ عمران خان کا قرض تو نہیں چکا سکتے لیکن کچھ غیرت کرو اور عمران خان کی خاطر نکلو، آپ کی طرف کوئی انگلی اٹھی تو ہم آپ کے سامنے کھڑے ہوں گے، خرم ذیشان کا خوشحال گڑھ دھرنے سے پیغام
7
259
3
611
6,023
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان کا اپنی بہنوں سے یہ کہنا کہ 'میرے لیے آواز اٹھائیں' اس مردہ اور بزدل قوم کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ ہے گفتگو کے دوران علیمہ خان کی آواز لرز اٹھی 💔
72
2,311
35
4,795
43,665
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان صاحب نے ہمیشہ میرے پاکستانیوں کہا مگر دوسری مرتبہ بول رہا ہے کہ میرے بہنیں میرے لئے آواز اٹھائیں 💔
165
5,043
66
15,189
96,525
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اُٹھائیں " تحریک انصاف کی قیادت اور 26 کروڑ عوام سے یہ خان مایوس ہو چکا ہے "
86
2,400
24
6,741
39,201
عمران خان نے اپنی بہنوں کے علاوہ ہم سب کو ہیجڑا بولا ہے اور بالکل صحیح بولا ہے میری بہنوں کو کہو کہ میرے لئے آواز اٹھائیں لعنت ہے ہم سب پر
82
3,057
29
7,828
59,460
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
آج عمران خان نے قوم کو نہیں پکارا بلکہ اس نے کہا ہے کہ میری بہنیں میرے لیے آواز اٹھائیں، اس نے " میرے پاکستانیوں " کہہ کر آج نہیں پکارا، آپ کو یاد ہوگا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے اس قوم سے گلہ ہے
27
1,443
7
3,385
21,603
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
“خان صاحب کی جو رپورٹ حکومت نے پبلش کی ہے ہمیں دنیا بھر سے ڈاکٹرز کے فون آئے کہ یہ انتہائی مضحکہ خیز رپورٹ ہے جو کسی طور میڈیکل رپورٹ نہیں کہلوا سکتی”۔ ڈاکٹر عظمی خان صاحبہ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے اندر موجود حکومتی ٹاؤٹس کی اوقات کھول دی
14
1,432
1
3,006
15,755
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان کا پیغام ہے کہ میری بہنوں کو کہو کہ میرے لیے اواز اٹھائے اور ہم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ *علیمہ خان کی پریس کانفرنس* #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
37
1,635
33
3,500
15,943
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان کی جان خطرے میں ہے، اب یہ واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #imrankhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
16
2,044
15
4,062
18,173
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے:عمران خان
290
8,335
212
19,532
229,374
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
میری بہنوں کو کہو کہ میرے لئے آوازاٹھائیں کہ میرا علاج کروائیں: علیمہ خان
112
6,310
68
14,653
73,264
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کو کہا کہ دو ہفتے مجھے آنکھ سے نظر کچھ نہیں آرہا تھا میں سپرنڈنٹ جیل کو بارہا کہا لیکن میرا چیک اپ نہیں کروایا گیا۔ جیل سپرنڈنٹ کس کے کہنے پر علاج نہیں کروارہا تھا ، سینکڑوں کیمرے لگا کر یہ عمران خان کی نگرانی کررہے ہیں انہوں نے جب جان بوجھ کر دو ہفتے علاج نہیں ہونے دیا تو اب یہ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ان کے ڈاکٹر کی رپورٹ پر یقین کریں کیسے یقین کریں ہم؟ ہم نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کا علاج الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ذاتی معالجوں اور فیملی کی موجودگی میں کروایا جائے۔ علیمہ خان
59
5,122
24
10,645
87,073
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
یہ تو کھُلم کھُلا اعتراف جرم اور دھمکی ہے کہ ہم وہ کچھ کرسکتے ہیں جو ابھی نہیں کیا
240
1,836
79
3,876
36,955
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان نے مجھے کہا کہ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان بنایا ہے، یہ مجھے مار دیں گے۔ ان کے منہ کو خون لگ گیا ہے۔ عظمیٰ خان #UzmaKhan #ImranKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
41
2,860
30
5,162
21,906
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
عمران خان نے پچھلی ملاقات میں مجھ سے اصرار کیا کہ ایک بات باہر جا کر کہنا لیکن میں نے کہا نہیں کروں گی آج میں یہ ساری حرکتیں دیکھ کر کررہی ہوں عمران خان نے مجھ کہا تھا یہ مجھے مار رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ مجھے مار دیں گے اور اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا ڈاکٹر عظمیٰ خان
157
9,287
105
19,554
277,106
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
نکلو، نکلو #نکلو_کہیں_دیر_نہ_ہو_جائے ‼️ ریٹویٹ کرو، یہ ٹویٹ آج ہر پاکستانی تک پہنچنی چاہیے ۔۔۔۔۔
96
1,627
26
3,410
48,562
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
پیسوں کے بدلے ہم سے ایسے کام کروائے جارہے ہیں جو ہم کرنا نہیں چاہتے شہباز شریف نے پاکستان کا ڈالروں کیلئے سودا کرنے کا اعتراف کرلیا
198
3,247
93
7,422
100,413
Muhmmad Khalil Tariq retweeted
پنجاب پولیس گٹر میں گر کر جانبحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کرتی رہی کہ تم کہو تم نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا ہے۔ ایک ذہنی مریض نے اپنے اقتدار کے لیے پاکستان کو چوروں، ڈاکوؤں اور خون آشام بھیڑیوں کے حوالے کیا ہوا ہے اور پورا ادارہ تماشائی ہے۔
37
3,942
20
9,578
79,340